text
stringlengths
5
1.18k
سی ایس آر سرگرمیوں کے حصے کے طور پر، ڈی اے ای نے 10 کروڑ روپے کے تعاون سے اتفاق کیا۔
8- ریاستی مالیات بجلی شعبے کے برتاو کی وجہ سے دباو کے شکار ہوئے تھے ۔ اور یوڈی اے وائی بانڈ کے اثرات ریاستوں کے سود واجبات کومتاثر کرتے ہیں ۔
نئی دہلی۔06اکتوبر صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ كووند نے اتر پردیش کے کانپور میں فیڈریشن آف آبسٹیٹرک اینڈ گائنا کولوجیکل سوسائٹیزآف انڈیا اور کانپور آبسٹیٹرک اینڈ گائناکولوجیکل سوسائٹی کے زیر اہتمام آج (6 اکتوبر 2018 ) خواتین کی صحت و بہبود اورانہیں با اختیار بنانے کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(
بال بھون کے سبزہ زار پر مقابلوں میں شرکت کرنے والوں میں باندہ کی 14 سالہ لڑکی انجلی ورما بھی ہے ، جو صوتی موسیقی مقابلے میں شرکت کرنے پر بڑی خوش ہے۔
نئی دہلی، یکم جنوری 2019، سال 18۔2017 کے دوران مختلف سرحدوں سے متصل تجارتی مراکز کے ذریعہ ہندوستان کی سرحد سے لگے ملکوں کے ساتھ ہندوستان کی زمینی تجارت کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
لندن اولمپیا میں مہاتما گاندھی کے منتخبہ کام کو پرنٹ اور الیکٹرانک ورژن کے ذریعہ دکھایا جا رہا ہے ۔
بنیادی ڈھانچے کی ترقی سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ اور ترقی کا ماحول تیار ہوتا ہے۔ ہم بندرگاہوں اور بندرگاہوں کے باعث ہونے والی ترقی کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الانگ کو ایک نئی زندگی دی گئی ہے اور وہاں کام کرنے والے ورکروں کی بہبود کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔
5لاکھ کروڑ سے زیادہ کی سرمایہ کاری کا رجحان ملا ہے۔
اب آیوشمان بھارت کہا تو شاید آپ لوگوں کو بھی لگا ہوگا کہ یہ تو یا سنا نہیں ہے لیکن گذشتہ دنوں آپ نے دیکھا ہوگا ۔ ہندوستان کے اخباروں نے اس کو نیا نام دیا ہے ۔ واہ...
ایڈیشنل سکریٹری (ڈی او پی ٹی)، محترمہ سبیتاچترویدی اور جوائنٹ سکریٹری ایم ای اے (او آئی اے)جناب رامو اَبّا گنّی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ریٹائرمنٹ ہوم کی تعمیر اور ضابطوں کے لئے حکومت نے مثالی رہنما خطوط جاری کئے
سندربن قومی پارک(1985)
11۔ طرفین نے تسلیم کیا کہ بھارت کے نیتی آیوگ اور روس کے معاشی محکمے کی وزارت کے درمیان اسٹریٹجک معاشی ڈائیلاگ کی پہلی میٹنگ روس میں 2018 میں ہوگی۔
دیگر نان میٹالک منرل پروڈکٹس
نئی دہلی،21نومبر،واٹر ایڈ نے حال ہی میں ’’آؤٹ آف آرڈر- دی اسٹیٹ آف ورلڈ ٹوائلٹس-2017‘‘ کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) اور یونیسیف کے مشترکہ نگرانی پروگرام (جے ایم پی) کے اعدادوشمار کا حوالہ دیا گیا ہے، جس میں 2000 اور 2015 کے درمیان ماضی کے مطالعات میں دستیاب اعدادوشمار کی بنیاد پر صفائی ستھرائی کے اعداد وشمار کا تخمینہ پیش کیا گیا ہے۔اس کا مطلب ہے کہ اس رپورٹ میں سوچھ بھارت مشن کے تحت حاصل کی زیادہ تر پیش رفت کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اس مشن کا مقصد اکتوبر 2019 تک ملک کو کھلے رفع حاجت سے پاک بنانا ہے۔
ایئرکموڈور راکیش سنہا (18797)فلائنگ (پائلٹ )
نئی دہلی،07مارچ،نیتی آیوگ کل یعنی 8 مارچ 2018 کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین صنعت کاروں کے ایک پلیٹ فارم کا آغاز کرے گا۔ نیتی آیوگ کے نائب چیئرمین راجیو کمار سی ای او امیتابھ کانت ہندوستان میں یو این ریزیڈنٹ کوارڈینٹر یوری افناسیو اور کیلاش کھیر کے علاوہ صنعت کے سربراہ اور خواتین صنعت کاری کے پلیٹ فارم کے شراکت دار اس موقع پر موجود رہیں گے۔
نئی دہلی،17اگست،صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سابق وزیراعظم ہند جناب اٹل بہاری باجپئی کی رحلت پر اپنی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے محترمہ نمیتا کول بھٹاچاریہ کے نام مراسلہ ارسال کیا ہے۔
نائب صدر جمہوریہ نے سیاسی بیانات کے گرتے ہوئے معیار پر تشویش کا اظہار کیا اور اس رجحان کو بدلنے کی اپیل کی؛
وزیراعظم نے صدر جمہوریہ کو ایک سادے کاغذ پر یہ اعلامیہ جاری کرنے کو کہا ، بجائے اس کے کہ باقاعدہ ایک سرکاری لیٹر ہیڈ پر لکھنے کے لئے کہا جاتا۔
کانوں اورمعدنیات کے موضوع پر تیسرے قومی اجتماع سے متعلق تعارفی خاکہ
24 مئی 2017
نیلامی کے نتائج کا اعلان 14 ، جون ، 2019 ء ( بروز جمعہ ) کو کیا جائے گا اور کامیاب طور سے بولی لگانے والے افراد کو 17 جون ، 2019 ء (بروز پیر ) ادائیگی کر دینی لازمی ہو گی ۔
نئی دہلی۔25اپریل؛ گجرات، مہاراشٹر، گوا کی ریاستوں اورمرکزکے زیر انتظام علاقے دمن و دیو اور دادرا و نگر حویلی پر مشتمل مغربی زونل کونسل کی 23ویں میٹنگ کل گجرات کے شہر گاندھی نگر میں منعقد ہوگی ۔مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اس میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
22-02-2019 جمعہ
40 کروڑ روپئے کی منظوری دی تھی جس میں دس فیصد مہنگائی بھی شامل ہے۔ اس پروجیکٹ کی تعمیر کاکام سی پی ڈبلیو ڈی کو تفویض کیا گیا تھا ۔
ڈیم کی تعمیر کے بعد گری دریا کا بہاؤ تقریباً 110 فیصد بڑھ جائے گا، جو دلّی اور طاس کی دیگر ریاستوں کی پینے کے پانی کی ضرورت ایسے وقت پوری کرے گا جب پانی کی قلت بڑھ جاتی ہے۔ رینوکاجی ڈیم کا اسٹور کیا ہوا پانی اترپردیش، ہریانہ، دلّی این سی ٹی کے ذریعے ہتھنی کنڈ بیراج سے استعمال کیا جائے گا۔ یہ پانی وزیرآباد بیراج سے دلّی، این سی ٹی اور یوپی، ہریانہ اور راجستھان کے ذریعے اوکھلا بیراج سے استعمال کیا جائے گا۔
نئیدہلی04 جولائی ۔مرکزی وزیر برائے صنعت وکامرس جناب پیوش گوئل نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ای - کامرس کی کراس کٹنگ نوعیت کے پیش نظر مختلف شعبوںمیں ای کامرس کی سرگرمیوں کی ضابطہ بندی کے لئے مختلف قوانین اور ضابطے وضع کئے گئے ہیں ، جن میں انکم ٹیکس ایکٹ 1961 ، کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 1986 ، انفارمیشن ٹکنالوجی ایکٹ 2000، فارن ایکسچنج مینجمنٹ ایکٹ 2000 ، پیمنٹ اینڈ سیٹلمنٹ سسٹمز ایکٹ 2007، کمپنیز ایکٹ 2013 اور گڈس اینڈ سروسز ٹیکس سے متعلق قوانین شامل ہیں۔
جموں و کشمیر کیلئے خصوصی پیکیج اسکیم
انہوں نے ان طلباء کو مبارکباد دی جنہوں نے آج ڈگریاں لی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے اس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی ہے، انہوں نے صرف ایک ڈگری ہی نہیں لی، بلکہ وہ ایک عظیم روایت کے وارث بھی بن گئے ہیں۔
ارجن پجہار
نئی دہلی،15جون ، پنڈت دین دیال اپادھیائے ، جن کا تعلق اترپردیش کےضلع متھراسے تھا، کی پیدائش کےصدی یادگاری سال میں، حکومت ہند کی وزارت ثقافت، اترپردیش میں ضلع متھرا کےگووردھن بلاک سے ہندوستان کی ثقافتی نقشہ سازی پر قومی مشن کا نفاذ کرنےجارہی ہے۔ اس ایک روزہ پروگرام میں، 17جون 2017 کو صبح دس بجےسے شام پانچ بجے تک گووردھن کے رادھے کنڈروڈ پر رادھے شیام سیواسدن(گوڑیامٹھ کےسامنے)میں بلاک کی سطح پر ہنرمندی کو پہنچاننے کا ایک میگاپروگرام(سانسکرتک پرتبھا کھوج سماروہ) کا انعقاد کیاجائےگا۔اس پروگرا م کا افتتاح ثقافت اور سیاحت کے وزیر مملکت(آزادانہ چارج)ڈاکٹر مہیش شرما، اہم شخصیات جن میں متھرا ضلع کے انتخابی حلقوں سے تعلق رکھنےوالےاترپردیش کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ایم ایل اے، وزارت ثقافت کے سینئرحکام اور متعدد معروف فنکاروں، جن میں پدم، سنگیت ناٹک اکیڈمی اور ریاست کے انعقام یافتگان شامل ہیں، کےہمراہ کریں گے۔ یہ مشن ایک بھارت سریشٹھ بھارت ‘‘چھتری’’(امبریلا) کا ایک حصہ ہے۔
نئیدہلی۔27ستمبر۔سلطنت عمان کے دفاعی اُمور کے سربراہ عالی جناب سید بدرسعود حارب البوسعیدی ان دنوں وزیر دفاع محترمہ نرملا سیتارمن کی دعوت پر بھارت کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ عمان کے وزیر موصوف نے ساؤتھ بلاک میں رکشامنتری سے ملاقات کی ہے۔
کینڈین ڈالر
کوسٹ گارڈ کے قانون ، 1978 کے تحت ہندوستانی ساحلی گارڈ کے لئے یہ لازم بنایا گیا ہے کہ وہ بحری ماحولیات کا تحفظ کرے اور اسے بچائے اور بحری آلودگی کو کنٹرول کرنے کے علاوہ ، اُسے آلودہ ہونے سے روکے ۔ مزید یہ کہ کوسٹ گارڈ کو جنوب ایشیائی سمندری خطے میں تیل اور کیمیکل آلودگی سے نمٹنے کے سلسلے میں تعاون کے لئے مارچ ، 2018 ء میں حکومت ہند کی طرف سے مجاز اور اہل نیشنل اتھارٹی کے طور پر نامزد کیا گیا ہے ۔
دونوں فریقوں کے درمیان معلومات کےتبادلہ کی گنجائش رکھی گئی ہے۔حالانکہ اس سلسلے میں نافذ قوانین کے ذریعے طے کی گئی حدوں کو دھیان میں رکھنا ہوگا۔
ایک پورا نیٹ ورک ہوگا۔ جس میں کسان پروسیسنگ یونٹ ، وترک، ریگولیٹری اتھارٹی اور صارفین کی ایک چین ہوگی۔ان سبھی کے بیچ اصول اور شرطوں کی بنیاد پر بنائے گئے اسمارٹ کانٹریکٹ پر یہ تکنیک فروغ دی جاسکتی ہے۔ اس پوری چین سے جڑا شخص چونکہ اس پر نظر رکھ سکتا ہے لہذا اس میں بدعنوانی کی گنجائش کم رہے گی۔
نئی دہلی ، 12 مارچ ۔صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند اپنے ماریشس اور میڈاگاسکر کے سرکار ی دورے کے پہلے مرحلے میں ماریشس پہنچ گئے ہیں۔ ہوائی اڈے پر ماریشس کے وزیر اعظم عزت مآب پروند کمار جگناتھ ، ان کی پوری کابینہ اور سیکڑوں کی تعداد میں سرکردہ شخصیات اور مقامی شہریوں نے ان کا استقبال کیا۔
بھارت اور عالمی صحت تنظیم کے درمیان ایک معاہدے کو کابینہ کی منظوری ۔ یہ معاہدہ بھارت میں اُس کے کنٹری آفس کے ذریعے جنوب مشرقی ایشیا کے لیے اس کے علاقائی دفتر کی طرف سے کیا گیا ۔
سری لنکا کے صدر عزت ماب میتری پالا سری سینا نے وزیراعظم نریندر مودی کی ، 30 مئی 2019 کو، حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ ایک دوطرفہ ملاقات میں آج صدر سری سینا نے ،حال ہی میں عام انتخابات میں وزیراعظم کی پارٹی کو زبردست کامیابی ملنے کے بعد، وزیراعظم کے دوبارہ عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور دونوں ملکوں کے درمیان خطے میں امن، خوشحالی اور سلامتی کے لیے تعلقات کو مستحکم بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کی اپنی خواہش کو دہرایا۔
مرکزی وزیر نے 6پنشن پانے والوں کو انوبھو ایوارڈ 2018 پیش کئے
انٹرچینج کے پوائنٹ
بدعنوانی کو بھارت میں نارمل مان لیا گیا تھا۔بھارت میں یہ تو چلتا ہی ہے، اتنا تو چلتا ہی ہے۔ اگر کوئی سامنے سے آواز اٹھاتا تھا، قاعدہ قانون بھی یاد دلاتاتھا، تو سامنے سے فوراً جواب ملتا تھا کہ یہ بھارت ہے، یہاں ایسا ہی چلتا ہے۔ ایسا ہی کیوں چلنا چاہیے؟ کب تک چلنا چاہیے؟ صورت حال کو ویسی ہی کیوں رہنا چاہیے؟ ایسی صورت حال کو بدلنا کیوں نہیں چاہیے؟
گوشوارہ1 : خام تیل کی ماہانہ پیداوار
غیر زرعی وسائل سے ہونے والی خالص آمدنی
ب ۔ روم اے سی ، ڈائریکٹ کول ریفریجیریٹروں ، رنگین ٹی وی اور گیزر کے لئے معیارات پر نظر ثانی ۔
خلاء کے محکمے کی کچھ اہم اسکیموں کے لئے جو بجٹ مختص کیا گیا ہے اسے نیچے پیش کیا گیا ہیں:
وزیر اعظم نے کہا کہ آج نوجوان بہتر حال اور مستقبل کے لیے ماضی سے سیکھنے کے خواہش رکھتے ہیں۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ ‘‘بنیادی ڈھانچہ کسی بھی ملک کی ترقی اور وہاں کے معیار زندگی کی ریڑھ کی ہڈی ہوتا ہے۔ چاہے شاہراہیں ہوں یا ریلوے یا ایئرویز یا چاہے ڈیجی ویز ہی کیوں نہ ہوں۔ ہم نے کایہ پلٹ کے حصولیابی کے لئے زبردست ترقی کی ہے۔
میزورم کے وزیر اعلیٰ جناب پو زورم تھنگا نے شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر سے ملاقات کی
نئی دہلی ،10 اگست : صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے بھارت چھوڑو تحریک کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر مجاہدین آزادی کے اعزاز میں کل یعنی (9اگست ، 2017)کو راشٹرپتی بھون میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔
ہندوستانی فوج کے ایڈجوٹینٹ جنرل لیفٹیننٹ جنرل اشونی کمار نے اپنے کلیدی خطبے کے دوران کہا کہ سابق فوجیوں نے چونکہ اپنی زندگی کے بہترین سال قوم کی خدمت میں لگائے ہیں اس لئے وہ ہمیشہ ہماری توجہ کا مرکز رہیں گے۔
مطلوبہ ڈیٹا انالیٹک سولیوشنز تیار کرنا۔ محکمہ جاتی ڈیٹا سائلوس کو مربوط کرنا اور ایک مربوط پالیسی سازی کے لئے ایک مربوط ہول-آف گورنمنٹ انالیٹکس دستیاب کرانا ۔
موجودہ نظام جس میں جہاز کے سبھی اسٹاک کے بارے میں بتانے کی ضرورت ہوتی ہے صرف محدود سامانوں کے بارے میں بتاینے کو کافی خیال کیا جائے۔
پندرہویں مالی کمیشن نے میگھالیہ کے شہری بلدیاتی اداروں (یو ایل بی) کے ساتھ میٹنگ کی
جناب شری پد نائک نے بتایا کہ بی آر او وزارت دفاع کے تحت حکومت کا ایک مرکزی محکمہ ہے۔مرکزی حکومت کی طرف سے اپنے ملازمین کو جو تمام سہولیات دی گئی ہے وہ سینٹرل سول سروسیز رولز کے تحت ہے اور وہ ای آر ای ایف عملے کو بھی حاصل ہیں۔کیونکہ بی آر او انتہائی مشکل حالات کے ساتھ مشکل اور دشوار ترین علاقوں میں کام کررہی ہیں۔ لہذا ان ملازمین کو بھی اضافی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں جو حسب ذیل ہیں:
53فیصد )، جرمنی (2.
بائیو بیت الخلا
صورتحال یہ ہے کہ زمین کی حصولیابی کے معاوضے کی کل رقم 587 کروڑ روپے کی ادائیگی زمین کے مالکوں کو کی جانی تھی جس میں سے مرکزی حکومت 534 کروڑ روپے پہلے ہی ایس ایل اے او اور عدالتوں کے پاس جمع کرا چکی ہے۔ بقیہ 53 کروڑ روپے فروری 2018 ماہ کے آخر تک جمع کرا دیئے جائیں گے۔
مییا ازا دیراچ
مسودہ پرمبنی ایکٹ چند ایسی تجاویز کا تصورپیش کرتاہے جو دریائے گنگاکے احی ، تحفظ اورانتظام کے لئے قومی کونسل (قومی گنگاکونسل )کو اختیارات دینے کی بات کرتی ہیں ۔تاکہ ایسے تمام انتظام کئے جاسکیں یا ایسے انتظامات کے لئے جواز فراہم کیاجاسکے جو مخصوص پروجیکٹوں اورسرگرمیوں سے متعلق ہوں، جن کے اثرات یا ممکنہ اثرات دریائے گنگامیں پانی کے بہاو مرتب ہوسکتے ہوں ۔ ان کاموں میں پشتوں کی تعمیر ، پہاڑوں کی ڈھلان پرہونے والی جنگلات کی پامالی کے عمل کی روک تھا م ، پن بجلی پروجیکٹ وغیرہ شامل ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں اعلیٰ تعلیم کی قدیم روایات موجود ہیں ۔ پانچویں صدی قبل مسیح کی ہندوستانی تاریخ کا جائزہ لیں تو ، اعلی تعلیم کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں نالندہ ، وکرم شلا ( ہندوستان میں ) اورتکشلا ( اب پاکستان میں ) ، وغیر ہ بھارتی بر صغیر میں قائم تھیں ۔اعلی تعلیم کے یہ ادارے دنیا بھر کے اساتذہ ، محققین اور طلباء کو اپنی جانب متوجہ کرتے تھے ۔ ان اداروں سے ایسی ایسی قابل ہستیاں فارغ التحصیل ہو کر برآمد ہوئیں جنہوں نے ایک عرصے دراز تک سیاست ، فون ، ثقافت ، سائنس اور قتصادیات کے شعبوں کی رہنمائی کی ۔
بنسی لال
76 فیصد)، پیٹرولیم مصنوعات (47.
وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کی چھٹی میٹنگ کی صدارت کی
01 ملین ٹن
اس تقریب میں دلی تمل ایجوکیشن ایسوسی ایشن کے ایک سو سے زیادہ ٹیچر اور مختلف اسکولوں کے طلبا موجود تھے۔
توانائی کے شعبے میں وزیراعظم نے کہا کہ شمسی توانائی کے امکانات زیادہ سے زیادہ تلاش کیے جانے چاہئیں تاکہ توانائی کی درآمدات پر انحصار کم ہوسکے۔
16اپریل, 2019
نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ شمال مشرقی ریاستوں کو بھی ہندوستان کی بقیہ ریاستوں کی طرح ہی دہی علاقوں میں طبی افرادی قوت اور طبی سہولیات کی قلت کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ میڈیکل کالج قائم کرکے اور دہی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ طبی ادارے قائم کرکے اس کمی کو دور کرنا ہوگا۔
سمینار میں تینوں افواج کے سینئر سرکردہ افسروں اور موجودہ افسروں کے علاوہ وزارت دفاع ڈی آر ڈی او ، ڈیفنس پبلک سیکٹر انڈر ٹیکنگ ، اسٹریٹیجک کمیونٹی کے افسروں اور میڈیا کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔
سکھدیو سنگھ پنو
وزیراعظم نے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول 2019 ایوارڈز دئے
بلاک سطح پر کلسٹر
اے پی وائی نے پنشن کے گارنٹی فائدوں کی پیش کش کی ہے، جس کی وجہ سے سبسکرائبرز اور اُن کے رفیق حیات کو گارنٹی پنشن کے فائدےبہم پہنچانے کی صورت میں فنڈ ختم ہوجاتے ہیں۔ بولی سے متعلق دستاویزات 18.
ریاستوں کے گورنر حضرات
کمیشن کی تیار کردہ ریاست وار برادریوں کی فہرست اس لحاظ سے نامکمل ہے کہ بعض برادریوں کے بارے میں کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اس معاملے کی مزید اندازہ کاری کی جانی چاہئے۔
میسرز نووئی میٹالرجیکل کمبینٹ ،ازبیکستان
انفرادی ایوارڈز -9، گروپ ایوارڈز -1
صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لئے ایسا انتظام جس کے تحت فروخت کار زیادہ غیر ضروری منافع نہ کما سکیں۔
مکھیہ منتری انِلا بھاگیہ یوجنا سے متعلق وضاحت
تاجک نیشنل یونیورسٹی میں صد ر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کا ’بنیاد پرستی کا مقابلہ: جدید معاشرے کے سامنے چیلنج‘ کے موضوع پر خطاب
وی سومنّا
جاپان کا اوڈی اے قرض
ایک صحت مند قوم ہی ایک ترقی یافتہ اور دولت مند قوم بن سکتی ہے۔
درج ذیل گوشوارے سے تیسرے مرحلے کے انتخابات کے تحت چھتیس گڑھ کے 7 پارلیمانی حلقوں میں ہونے والی پولنگ کے دوران رائے دہندگان کی کُل تعداد ، مرد رائے دہندگان، خواتین رائے دہندگان اور دیگر رائے دہندگان کے علاوہ اس مرحلے میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تعداد اور پولنگ مراکز کی تعداد کا پتہ چلتا ہے ۔
اسی طرح سے شیشی فوکوجین۔ مقدر کے سات دیوتا۔ ان سات دیوتاؤں میں سے چار کا تعلق سیدھا سیدھا بھارت سے ہے۔ ماں سرسوتی کے بنزائیٹن ، مہالکشمی کی کیچیجوٹین ، بھگوان کبیر کی وشامون اور مہاکال کی دائکوکوتین کی شکل میں جاپان میں قبولیت ہے۔
اس نے نیشنل ٹرائبل کرافٹ ایکسپو یعنی ‘‘ آدی مہوتسو’’ جیسی نمائشوں کا بھی اہتمام کیا ہے، جس میں اس نے قبائلی مصنوعات کی مارکیٹنگ کے علاوہ قبائلی مصنوعات کو فروغ دیا ہے۔ اس نے قبائلی فنکاروں کی شرکت کوبھی آسان بنایا ہے، جس سے کہ وہ فن کے چاہنے والوں سے براہ راست بات چیت کر سکیں اور اپنی مصنوعات کیلئے مارکٹ ضرورتوں کا اندازہ لگا سکیں۔ گزشتہ تین سال میں قبائلیوں کی مصنوعات کوفروخت کرنے کیلئے قبائلی دستکاروں کو ای-کامرس پلیٹ فار فراہم کرنا شروع کر دیا ہے۔
ڈاکٹر جتندر سنگھ نے انتظامی اصلاحات اور عوامی شکایات کے محکمے کے لئے ایک روڈ میپ وضع کیا
کھلی جگہ
اس اجلاس میں ترقی خواتین و اطفال کے امور کی محکمہ کی مرکزی وزیر محترمہ مینکا گاندھی، سماجی انصاف و تفویض اختیار کے مرکزی وزیر جناب تھاور چند گہلوت، اقلیتی امور کے مرکزی وزیر جناب مختار عباس نقوی، نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب راجیہ وردھن سنگھ راٹھور، اور فروغ وسائل انسانی کے وزیر مملکت جناب ستیہ پال سنگھ نے شرکت کی۔
معاشرے کے سبھی طبقوں کے لوگوں نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی جانب سے پیش کی گئی چادر کا دلی خیر مقدم کیا۔
24۔ دونوں افراف سے قدرتی وسائل کے کفایتی او ر ماحول موافق استعمال کو یقینی بنانے کے لئے مناسب تکنیکوں کے استعمال کے ذریعہ ایک دوسرے کےملک میں قدرتی وسائل کی پیداواریت ، باصلاحیت اور اقتصادی استعمال کے لئے مشترکہ پروجیکٹوں کو تلاش کرنے کے لئے مل کر کام کرنے پر اپنی رضامندی کا اظہار کیا۔
دنیا کے روبرو ہندوستان کی ہر عہد میں خوش آہنگ تصویر پیش کریں، امریکہ میں ہند نژاد برادری سے نائب صدر جمہوریہ ہند کی اپیلہند نژاد برادری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ بھی ہندوستان کی ترقی کا حصہ بن سکتے ہیں
عوامی یوگا ورزش کے ساتھ ساتھ لیکچر ، مباحثے اور یوگا ماہرین کے ذریعہ تقریر کی خاطر مشترکہ یوگا پروٹوکول ( سی وائی پی ) پر جامع تربیتی پروگرام کا انعقاد ۔
5۔ عوامی مقامات پر بینر وں ، اسٹینڈیز اور ہورڈنگ کےذریعہ تشہیری مہم ۔
جموں وکشمیر خطے میں انکم ٹیکس کے محکمے کی تلاشی کی کارروائی جاری
0 فیصد، جبکہ مارجنل اسٹینڈنگ فسلیٹی (ایم ایس ایف) ریٹ اور بینک ریٹ 6.
ناظم: محترمہ وزیراعظم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے سلیم ایک اسٹوڈینٹ ہیں جو آپ سے کچھ پوچھنا چاہتے ہیں۔