text
stringlengths 5
1.18k
|
---|
4 وسیع ذرائع ’سروس لیول پروگریس‘، براہ راست معائنہ، شہریوں کے فیڈ بیک اور سرٹیفکیشن کے ذریعے اعداد و شمار حاصل کئے جائیں گے، جیسا کہ ذیل میں دکھایا گیا ہے۔ |
محترمہ منیکا بترا |
اس موقع پر وزارت داخلہ کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔ |
وزارتِ ریلوے نے اڈیشہ میں جیپور اور نوورنگ پور کے درمیان نئی بی جی لائن کو منظوری دی |
بھائیو۔ بہنو، آئے دن شمال مشرق سے پرتشدد واقعات کی خبریں آتی تھیں، علیحدگی پسند ی کی خبریں آتی تھیں، بم، بندوق اور پستول کے واقعات سنائی دیتے تھے۔ لیکن آج ایک آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ جو تین تین، چار چار دہائی سے نافذ تھا، آج مجھے خوشی ہے کہ ہمارے سکیورٹی دستوں کی کوششوں کی وجہ سے، ریاستی حکومتوں کی سرگرمی کی وجہ سے ، مرکز اور ریاست کے ترقیاتی منصوبوں کی وجہ سے، عام آدمی کو جوڑنے کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ آج کئی سالوں کے بعد دو ریاستیں تریپورہ اور میگھالیہ پوری طرح آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ سے مبرا ہوگئی ہیں۔ |
وزیراعظم تغذیہ کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے سرکاری اسکولوں میں طلبا کے لئے گفٹ ملک اسکیم شروع کرنے کے لئے اسکول کے منتخبہ بچوں کو پیکٹ بند دودھ تقسیم کریں گے۔ |
تبدیلی کی علم برداری : 12 سیکٹروں میں پالیسی سے متعلق معلومات کے لئے اسٹارٹ اپ اور صنعت کے سلسلے میں دلچسپی رکھنے والوں کے ساتھ عزت مآب وزیراعظم کا صلاح و مشورہ |
منظورشدہ تنظیموں کے ذریعہ جانچ، ڈیزائن اور تعمیراتی کام کیا جائے گا۔ |
اس کالے دھن سے نیز دیگر ریئل اسٹیٹ لین دین سے اس چیئرمین نے نیو فروٹ کامپلیکس ، پرمپورا میں ایک تین منزلہ بجٹ ہوٹل کم شاپنگ کامپلیکس کی تعمیر کی۔ |
وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے بھارت کی حکومت اور جمہوریہ گنی کی حکومت کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر، پچھلے دورسے عمل درآمد کو منظوری دی ہے۔ یہ مفاہمت نامہ روایتی دواؤں اور ہومیوپیتھی کے میدان میں تعاون سے متعلق ہے۔ مفاہمت نامے پر صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کے گنی کے تین روزہ دورہ میں 2 اگست 2019 کو دستخط کیے گئے تھے۔ |
رابطہ کاری کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کرکے اور شمال مشرقی ریاستوں کے نوجوانوں کی صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے حکومت نے بی پی او قائم کرکے اس خطے میں ترقی کو ایک ہمہ جہت رفتار عطا کی ہے۔ |
گرو پورنیما کے مقدس موقع پر منعقدہ اس کانفرنس میں 600 سے زائد وائس چانسلروں اور ڈائریکٹروں نے حصہ لیا ۔ |
نئی دہلی، 5 جون،گرام پنچایت سطح پر بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے پنچایتی راج کی وزارت کے تحت بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے قومی کمیشن (این سی پی سی آر) اور یونیسیف کے ذریعہ مشترکہ طور پر آج نئی دہلی میں ماڈیول اور رہنما خطوط کے ساتھ ساتھ ایک ہینڈ بک کا اجرا عمل میں آیا ۔ یہ ہینڈ بک، ماڈیول اور رہنما خطوط گاؤں کی سطح پر بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے پنچایتی راج کے اداروں کے کارکنان کے لئے نہایت مفید رہیں گے۔ |
13-وہ بچہ جس کے بارے میں غالب امکان یہ ہوکہ شادی کی عمرسے قبل ہی اس کی شادی کردی جائیگی ، جس کے والدین ، کنبہ اراکین ، سرپرست اور ایسا کوئی دیگر شخص جواس کی شادی کرانے پرکمربستہ ہو اورایسا کرسکتاہو۔ |
59 ایل ایم ٹی ہے جبکہ 2. |
وزیراعظم مودی نے کہا کہ حکومت پورے نظام کو اختراع کے موافق بنانے کے لئے کام کررہی ہے تاکہ ایسے خیالات اور آرا پیدا ہوں جن کے نتیجے میں جدت پسندی سامنے آئے اور یہ جدت پسندی نئے ہندستان کی تعمیر میں مدد کرے۔ |
مختلف جزائر پر پانی اور صفائی کا انتظام؛ |
گیارہ ریاستوں یعنی گجرات، ہریانہ، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، دہلی، راجستھان، تمل ناڈو، تلنگانہ، اترپردیش اور مغربی بنگال کے مجموعی 294 برآمدکار ساٹھویں آئی آئی جی ایف میں شرکت کررہے ہیں۔ یہ مندوبین خواتین کے ملبوسات، دیگر لوازمات، بچوں کے ملبوسات، افراد کے ملبوسات کی نمائش کریں گے۔ برازیل، اسپین، جاپان، اروگوئے، ہانگ کانگ اور امریکہ سمیت 95 ممالک کے خریداروں نے اس میلے میں شرکت کے لئے رجسٹریشن کرایا ہے۔ |
پندرہویں مالی کمیشن کی حکومت میگھالیہ کے ساتھ میٹنگ |
دیا نند بندودکر مارگ |
سول اور کمرشیل امور میں ایم ایل اے ٹی کے سلسلہ میں بھارت اور بیلا روس کے درمیان معاہدہ کو کابینہ کی منظوری |
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اُڈیشہ میں چھوٹے اور اوسط درجے کے اسٹیل ملوں کے علاوہ بڑے بڑے اسٹیل پروجیکٹ موجود ہیں، جو ریاست میں اسٹیل کی پیداوار میں قابل قدر تعاون کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اُڈیشہ میں 31-2030ء تک مجوزہ 300 ملین ٹن کے نشانے میں تقریباً 100 ملین ٹن اسٹیل پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔ انہوں نے اُڈیشہ میں ایک مشین ٹولس پارک قائم کرنے کی بھاری صنعتوں کے وزیر کی تجویز کا خیر مقدم کیا۔ |
راجستھان میں سیاحت کے امکانات: |
نئی دہلی،20دسمبر،ریلوے کے سیفٹی کمشنر (سی آر ایس) نے 19 مارچ سے 21 مارچ 2015 اور 22 جون سے 23 جون 2015 کے درمیان لمڈنگ-سلچر سیکشن کا معائنہ کیا تھا۔ سی آر ایس کی سفارش پر آر ڈی ایس او ، لکھنؤ کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹروں کی ماہرین کی ایک چار رکنی ٹیم نے 15 اپریل 2015 کو اس سیکشن پر تحفظ سے متعلق معائنہ کیا اور ان کے ذریعے تجویز کردہ اقدامات کو منظور کیا گیا۔ اطمینان بخش کام کو یقینی بنانے کے لئے نگرانی کے ایک نظام کو بھی متعارف کرایا گیا۔ |
کابینہ نے غیر ملکی سرمایہ کاری پروموشن بورڈ کو ختم کرنے کی منظوری دی۔ |
سلطان پور لودی ریلوے اسٹیشن کو اپ گریڈ کیا جائے گا ۔ ایک ریل گاڑی چلا ئی جائے گی جو گورو نانک دیو سے متعلق مقامات سے ہو کر گزرے گی ۔ |
بہار میں آبپاشی مضمرات 91,917 ہیکٹیئر |
8 لاکھ لوگوں کو کل سے نکالا جائے گا۔میڈیا میں اعلانات کے ذریعے اور تھوک ایس ایم ایس کے توسط سے طوفان کے بارے میں لوگوں کوآگاہ کرنے کے لئے انتظامات کئے گئے ہیں۔ |
حیدرآباد رکسول |
11 سال کی عمر سے 64 سال تک کی عمر کے افراد پر مشتمل طلباءاور مہم ٹیم سے نائب صدر جمہوریہ نے سنسکرت سمیت اپنی مادری زبان اور دیگر زبانیں سیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سنسکرت تمام زبانوں کی ماں کے طور پر جانی جاتی ہے اور انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک کے اسکالر ویدوں ، اپنشدوں اور سنسکرت لٹریچر پر تحقیق کا کام انجام دے رہے ہیں ۔ |
45 لاکھ تھی ۔ جنوری 2017 کے مقابلے جنوری 2018 کے دوران ایف ٹی اے میں 8. |
1۔ جناب گووتاما ایم وی ،چیئر مین اینڈ منیجنگ ڈائریکٹر بھارت الیکٹریکلز لمٹیڈ ۔ |
02 بی سی ایم ہے جو ان تمام تر ذخائر کی مجموعی صلاحیت کا 21 فیصد ہے۔ گزشتہ برس کی اسی مدت کے دوران یہ ذخیرہ 24فیصد کے بقدر تھا اور گزشتہ دس برس کی مدت کے دوران اوسط ذخیرہ ان تمام ذخیروں کی مجموعی صلاحیت کے مقابلے میں 19فیصد کے برابر رہا تھا۔ اس طریقے سے رواں سال کے دوران ذخیرہ گزشتہ برس کی اسی مدت کے ذخیرے کے مقابلے میں قدرے کم ہے تاہم گزشتہ 10 برس کی مدت کے مقابلے میں یہ ذخیرہ قدرے کمتر پوزیشن میں ہے۔ |
کابینہ نے پیشہ ورانہ سلامتی، صحت اور کام کاج کے حالات بل، 2019 سے متعلق ضابطے کومنظوری دی |
ساگر مالاپروجیکٹ کے تحت ہم صرف بندرگاہ کو ہی ترقی دینا چاہتے ہیں ،ایسا نہیں ہے، ہم بندرگاہ سے مربوط تمام تر ترقیات پر زور دے رہے ہیں تاکہ ہماری بحری ساحل کے ساڑھے سات ہزار کلو میٹر کا وسیع سمندر ہمارے پاس ہے۔ ہم بحری شعبے میں ایک عظیم قوت بننے کے امکانات والے۔۔۔ ہمیں جغرافیائی لحاظ سے ایک نظام حاصل ہوا ہے۔ یہ ہمارے لیے چنوتی ہے کہ ہم کیسے فائدہ اٹھائیں اس موقع کا۔ اور ہم اپنے نظام کو اس ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جائیں ۔ |
قدیم مندروں کی بحالی |
اسٹار لیبلنگ پروگرام سے 22500 کروڑ روپئے مالیت کی بجلی کی بچت ہوئی |
63 بی سی ایم پانی موجود ہے ، جو ان میں پانی جمع کرنے کی کل گنجائش کے 53 فیصد کے بقدر ہے ۔پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران ان آبی ذخائر میں ان کی کل گنجائش کے 29 فیصد کے بقدر پانی موجود تھا اور پچھلے دس برس کی اسی مدت کے اوسط کے مقابلے 32 فیصد پانی موجودتھا ۔اس طرح ان آبی ذخائر میں اس سال جمع پانی کی صورتحال پچھلے سال کے مقابلے بہتر اور پچھلے دس برسوں کی اسی مدت کے مقابلے بھی بہتر ہے۔ |
نمک ستیہ گرہ مارچ جو 1930 ء کے ڈانڈی مارچ کے طورپر جانا جاتا ہے، وہ ہندوستان کی جنگ آزادی کی تاریخ کا ایک اہم واقعہ ہے۔ یہ دن برطانوی حکومت کے خلاف سول نافرمانی تحریک کا حصہ ہے۔ مہاتما گاندھی کی قیادت میں 80 ستیہ گرہوں نے احمد آباد کے سابرمتی آشرم سے 241 میل تک مارچ کرکے ساحلی گاؤں ڈانڈی پہنچے تھے اور وہاں برطانیہ کے ذریعے نافذ نمک قانون کو توڑتے ہوئے سمندر کے پانی سے نمک بنایاتھا۔ |
صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہندوستان شاندار تنوع کا حامل ایک ملک ہے ۔ اور اپنے ملک کے اندر ہی ریاستوں کے مابین ہم منفرد وسیع نسلی اور مذہبی شناخت دیکھتے ہیں۔ اسی طرح متعدد زبانیں، تہذیبیں اور رسم ورواج، ملبوسات، خوراک اور مختلف اقسام کی اشیائے خوردنی دیکھتے ہیں۔ یہی گوناگونی ہماری طاقت ہے۔ یہ گوناگونی ہم سب کو مالامال کرتی ہے اور اتحاد میں تعاون کرتی ہے نیز ہندوستان کو سب سے منفرد بناتی ہے۔ ہمیں اس تنوع کا تحفظ اور اس کی حوصلہ افزائی کرنا ضروری ہے۔ |
پنے گرین فیلڈ ایئرپورٹ کے لئے جگہ کو جن شرائط کے ساتھ منظوری دی گئی ہے، ان میں ایک شرط یہ ہے کہ اس پروجیکٹ پر عمل درآمد کرانے والی کمپنی مہاراشٹر ایئرپورٹ ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹیڈ (ایم اے ڈی سی)، موجودہ پنے ہوائی اڈے کو بند کرنے کی کوشش نہیں کرے گی۔ اسی طرح سے یہ اس معاملے کو وزارت دفاع کے سامنے اٹھائے گی اور کوشش کرے گی کہ دونوں ہوائی اڈے شہری استعمال کے لئے دستیاب ہوں۔ جگہ کی منظوری کے ساتھ ہی ایم اے ڈی سی اب ٹیکنو اکونومک فزیبلٹی رپورٹ اور تفصیلی پروجیکٹ رپورٹ کی تیاری کی سمت میں قدم بڑھا سکتی ہے۔ |
قومی آیوش مشن (این اے ایم) |
بھارت اوررومانیہ غیرمعمولی مستحکم قدموں سے نموسے ہمکنارہورہے ہیں،یہ امرمیرے لئے باعث مسرت ہے : نائب صدرجمہوریہ ہند |
انڈومان ونکوبار |
4 میٹر لمبا ہے۔ |
ایم ایس ایم آؤٹ رچ پروگرام کے ذریعے کئے گئے اقدامات سے ایم ایس ایم ای سیکٹر کی حوصلہ افزائی ہوگی، جس کا ایک عرصے سے انتظار تھا۔ اس سے کپڑے کی برآمدات میں بھی واضح طور پر فرق آئے گا۔ |
رکشا منتری راج ناتھ سنگھ نے غیر شادی شدہ مرد فوجی اہلکاروں کو بچے کی دیکھ بھال کی چھٹی کا فائدہ دینے کو منظوری دی |
ملک میں حالیہ پیش رفتوں کےبارے میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ اب ہم دفعہ 370 کو ہٹائے جانے کے بعد کے منظر نامےمیں زندگی گذار رہے ہیں۔ انہوں نے اس حقیقت پر تشویش کا اظہار کیا کہ سائبر مینی پولیٹرسوشل میڈیا پر جعلی ویڈیو جاری کر کے ملک کیلئے خطرہ پید اکر رہے ہیں جسے دور کئے جانے کی ضرورت ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے ٹیکنالوجی کے زیادہ سے زیادہ استعمال پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ڈیجیٹل انڈیا ،آدھار اور جن دھن اسکیم کی مثال پیش کی۔ |
فیلڈ دفاتر مقامی سطح پر آئے کر دوس، 2019 منا رہے ہیں جبکہ قومی سطح پر اہم تقریب 24 جولائی، 2019 کو نئی دلّی میں منعقد ہو رہی ہے، جس کی صدارت خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزیر محترمہ نرملا سیتھا رمن کر رہی ہیں۔ خزانہ اور کارپوریٹ امور کے وزیر مملکت جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ تقریب میں محکمہ جاتی مطبوعات، ای۔ جرنل، پبلسٹی کٹ برائے پروگرام اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ |
قبائلی امورکے وزیر ارجن منڈا نے شہد ،بانس اور لاک پر دھیان دئے جانے کے ساتھ قبائلی صنعت سے متعلق قومی ورکشاپ کا افتتاح کیا |
نائب صدر نے پروفیسر ایس کے ستیش اور ڈاکٹر مہاراج کشن بھان (پدم بھوشن) کو گوجر مل مودی اختراعی سائنس اور ٹیکنالوجی ایوارڈ پیش کئے۔ گوجر مل مودی سائنس فاؤنڈیشن کے صدر جناب ستیش کمار مودی، فاؤنڈیشن کے ٹرسٹیز جناب کرشن کمار مودی، جناب امیش کمار مودی اور دیگر افراد اس موقع پر موجود تھے۔ |
07 ملین ہیکٹیئر اراضی کے سلسلے میں واٹر شیڈ ترقیات پروجیکٹوں کے لئے 10-2009 ء سے 15-2014 ء کے دوران منظور کئے گئے ہیں اور اس میں مرکزی حصص 33642. |
رینو کھاری |
‘کھامیتی کو ہٹانا۔ کھامیتی نام کا کوئی قبیلہ نہیں ہے۔ |
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہم ایک محفوظ، جامع اور خوشحال سماج کی تعمیر کرنا چاہتے ہیں اور ہم کو اہم ترقیاتی مقاصد پورے کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم کو اختراع کی طاقت وضع کرنا چاہیے تاکہ صحت، تعلیم، غذا، سلامتی ، توانائی تک رسائی، ماحولیاتی تحفظ اور قومی سلامتی جیسے گوناگوں معاملات میں ہندوستان کی تشویش کا حل تلاش کیا جاسکے۔ |
آشاؤوں کو دوردراز کے علاقوں میں واقع گھروں تک پہنچنے کے قابل بنانا۔ |
کس طرح آپ کو پہروں مسلسل ہر شخص پر ہر سامان پر نظر جمائے رکھنی پڑتی ہے۔ |
اپریل-فروری) عبوری) |
اکیسویں صدی کی دنیا اور کسی بھی قوم کی تیزرفتار ترقی اقتصادی ترقی نالج پر مبنی ہے ، نائب صدر نے بدلتے ہوئے منظر نامے کے پس منظر میں اسکولی سطح سے ہی تکنالوجی کی تربیت پر زور دیا ۔ |
ہندستانی برادری کے ساتھ ایک گھنٹہ طویل اپنی بات چیت کے دوران وزیر موصوف نے نومنتخب حکومت کی حکمت عملی اور اسکی ترجیحات کی وضاحت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت اپنے پہلے دور اقتدار میں عام شہریوں کی بنیادی ضروریات جیسے گھر، بجلی، ککنگ گیس اور مالی شمولیت جیسی بنیادی سہولیات کی تکمیل پر زور دیا۔ جس نےسماج کے آخری شہری زندگی پر گہری چھاپ چھوڑی ہے۔ |
ساتھیو، سمندر میں پوشیدہ طاقتیں ہمیں ملک کی تعمیر کے لیے اقتصادی طاقت فراہم کرتی ہے اور اس لیے بھارت ان چیلنجوں کو لے کر بھی کافی سنجیدہ ہے، جن کا سامنا بھارت ہی نہیں بلکہ اس خطے کے علیحدہ علیحدہ ملکوں کو بھی کرنا پڑتا ہے۔ |
فیض پانے والوں کا اجتماعی ای-گرو پرویش دیکھاولساڈ ضلعے کے ججوا گاؤں میں اسٹول واٹر سپلائی اسکیم کا سنگ بنیاد بھی رکھا |
نئی دہلی،19اپریل، ریلوے کے وزیر جناب سریش پربھاکر پربھو نے آج 19 اپریل 2017 کو ریل بھون سے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعے درج ذیل نئے ٹرمنلس کو قوم کے نام وقف کیا۔ |
میں ان سبھی ملکوں کا مشکور ہوں اور سبھی سے اپیل کرتا ہوں کہ دہشت گردی کے خلاف سبھی انسانیت پسند طاقتوں کو ایک ہوکر کے لڑنا ہی ہوگا، انسانیت پسند طاقتوں کو ایک ہوکر کے دہشت گردی کو شکست دینی ہی ہوگی۔ |
وزارت دفاع دفاعی حصولیابی کونسل کی میٹنگ کا اہتمام |
وہیں آٹوموبائیل شعبے میں بھی بھارت بہت تیزی سے ترقی کررہاہے ۔ اس کام میں جاپان اتراکھنڈ کا شراکت دارہے ۔ دوستوں آپ کوجان کرکے خوشی ہوگی ، جاپان کی کمپنی ،جاپان کے پروڈکٹ ، وہ کارآج ہندوستان میں بنتی ہے اوراس کا رکو جاپان درآمدکرتاہے ۔ |
آج ہماری گفتگو میں وزیراعظم اور میں نے دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا ۔ ہم نے اپنے جامع اقتصادی تعاون سمجھوتے کے بارے میں مذاکرات کے اگلے دو ر جلد منعقد کرنے کے فیصلے سمیت اپنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے لئے کئی فیصلےکئے۔ ہلکے پھلکے انداز میں مجھے یقیناً خوشی ہے کہ ہمارے فیصلے ڈی آر ایس جائزہ نظام کے تابع نہیں ہیں۔ |
(ب)زیر زمین واقع کسی کان میں خواتین کو روزگار دینے کے معاملے میں : |
نگہداشت اورتحفظ کے حقدار بچوں کے سلسلے میں جیونائل جسٹس ایکٹ 2015میں جووضاحت درج ہے اس کی تفصیلات اس طرح ہیں :نگہداشت اورتحفظ کے خواستگاربچے کی تعریف اس طرح کی جاتی ہے ۔ |
اگر جرم کا ارتکاب کسی کمپنی کارپوریٹ کے ذریعے کیا گیا ہے تو کمپنی کے کاروباری کام کاج کے لئے عہدیدار ذمے دار ہر ایک شخص کو قصوروار مانا جائے گا۔ |
مینوفیکچرنگ پروڈکٹس |
اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ زراعت کا شعبہ کافی دباؤ میں ہے ، نائب صدر جمہوریہ نے کہ ڈھانچہ جاتی تبدیلیاں متعارف کرانے اور زراعت کو منافع بخش اور پائیدار بنانے کے لئے نئی حکمت عملیاں اور پروگرام مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ کرم یوگا پروگرام کے تحت طلباء کو گاؤں کے لوگوں کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لئے گریٹ لیکس انسٹی ٹیوٹ کی ستائش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ طلبا کے لئے بہت اہم ہے کہ وہ دیہی مسائل کو جانیں اور انہیں سمجھیں۔ |
دیہی علاقوں میں قیام پذیر نوجوان لڑکیوں کی اعلی معیار کے سنیٹری نیپکن تک رسائی اور اس کے استعمال کو بہتر بنانا۔ |
4 فیصد کے اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ماضی میں 15-2014 میں شرح ترقی 6. |
جاپان میں بھارتی برادری کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن |
چارج سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے دوران جناب پیوش گوئل، میزبان جاپان سمیت شرکت کرنے والے مختلف ملکوں کے تجارتی وزیروں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ کامرس کے وزیر گروپ -20 کے موقع پر باہمی میٹنگیں بھی کریں گے، تاکہ تجارت اور سرمایہ کاری کے معاملوں میں ہندوستان کے اہم مفادات کا احساس دلایا جاسکے اور ترقی پذیر ملکوں کے مفادات کا دفاع کرنے کے لئے ہم خیال ملکوں کے ساتھ ایک اتحاد قائم کیا جاسکے۔ |
9 فی صد ہوگئی جبکہ 06-2005 میں یہ 11. |
بعد ازاں جنوری 2015 میں وزارت سیاحت نے پانچ سرکٹوں یعنی ہمالیائی سرکٹ، شمال مشرق سرکٹ، کرشنا سرکٹ، بدھسٹ سرکٹ اور ساحلی سرکٹ کے ساتھ سودیش درشن اسکیم( مرکزی شعبے کی اسکیم) شروع کی تھی۔ بعد ازاں 2015،2016 اور 2017 کے دوران مزید دس موضوعی سرکٹ جن کے نام ڈیزٹ سرکٹ، ٹرائبل سرکٹ، ایکو سرکٹ، وائل لائف سرکٹ، دیہی سرکٹ، روحانی سرکٹ، رامائن سرکٹ، ہیری ٹیج سرکٹ، ترتھنکر سرکٹ اور صوفی سرکٹ کا اسکیم میں اضافہ کیا گیا اور اس طرح یہ 15 موضوعی سرکٹ بن گئے ہیں۔ |
وزیر اعظم نے کہا کہ آج سوچھ بھارت مشن پر پوری دنیا میں بحث ہورہی ہے۔ گزشتہ چار برسوں کے دوران، 7. |
12 مئی 2017 کو قانون پاس ہوا |
92 ملین گٹھر(فی گٹھر 170 کلو گرام) ہے جو کہ گزشتہ سال کی پیداوار 32. |
کابینہ نے ہندستان کے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے ادارے اور جنوبی افریقہ کے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے ادارے کے درمیان ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کے سمجھوتے کی منظوری دے دی ہے |
88 فیصد کااضافہ ہوا۔ |
سیل نے آئی این ایس کلٹن کے لئے خصوصی گریڈ کے اسٹیل کی سپلائی کی |
5 لاکھ کروڑ روپئے یا تقریباً 100 بلین ڈالر کو منتقل کرے گا۔ |
‘دین دیال امرت یوجنا’ کے تحت 111 آؤٹ لیٹس کے ذریعے 60 سے 90 فیصد ڈسکاؤنٹ پر برانڈیڈ دوائیں اور جراحی کے آلات مہیا کرائے جارہے ہیں۔ |
محنت کو تو ہمارے یہاں سب سے بڑا عطیہ مانا گیا ہے اور ہمارے یہاں ہر حال میں عطیہ دینے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ |
نئی دہلی،6اگست2019دفاعی امو رکے وزیر مملکت (رکشا راجیہ منتری) جناب شری پد ایسو نائک نے آج یہاں روس میں ماؤنٹ ایلبرس چوٹی سرکرنے جانے والی ہمالیائی ماؤنٹیئنرنگ انسٹی ٹیوٹ دارجلنگ کی ایک کوہ پیما ٹیم کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ |
اس موقع پر مذکورہ بالا تمام نمائندگان نے پی ایم آر ایس ایس ایم کے تحت کئے جانے والے اقدامات کی ستائش کی اور عملی رہنمائی ،مثالی ٹینڈر دستاویز ، اندرا ج کا دائرہ اختیار ، پیکج کی تفصیلات اور شرحو ں سمیت تمام پہلوؤں پر متعلقہ دعوے داروں کے ساتھ مسلسل مشاورت کی ستائش کی گئی ۔ |
وزیر اعظم مودی کی بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات |
سکریٹری (ہیلتھ) نے مزید کہا کہ آیوشمان بھارت کے 2 اجزاء ہیں یعنی ثانوی اور تیسری دیکھ بھال کے لئے پرائمری ہیلتھ کیئر اور پردھان منتری جَن آروگیہ یوجنا (پی ایم جے اے وائی) کے سلسلے میں صحت اور صحت مراکز (ایچ ڈبلیو سیز) کا قیام۔ ان اجزاء کا سلسلہ بڑے چیلنجوں سے جڑا ہوا ہے، جن کا مقصد بہتر درجے کی صحت خدمات اور علاج کے لئے مخصوص اسپتالوں میں منتقلی کو یقینی بنانا ہے۔ |
کھجورہو گروپ آف ٹیمپلس: این سی ایف اسکیم کے تحت انڈین آئل فاؤنڈیشن (آئی او ایف) کے تعاون سے سہولتوں کی دستیابی سے متعلق کام شروع کیا گیا ہے۔ تجویز میں درج ذیل چیزیں شامل ہیں: |
جناب پرساد نے کہا کہ ہندوستان، ازبیکستان میں ٹیکنالوجی پارکوں کے قیام میں تعاون دے گا اور ایس ٹی پی آئی کے ساتھ میں ایک پری ایگریمنٹ پر بھی دستخط کئے گے۔ |
حولدار، کولہا پور ڈسٹرکٹ جیل |
نئی دہلی،21جون :جھارکھنڈ ، رانچی میں بین الاقوامی یوم یوگاتقریبات کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن درج ذیل ہے : |
الکحل سے پاک مشروبات |
ریاستی حکومت کو اب تک اصولاً پانچویں ریاستی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کردینی چاہئے تھی،لیکن گزشتہ ریاستی مالیاتی کمیشنوں کی تشکیل بھی وقت پر نہیں کی گئی تھی۔ |
کھانے کی تھالی |
یونیورسٹی آف زاغریب علم اور عالموں کا مرکز ہونے کی وجہ سے مشہور ہے۔ ہم ہندوستان میں اس یونیورسٹی کے ساتھ خصوصی تعلق رکھتے ہیں اور خاص طور پر عمرانیات اور سماجی علوج کی فیکلٹی کے ساتھ ، جس نے ہندوستانی علوم کے محکمہ کی میزبانی کی ہے۔ اس محکمے نے ہندوستانی مطالعے کو فروغ دینے میں جو شاندار کام کیا ہے وہ قابل قدر ہے۔ ہندوستان کے بارے میں ہماری زبانوں ، ہماری روایات اور ہمارے کلچر کے بارے میں پڑھانے کے ذریعے آپ نے صحیح معنی میں دونوں ملکوں کے درمیان یکجہتی پیدا کی ہے۔ |
آزادی کے بعد کے 70 سال قابل ذکر پیش رفت کے سال رہےہیں۔ ملک میں خوردنی اجناس کی پیداوار میں 8. |