text
stringlengths 5
1.18k
|
---|
بھارت کو ہمیشہ قومی سلامتی کے خطرات سے ہوشیار رہنا چاہئے:نائب صدر جمہوریہ ہمیں ہمیشہ دفاعی تیاری کو سب سے اوپر رکھنا چاہئے |
نئی دہلی، 8 اگست 2017، آیوش کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) شری پد یسو نائک نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ آیوش کی وزارت کے تحت کام کرنے والے خودمختار ریسرچ ادارے یعنی سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان آیورویدک سائنس (سی سی آر اے ایس) ، سینٹرل کونسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن (سی سی آر یو ایم)، سینٹرل کونسل فار ریسرچ ان سدھ (سی سی آر ایس)، سینٹرل کونسل فار ریسرچ ان ہومیو پیتھی (سی سی آر ایچ) نئی دواؤں کے لئے ریسرچ اور فروغ کے کام میں مصروف ہیں۔ طبی آزمائشوں کے بعد مذکورہ ریسرچ کونسلوں نےجو نئی دوائیاں تیار کی ہیں، ان کی تفصیل حسب ذیل ہے۔ |
نئی دہلی28ستمبر2017،مرکزی وزیر داخلہ جناب راج ناتھ سنگھ نے قدرتی آفات سے نمٹنے والی اتھارٹی این ڈی ایم اے کے تیرہویں یوم تاسیس کی تقریبات کا افتتاح کیا۔ |
حکومت ہند ، حکومت تریپورہ اور نیشنل لبریشن فرنٹ آف ٹویپورہ (این ایل ایف ٹی- ایس ڈی) نے تصفیہ نامے پر دستخط کیے |
قدیم علم کے خزانے کو پھیلانے کے لیے ہندوستان کو ایک ثقافتی احیاء نو کی ضرورت ہے: نائب صدر جمہوریہ |
بھارت-روس : بدلتی دنیا میں ایک پائیدار شراکت داری |
25۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی کے دورے کے دوران بات چیت میں جو گرمجوشی اور دوستانہ رویہ دیکھنے کو ملا ہے اس سے بھوٹان اور ہندستان کے درمیان اعتماد ، تعاون اور باہمی احترام کا جذبہ ظاہر ہوتا ہے جو کہ دونوں ملکوں کے درمیان منفرد اور خصوصی دوستی کی خصوصیت ہے۔ |
ارضیاتی سائنس کی وزارت نئے ہندوستان کے لئے سائنس کا جشن |
21 نومبر 2006 |
نوجوانوں کو نیو انڈیا کی تشکیل کے لئے سیاست میں شمولیت اختیار کرنے کا مساوی موقع حاصل ہونا چاہئے: ڈاکٹر جتیندر سنگھ |
71 فیصد کم اور ستمبر2017 ء کے مقابلے میں 7. |
مختلف سائز کے کارتوس کیس، براس کپ، براس کوائلز، کم اور زیادہ ٹینسائل کے ایلومونیم ایلائی، ایکسٹروڈیڈ سیکشنز |
نیو انڈیا کے لیے نئے اور اسمارٹ انفراسٹرکچر کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ مرکزی حکومت سڑکوں، ریلوے، قومی شاہراہ، فضائی راستوں، آبی راستوں اور آئی ویز پر کام کر رہی ہے۔ |
نائب صدر جمہوریہ ہند نے بارسلونا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی |
خلا ء کا محکمہ پی ایس ایل وی۔سی45نے کامیابی کے ساتھ ایمی سیٹ اور28 صارف سیٹیلائٹوں کو لانچ کیا |
مون ٹاؤن |
نوٹ1: فروری ، 2018 ء ، مارچ ، 2018 ء اور اپریل ، 2018 ء کے اعداد وشمار عارضی ہیں ۔ |
سال 2022 تک قابل احیا توانائی کی صلاحیت کا 175000 میگاواٹ کا ہدف حاصل کرنے کے لئے وزارت بجلی نے سال 2022 تک شمسی کے علاوہ غیر شمسی توانائی کے لئے طویل مدتی ٹراجیکٹری قابل احیا توانائی کی خرید کے آبلی گیشن (آر پی او) جاری کیا ہے۔ |
8 فی صد اور 5. |
آرکشن ورودھی پارٹی |
اس پروجیکٹ کا مقصد ریاست اتراکھنڈ میں دھراسو۔ یمونوتری پر راہ داری کے ساتھ4. |
ریاستی اسکیم |
یہ مطالعہ ڈیسک ریسرچ ، مارکیٹ کے سروے اور فریقین کے ساتھ صلاح ومشورے کا مجموعہ ہے۔ اس کے لئے بنیادی اور ثانوی ذرائع سے معیاری اور مقداری معلومات یکجا کی جارہی ہیں۔ کمیشن کی مارکیٹ کا مطالعہ کرنے والی ٹیم کے ذریعے تیار کردہ طریقہ کار ایک باہری ایجنسی کے ذریعے نافذ کیا جارہا ہے، جسے خاص طور پر اس مقصد کے لئے کام سونپا گیا ہے۔ مطالعہ کرنے والی ٹیم کمپنیوں اور صنعتی انجمنوں کے ساتھ مشاورتی میٹنگیں کررہی ہے جس کے بعد پورے ملک میں متعلقہ فریقوں کے درمیان سروے کے لئے ایک سوال نامہ پُر کرایا جائے گا۔ |
کرناٹک کے بیلاگوی میں واقع کے ایل ای ڈیمڈ یونیورسٹی کے 9ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے آج نائب صدر جمہوریہ نے نوجوان فارغ التحصیل سے قطار میں کھڑے غریب ترین شخص کو اعلیٰ معیاری کی طبی سہولیات تک رسائی کے قابل بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ |
ون دھن وکاس کاریہ کرم کا نفاذ ون دھن کیندر کے ذریعے کیا جارہا ہے۔ ون دھن کیندر قائم کرنے کے لئے کسی بھی مقام کے انتخاب کا انحصار ، علاقے میں امکانات اور ریاستی حکومت کے ذریعے فراہم کردہ زمین کی دستیابی پر ہوتا ہے۔ ون دھن کیندروں کی تعداد کا انحصار بھی مذکورہ بالا عناصر پر ہوتا ہے۔ |
ہندوستان میں الیکٹرک کار کے مارکیٹ میں حصہ 0. |
20 کلومیٹر ریس واک |
یہ سری ستیہ سائی بابا کے رواداری کے ویژن کا واضح ثبوت ہے ۔ وہ ایک غیر معمولی گرو تھے ، جنہوں نے انسانیت کی خدمت میں سرگرمی سے شرکت کرنے کے لئے پوری دنیا کے لاکھوں لوگوںکو فیضان بخشا ۔ |
تلنگانہ کے نائب وزیراعلی جناب محمد محمود علی عثمانیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر رام چندرم اور خواتین کے یونیورسٹی کالج کی پرنسپل پروفیسر روجا رانی ، کالج کے اساتذہ ، طلبا اور والدین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ |
میں آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں اور جیسا کہ شیوراج جی نے کہا ہے کہ یہاں پر یہ یاترا تما م ہورہی ہے۔ لیکن اس یاترا میں جو دیکھا ، جو سوچا، اس پر عمل کرنے کا مبارک وقت شروع ہورہا ہے۔ تمام خواہشوں اور آرزؤوں کو ملک اور سماج کے لیے قربان ہونا پڑتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ نرمدا کے روشن مستقبل کے لیے آپ سب کی کامیاب کوششوں سے نئی بلندیاں حاصل ہوں گی۔ اسی جذبے کے ساتھ آپ سب میرے ساتھ بولیں گے، دونوں مٹھیا ں بند کرکے، ہاتھ اوپر کرکے، میں کہوں گا نرمدے، آپ کہیں گے سرودے، آپ کی آواز ماں نرمدا کے اس کنارے تک پہنچنی چاہئے، خلیج کھمباد تک۔ |
اس سال کی اے ایس ای ایم سربراہ کانفرنس کا مرکزی خیال ‘عالمی چیلنجوں کے مقابلےکے لئے عالمی شراکت دار’۔ |
نئی دہلی،15۔ مئی ۔ وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ایسسیل گروپ کی 90 سالہ تقریبات میں شرکت کی ۔ صدرجمہوریہ جناب پرنب مکھرجی نے اس تقریب کو اپنی موجود گی سے رونق بخشی ۔ |
امنگوں سے پُر، تبدیلی کا نظریہ اور سوچ ہندوستان کو دنیا میں سب سے زیادہ پسندیدہ سرمایہ کاری مقام بنا رہی ہے:نائب صدر جمہوریہ |
247 بی سی ایم تھی، جو ان آبی ذخائر میں پانی جمع کرنے کی گنجائش کے 67 فیصدکے بقدر ہے ۔ ان آبی ذخائر میں یہ مقدار 25 اکتوبر 2018 کو ختم ہونےو الے ہفتہ کے 70فیصد کے بقدر اور یکم نومبر 2018 کو ختم ہونےوالے ہفتہ میں 99 فیصد اور گزشتہ دس برس کی اسی مدت کے اوسط کے 97 فیصد کے بقدر ہے۔ |
شمال مشرقی خطے کے لئے پروجیکٹس |
وظائف براہ راست طلباء کے بینک کھاتوں میں بھیجے جاتے ہیں۔ |
2 ریوولیوشنری سوشلسٹ پارٹی ( آر ایس پی ) |
( بی ) اڈیشہ کے کیندر پاڑا ، بھدرک ، جاج پور ، بالا سور اضلاع ، مغربی بنگال کے مشرقی و مغربی مدنا پور ، جنوبی اور شمالی چوبیس پرگنہ ، ہاوڑہ ، ہبلی ، کولکاتہ اضلاع اور آندھرا پردیش کے سری کاکولم اور وجیا نگرم اضلاع میں متوقع نقصان اور مجوزہ کارروائی ۔ |
اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے اور 23 اکتوبر 2017 کو حکومت ہند کے گزٹ میں شائع کردیا گیا ہے۔ |
( م ن ۔ش ت ۔ م ف ( 2041. |
شمال مشرقی خطے کے لئے نیتی فورم فروری 2018 میں تشکیل دیا گیا تھا جس کا مقصد ملک کے شمال مشرقی خطے کی ٹھوس معاشی ترقی کو یقینی بنانا ہے اور شما ل مشرقی خطے میں رقی نوعیت کا وقتاً فوقتاً جائزہ لینا ہے۔ |
اس کانفرنس میں آیوش اور ایلوپیتھی طریقوں کے معالجین ،محققین ،علمی ماہرین ، پالیسی سازوں اور طلب کے لئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم دستیاب ہوسکے گا،جس سے یہ لوگ بہتر صحت کے لئے یوگا کے مختلف زاویوں کو سمجھ سکیں گے ۔ |
زرعی فصلوں سے پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے نئی معلومات متبادل پالیسیوں اور ادارہ جاتی تبدیلیوں کی فوری ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے زرعی یونیورسٹیوں، تحقیقی اداروں اور کرشی وگیان کیندروں کو مشورہ دیا کہ وہ کسانوں کی حالت کو بہتر بنانے اور انھیں بااختیار بنانے میں ایک بڑا رول ادا کریں۔ |
غیر غذائی اشیاء |
ہندوستان میں بین الاقوامی کمرشیل ثالثی کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے ، حکومت، ثالثی کے ایک جامع ایکوسسٹم کو تشکیل دینے کے لئے، نئی دلّی بین الاقوامی ثالثی مرکز (این ڈی آئی اے سی) ایک قانون ادارے کے طور پر قائم کررہی ہے۔ کمرشیل کورٹ ایکٹ، 2015 میں ترمیم کی گئی ہے اور قانونی طور پر آبیٹریشن اینڈ کنسیلی ایشن ایکٹ 1996 میں ترمیم کا کام ابھی جاری ہے۔ اس پہل سے ہندوستان میں گھریلو اور بین الاقوامی کاروباری تنازعات کے حل کے مقصد سے اس کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔ اس میں اے ڈی آر میکنزم آف آربیٹریشن، کنسیلی ایشن اور ثالثی شامل ہیں۔ کچھ معاملات کے زمرے میں ایک نئے باب (a) کو کمرشیل کورٹ ایکٹ 2015 میں شامل کیا گیا ہے۔ اس لئے کنوینشن کی پروویژنز گھریلو قوانین اور متبادل تنازعہ حل میکنزم کو مضبوط کرنے کے لئے مجوزہ کوششوں کے مطابق ہیں۔ |
وزیر محنت نے ہندستان میں آئی ایل او کی صد سالہ تقریبات کا افتتاح کیا |
گرینڈ فینالے کے لئے نوڈل مرکز |
ایزول برانچ |
امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب نتیانند رے نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے تمام متعلقہ اہلکاروں کو متاثرہ ریاستوں کو درکار مدد کی فراہمی کے لئے مستعد رہنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جناب امت شاہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جانوں اور املاک کا تحفظ کیا جائے۔ |
نئے گارکو ٹرمنل پروجیکٹ سے تاجر کو ملٹی کارگو سہولت حاصل ہوگی اور بندرگاہ علاقے میں نئی صنعتوں اور اس سے منسلک کاموں کو فروغ ملنے کے علاوہ مقامی معیشت کی بھی ترقی ہوگی۔ اس کے علاوہ اس سے نئے روزگار کے مواقع بھی حاصل ہوں گے۔ |
میں اس موقع پر ان وقیع اور محترم اعزازات سے سرفراز کئے جانے والے تمام معتبر حضرات کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ جمہوریت کی ہماری عظیم قدیمی روایت آپ کے ہاتھوں میں محفوظ رہے گی اور آپ قومی ترقیاتی کاموں میں اراکین پارلیمان کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے ۔جے ہند! |
مزیدبرآں وزیر اعظم بنگلورو میں انکم ٹیکس اپیلیٹ ٹرائبیونل ٹرمنل کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ |
روسی ریلوے کے سی ای او چیئرمین جناب اولیگ بیلے زیروو |
وزیراعظم زمین کے عالمی ایجنڈے کے تئیں بھارت کے عہد کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں اُن ملکوں کے لئے بھارت کی مدد کی پیش کش کرتا ہوں، جو ایل ڈی این (زمین کی زرخیزی میں کمی) کو سمجھنا اور اس سے متعلق حکمت عملی کو اپنانا چاہتے ہیں، جسے بھارت میں کامیابی ملی ہے۔ اس فورم کے ذریعے میں یہ اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ بھارت اپنی بنجر زمین کو بحال کرنے کے کُل رقبے کواب سے سال 2030 تک 21 ملین ہیکٹر سے بڑھا کر 26 ملین ہیکٹر تک پہنچا دے گا۔ |
اس موقع پر وزیراعظم نے اپنی تقریر میں کہا کہ ہندستان اور اسرائیل کے عوام کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں اختراع نے اہم کردار ادا کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا نے اسرائیل کی تکنیکی طاقت اور اختراع پردازی کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ |
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت نے مرچنٹ نیوی کے لئے کلاس روم تربیت کے معاملے میں زبردست صلاحیت حاصل کی ہے ، انہوں نے واضح کیا کہ کلاس روم تربیت کیلئے نام درج کرانے والے طلباء کو آن بورڈ بحری جہاز تربیت فراہم کرانے کے راستے میں ایک سب سے بڑی روکاوٹ تھی جسے دور کرلیا گیا ہے اور یہ خوشی کی بات ہے کہ اب آن بورڈ تربیت کے لئے موقع حاصل کرنے والے طلباء کی تعداد گزشتہ برس کی 14307 کے مقابلے میں اس سال بڑھ کر 19543 ہوگئی ہے، جس سے تقریباً 37 فیصد اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔ |
ہم نے ان رکاوٹوں کو دور کرنے پر توجہ مرکوز کی ہے جو ہماری تمام تر صلاحیتوں کے حصول میں رکاوٹ بنی ہیں۔ ہم جلد ہی اصلاحات اور ڈی- ریگولیشن کے عمل کی رفتار میں اضافہ کرتے رہیں گے۔ |
نئی دہلی25 اپریل2018،وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے ایم ایم ٹی سی لمٹیڈ کے ذریعے یکم اپریل 2018 سے 31مارچ 2023 تک یعنی مزید پانچ سال کے لئے جاپان کی فولاد ملوں(جے ایس ایم) اور جنوبی کوریا کی پوسکو کو گریڈ پلس کے 64 فیصد سے زیادہ لوہے کے سامان کی اقسام (لمس اینڈ فائنس) کی سپلائی کے لئے طویل مدتی سمجھوتوں کی تجدید کو منظوری دے دی ہے۔ |
ہندوستان پوری دنیا سے علم حاصل کررہا ہے اور ہم پوری دنیا کے ساتھ مل کر تجربات اور مہارتوں کی چہرہ کاری کریں گے۔ |
اس موقع پر جناب ’ نشانک‘ اور جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے محکمۂ اسکولی تعلیم اور خواندگی کے ذریعہ تیار کردہ ایک کتابچہ بعنوان ’’ میں کیسے ہر روز ایک لیٹر پانی بچاؤں گا؟‘‘ اس کتابچہ میں چھوٹے چھوٹے اور آسان طریقوں سے بہت سا پانی بچانے کے طریقوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ |
جہازرانوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر جہازرانوں کو جناب منڈاویہ کی مبارکباد |
شمال مشرقی خطے اور بالخصوص ریاست آسام کی آب و بہوا اور مٹی، چائے اگانے کے لئے بہت سازگار ہے۔ شمال مشرقی ریاستوں میں آرگینک کھیتی کی ریاستوں کے مطابق تفصیلات درج ذیل ہیں: |
87 لاکھ اور 5. |
ایکویٹی اور مشترکہ لیکن مختلف ذمہ داریوں اور متعلقہ صلاحیتوں سمیت اصولوں پرغوروفکر ۔ |
ادارے کی سالانہ تقریب اس کی سال بھر کی سرگرمیوں کا نتیجہ ہے اور یہ اس کے طلباء اور اساتذہ کی حصولیابیوں کی تقریب بھی ہے۔ |
اس موقع پر موجود دیگر شخصیات میں ڈی ای اے کے سکریٹری جناب سبھاش چندر گرگ، اعلیٰ اقتصادی مشیر جناب اروند سبرامنین اور وزارت کے دیگر سینئر عہدیدار شامل ہیں۔ |
جناب نتن گڈکری نے ناگپور میں انٹرموڈل اسٹیشن کے فروغ اور رکھ رکھاؤ کے لئے سنگ بنیاد رکھا |
آج رکشا بندھن کا بھی تہوار ہے۔صدیوں سے چلی آئی یہ روایت بھائی بہن کے پیار کا اظہار کرتی ہے۔ میں تمام ہم وطنوں کو، تمام بھائیوں بہنوں کو اس رکشا بندھن کے مبارک موقع پر بہت بہت نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ شفقت سے بھرا یہ تیوہار ہمارے سبھی بھائیوں بہنوں کی زندگی میں امیدوں ، تمناؤں کو پورا کرنے والا ہو، خوابوں کو حقیقت میں بدلنے والا ہو اور شفقت کے دریا کو بڑھانے والا ہو۔ |
1 دی فیوچر انڈیا پارٹی |
وزیرموصوف نے ‘تھنک بلیو’ پانی کا موثر بندوبست :اختراع اور ٹیکنالوجی کے باہم مربوط کرنے کے عنوان سے ایک ای وائی-ایسوچیم رپورٹ بھی جاری کی۔ |
20-2019 ء کے دوران فائدہ حاصل کرنے والوں کی تعداد |
نئی دہلی21دسمبر2017،42ویں آسام رائفلز کے زیر اہتمام منعقد نیشنل انٹیگریشن ٹور میں شرکت کرنے والے منی پور کے بشنو پور ضلع کے 18 طلباء پر مشتمل ایک گروپ نے آج یہاں داخلی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب کرن رجیجو سے ملاقات کی۔اس ٹور کا اہتمام 14 تا 26 دسمبر 2017، قومی دارالحکومت ا ور آگرہ کے لئے کیا جارہا ہے۔ |
ترگا پمپڈ اسٹوریج کی تعمیر کا پروجیکٹ()مغری بنگال میں پرولیا |
حکومت نے عام زمرے کے معاشی اعتبار سے کمزور طبقے کے نوجوانوں کے لئے 10 فیصد کے ریزرویشن کی گنجائش رکھی ہے۔ اس سے روزگار اور تعلیم میں انہےں مزید مواقع حاصل ہوسکیں گے۔ |
ائیر چیف مارشل بی ایس دھنوا نے ‘‘ہاکیز’’ کی آخری پرواز بھری |
وزیراعظم نے مصنوعی تخم ریزی کے قومی پروگرام کا بھی آغاز کیا اور ملک کے 687 اضلاع میں تمام کرشی وگیان کیندروں میں ٹیکہ کاری اور بیماری کے بندوبست اور مصنوعی تخم کاری اور پیداوری پر ملک گیر ورکشاپ کا بھی آغاز کیا۔ |
نیلامی کے نتائج کا اعلان 3 ، مئی ، 2019 ء ( بروز جمعہ ) کو کیا جائے گا اور کامیاب طور سے بولی لگانے والے افراد کو 6 مئی ، 2019 ء ( بروز پیر ) ادائیگی کر دینی لازمی ہو گی ۔ |
کویت اور گھانا |
نئی دہلی،12 فروریکپڑے کی وزارت 13فروری 2019 کو نئی دہلی میں کپڑے کی صنعت سے متعلق ایم ایس ایم ای کے لئے ایک آؤٹ رِچ پروگرام کا انعقاد کر رہی ہے تاکہ شراکت داروں کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا جا سکے اور اُنہیں وزیراعظم کےذریعے اعلان کردہ 100 دن کےتعاون اور آؤٹ رِ چ پروگرام سے فائدہ اٹھانے میں مدد فراہم کی جا سکے۔ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر ڈاکٹر تھاور چند گہلوت اس پروگرام کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ کپڑے کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی اس پروگرام کی صدارت کریں گی، جبکہ کپڑے کے وزیر مملکت اجے تامتا بھی ا س موقع پر موجود رہیں گے۔ |
12 کروڑ مقدموں کے زیر التوا ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جناب نائیڈو نے مقدموں اور بار ایسوسی ایشن سے اپیل کی کہ وہ اس معاملے پر سنجیدگی سے توجہ دیں اور کوشش کریں کہ زیر التوا مقدموں میں کمی آئے۔ |
دو گڈھے والے بیت الخلاؤں کی تکنالوجی بھارت میں ایجاد کی گئی ہے اور بھارت کے دیہی علاقوں کے لئے موزوں ترین ٹوائیلٹ تکنالوجی ثابت ہوئی ہے اور حکومت ہند اور عالمی تنظیم صحت کی جانب سے اس کی سفارش کی جاتی ہے ۔ |
نومبر 2018 |
نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ ملک کے ہر ایک شہری کو معیاری جسمانی اور دماغی صحت خدمات حاصل کرنے کا بنیادی حق حاصل ہے۔ انہوں نے تمام شراکت داروں بشمول ڈاکٹروں، محققین، سرکاری اور نجی اداروں کی مربوط کوششوں کے لئے زور دیا اور کہا کہ سبھی مل کر کام کریں تاکہ ملک کے شہریوں کی رسائی کفایتی اور سستے حفظان صحت خدمات تک ہو سکے ۔ |
کابینہ نے قابل احیاء توانائی کیلئے 2360 کروڑ روپئے کے بانڈ جاری کیے جانے کو منظوری دی |
نئی دہلی،15 فروری،15واں مالی کمیشن 17 فروری سے 20 فروری 2019 کے دوران تلنگانہ ریاست کا دورہ کرے گا۔ چیئرمین این کے سنگھ کی سربراہی میں اس کمیشن میں اس کے ارکان ڈاکٹر انوپ سنگھ ، اشوک لاہیری اور ڈاکٹر رمیش چندر شامل ہوں گے اور ان کے علاوہ کمیشن کے سینئر عہدے دار بھی دورے پر جائیں گے۔ |
اسٹارٹ اپس کے ذریعے جو فنڈ بہم پہنچایا جائے گا اسے آمدنی ٹیکس محکمے کے ذریعے جانچ پڑتال کے تحت نہیں لایا جائیگا۔ |
صدر جمہوریہ نے بین الاقوامی بدھسٹ کانفرنس ، 2018 ء کا افتتاح کیا |
بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ہر پال سنگھ نے ملک کے دور دراز علاقوں میں انتہائی مشکل اور نا مساعد حالات میں قوم کے تئیں کئے گئے بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے تعاون کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے اس پروجیکٹ سے وابستہ تمام کام کرنے والوں کو مبارک باد پیش کی اور رکشا منتری، وزیر مملکت، بّری فوج کے سربراہ اور دیگر شخصیات کے مدد اور رہنمائی کے لئے شکریہ ادا کیا۔ |
2 فیصد ہو جائے گی۔ یہ دنیا کی بڑی معیشتوں میں سب سے تیز شرح ہے۔ رپورٹ میں 2040 تک گیس کی مانگ تین گنا تک بڑھ جانے کا ذکر کیا ہے۔ 2030 تک الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد 320 ملین ہو جائے گی، جو آج محض 3 ملین ہے۔ |
جن علاقوں میں حفاظت کے نقطہ نظر سے دیگر رکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی وہ ایسے علاقے ہیں جہاں تاروں کی باڑ نہیں لگائی جاسکتی مثلاً دریا یا نالے وغیرہ۔ ان علاقوں کے تحفظ کے لئے راڈار ، دن رات کام کرنے والے کیمروں اور مختلف قسم کے سینسروں جیسے الیکٹرانک آلات استعمال کئے جائیں گے۔ |
ریاستی حکومت نے اطلاع دی ہے کہ وہ اس پروجیکٹ کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں مثلاً زمین اور دیگر زیر التوا معاملات ، ڈیزائن کی آخری شکل ، قومی شاہراہوں سے گذرنے کا عمل اور کام کی جگہوں پر ہونے والی مشکلات جیسے تمام امور کو حل کر کے اس پروجیکٹ کو وقت مقررہ پر مکمل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ محکمہ آبی وسائل ، حکومت آندھرا پردیش کے ذریعے دی گئی اطلاعات کے مطابق 2019 تک اس پروجیکٹ کو مکمل کرنے کا ہدف ہے۔ |
9 فیصد کا اضافہ ہوا۔یہ 125. |
بشمول 7 دویانگ 1 اور 2 دویانگ 3 کے امیدار |
43 روپئے کا سب سے کم ٹیرف طے کیا گیا ہے۔ 2. |
جناب من سکھ منڈاویانے جموں وکشمیرمیں کیمیاوی کھادوں کی دستیابی اورسپلائی کی صورت حال کا جائزہ لیا وزیرموصوف نے نامیاتی کاشتکاری کے طریقوں کو اپنانے پرزوردیا |
نئی دہلییکم اپریل ملک میں خام لوہے کی پیداوار کرنے والی سب سے بڑی کمپنی نیشنل منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این ایم ڈی سی) نے مالی سال 19-2018 کے لئے ایک بار پھر پیداوار اور فروخت سے متعلق 30 ملین ٹن کا ہندسہ پار کیا ہے۔ مسلسل تیسرے سال ایسا ہو اہے۔ |
تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جے جے للتا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ وہ ایسی لیڈر تھیں ، جو ہم سب کے دلوں میں زندہ رہیں گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ یہاں ہوتیں تو بہت خوش ہوتیں اور اپنی نیک خواہشات پیش کرتیں ۔ |
انہوں نے کہا کہ حکومت کی غریب نواز اورعوام نواز پالیسیوں پر عمل درآمد ہماری ترجیحات ہیںمستفدین تک پہنچنے کے لئے اعدادوشمار کا موثر استعمال وقت کی ضرورت ہے |
اس پروگرام کا مقصد سورش زدہ اور ترقیات سے محروم علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو بھی کھیل کود کی سرگرمیوں سے جوڑنا ہے، تاکہ وہ غیر پیداواری اور تخریبی سرگرمیوں سے دور رہیں اور قوم کی تعمیر کے عمل کے قومی دھارے میں شامل ہو سکیں ۔ |
وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے این سی سی کیڈٹوں کیلئے ایوارڈز کی تعداد اور نقد مراعات میں اضافے کو منظوری دی |