text
stringlengths 5
1.18k
|
---|
خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت کا سوچھتا پکھواڑہ |
وزیراعظم کا پروفیسر یشپال کے انتقال پراظہار افسوس |
حکومت ہند کی ارضیاتی سائنس کی وزارت اور جاپان ایجنسی فار میرین- ارتھ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (جے اے ایم ایس ٹی نے نومبر 2016 میں اوشن اینڈ ارتھ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت وسیع تر شعبہ جات میں اشتراک کے لئے ایک ایم او سی پر دستخط کئے۔ |
ہریانہ اورراجستھان |
حکومت ہند کی ان پہل قدمیوں کے مثبت نتائج آنے لگے ہیں ۔ پیٹرول میں ایتھنول کی بلینڈنگ 14-2013میں 38کروڑلیٹرسے بڑھ کر 18-2017میں ایک تخمینے مطابق 141کروڑلیٹرہوگئی ۔ ملک میں بائیوڈیزل بلینڈنگ کا کام 10اگست ، 2015سے شروع ہواتھا اور19-2018میں تیل مارکٹنگ کمپنیوں نے 7. |
اپنے قیام کے بعد سے نیشنل پولیس مشن بنیادی سطح پر ہنرمندی اور قابلیت میں اضافہ کرکے پولیس فورس کو با اختیار بنانے کےلئے کام کر رہا ہے، وہ پولیس کی جوابدہی اور برتری کے ایک کلچر کو فروغ دے کر بھی پولیس فورس کو با اختیار بنانے کے لئے کام کر رہاہے۔ این پی ایم انسداد دہشت گردی اور شورش پسندی جیسے شعبوں میں انہیں تربیت دینے کے علاوہ شہری اور سماجی بے چینی میں نئے رجحانات سے آگاہ کر کے انہیں با اختیار بنانےکی سمت کام کر رہا ہے۔ قومی پولیس مشن کے مقصد کے حصول کے لئے بی پی آر اینڈ ڈی کے تحت 8 مائیکرو مشن کام کر رہے ہیں۔ بی پی آر اینڈ ڈی سالانہ قومی پولیس مشن پر کانفرنس کا اہتمام کرتا ہے۔ |
0 فی صد کا اضافہ ہوا ہے ۔ اس کے مجموعی عدد اشاریہ میں اپریل تا جنوری 18-2017کےدوران اسی مدت کے مقابلے میں لگاتاراضافہ 1. |
اکتوبر 2017 کے دوران ایف ٹی اے ایس کی تعداد 8. |
(اے)26اکتوبر 2018 کو ایم اے ایف ایف،حکومت جاپان اور اترپردیش کی ریاست کے درمیان اشتراک وتعاون سے متعلق ا یک مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے۔ |
دادر نگر حویلی کی خوبصورتی اور سرسبز شادابی کی قدرتی خوبیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے جناب راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ سیاحوں کے لئے یہ ایک انتہائی اچھی جگہ ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ممبئی سے اس کے قریب ہونے کی وجہ سے دادر نگر حویلی میں صنعتی ترقی کا مرکز بننے او ر اسی طرح فلم سازی کا مرکز بننے کی صلاحیت ہے کیونکہ دیگر ریاستوں کے مقابلے میں یہاں صنعتی بجلی کی شرح بہت کم ہے۔ مزید برآں اجازت کے لئے یہاں ایک سنگل ونڈو نظام ہے اور تجارتی راستوں سے اس کی قربت کی وجہ سے یہاں پر ترقی کے کئی نئے مقامات کی تعمیر ممکن ہے۔ |
نائب صدر جمہوریہ نے وزیر موصوف کو اس بات کی بھی یاد دہانی کرائی کہ انہوں نے آندھرا پردیش کے صحت کے سابق وزیر جناب کامنی سری نواس کے نام پر جلد سے جلد سنگ بنیاد کے لئے ماضی میں تجویز رکھی تھی، جنہوں نے اس معاملے میں نمائندگی کی تھی، بعد میں مرکزی وزیر کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا۔ |
2018-19 کے مرکزی بجٹ میں کم از کم سہارا قیمت کو پیداواری لاگت کا ڈیڑھ گنا کے پیشگی تخمینے کے اصول کا اعلان کیا ہے حکومت نے تمام اجناس کی فصل کی لازمی قیمت کے لئے کم از کم سہارا قیمت میں سال 2018-19 کی فصل کے لئے پیداواری لاگت پر کم از کم پچاس فیصد منافع کے اضافے کا اعلان کیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ |
اسمبلی کا نام |
یہ پکھواڑہ افسران میں بیداری پیدا کرنے کے علاوہ صفائی ستھرائی برقرار رکھنے کی ضرورت کے تئیں عوام کو بیدار کرنے کے مقصد سے منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ ذاتی اور ماحولیاتی صفائی سے متعلق غیر صحت مند طرز عمل کو ختم کرنے کے لئے کی حکومت ہند اور ریاستوں کی وسیع کوششوں میں ایک مدد ہے۔ |
0. 8 ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس اسکور حاصل کرنے کیلئے ہندوستان کو فی کس توانائی کی کھپت میں 4 گنا اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔ |
09 فیصد) کا اضافہ ہوا ہے۔ |
ساتھیوں ، اس قدم سے ملک کے لاکھوں نوجوان ساتھیوں کو موقع ملے گا جو مواقع کی کمی کی وجہ سے ، غریبی کی وجہ سے پیچھے رہ جاتے تھے ۔ غریبی کسی کی ترقی میں کسی کی زندگی کی سطح کو اوپراٹھانے میں اڑچن نہ بنے اس کے لئے تاریخی پہل کی گئی ہے ۔ |
سکریٹری موصوف نے کہا‘ حکومت ہند کی طرف سے کی گئیں مثبت اصلاحات کی بدولت کیمیکلز صنعت تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ 2014 اور 2018 کے درمیان کیمیکلز کی درآمد میں حجم کے اعتبار سے 5. |
بھارتی برّی فوج کے وائی ٹائیگر ڈویزن کے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل پی ایس منہاس اور روسی برّی فوج کےپانچویں برّی فوج کے کمانڈر میجر جنرل سیکوف اولیغ موسووچ نے دونوں ممالک کے برّی فوج کے افسروں کے نمائندگان کے ساتھ اس مشق کا ملاحظہ کیا جو ببینا فیلڈ فائرنگ رینجز میں انجام دی گئی۔ ان ٹکڑیوں نے ایک دوسرے اداروں کے بارے میں جانا اور سمجھا اور ایک دوسرے کے نظریات وخیالات سے استفادہ کیا اور دوران امن اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ایک دوسرے کے ذریعے اپنائے جانے والے بہترین طریقہ ہائے کار سے بھی استفادہ کیا۔ |
2022ء تک کاشتکاروں کی آمدنی دوگنا کرنے کی حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ ہند نے اس عمل پر زور دیا کہ ماہی پروری سے حاصل ہونے والے فوائد ماہی پروری کے بنیادی پروڈیوسروں، ماہی گیروں اور ماہی پروری کرنے والے کاشتکاروں تک پہنچنا چاہئے۔ |
بھارتی چناؤ کمیشن ای سی آئی نے میزورم، جھارکھنڈ، مغربی بنگال اور تریپورہ ریاستوں کے لیے مرکزی پولیس کے خصوصی مشاہدین مقرر کیے |
بھارتیہ ساحلی گارڈ مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار |
بجلی کے مرکزی وزیر نے معیشت کی صلاحیت اور توانائی کے تحفظ میں اضافہ کرنے کے لئے حکومت کی طرف سے کئے گئے اقدامات کی تفصیلات بھی بتائیں۔اس موقع پر صدر جمہوریہ نے ملک میں پائیدار اور توانائی والے باصلاحیت ہومز(گھر) بنانے کے لئے بیداری بڑھانے کی خاطر قابل استطاعت ہومز کے لئے ایک سرگرم آن لائن پورٹل ایکو نواس(انرجی کنزرویشن-نیو انڈین وے) کا بھی اجرا ءکیا۔ |
مرکزی حکومت نے ملک کی سماجی اورمعاشی ترقی کے لئے ہتھ کرگھا صنعت کی اہمیت کے تئیں بیداری پیداکرنے کے مقصد سے جولائی ، 2015میں 7اگست کو قومی یوم ہتھ کرگھا قراردیا تھا ۔ حکومت برطانیہ کے ذریعہ بنگال کی تقسیم کے خلاف احتجاج کے طورپراسی دن 1905میں کلکتہ ہال میں شروع کی گئی سودیشی مہم کی یاد گارکے لئے 7اگست کا قومی یوم ہتھ کرگھا کے طورپر انتخاب کیاگیاہے ۔ اس تحریک کا مقصد گھریلو مصنوعات اور پیداواری عمل کا احی کرناتھا۔ |
اس موقع پر میں آ پ کی اچھی صحت اور خوشحالی اور اسی کے ساتھ جمہوریہ کیمرون کے دوست عوام کی ترقی اور خوشحالی کے تئیں اپنی نیک خواہشات ظاہر کرتا ہوں۔ |
خام پٹرولیم اور قدرتی گیس کے گروپ کے اشاریہ میں 6. 1فیصد کی کمی آئی اور یہ گزشتہ ماہ کے 86. |
ماحولیات کے بارے میں پیرس معاہدے کے مطابق قومی سطح پر متعینہ تعاون کے تحت ہندوستان کے ذریعہ کی گئی عہد بندی کو پورا کرنے کے لئے ضروری اقدامات کے ایک حصے کے طورپر حکومت ہند نے سال 2022ء تک ملک میں 175 جی ڈبلیو کی آر ای صلاحیت قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مئی 2019ء تک تقریباً 80 جی ڈبلیو قابل تجدید توانائی پیدا کرنے کا مقصد پہلے ہی پورا ہو چکا ہے اور بقیہ 95 جی ڈبلیو آر ای کا مقصد آئندہ تین برسوں میں پورا کیا جائے گا۔ ان مقاصد کو پورا کرنے کے لئےجدید اورقابل جدید توانائی کی وزارت نے سی ای اے اور سینٹرل ٹرانسمیشن یوٹیلٹی (سی ٹی یو) کے مشورے سے تقریباً 66. |
بھارتی کھانوں سے ملک کی ثقافت اور روایات کاا ظہار ہوتا ہے |
3 فی صد تھی ۔ اینٹرکس کو پی ایس ایل وی ، جی ایس ایل وی اور جی ایس ایل وی ایم کے لانچ خدمات کے ذریعے بین الاقوامی برادری کے زیادہ استعمال کرنے اور بین الاقوامی برادری کے سیٹلائٹ لانچ کرنے کی امید ہے ۔ |
سومیہ دیپ پردھان |
کابینہ نے الہ آباد۔ مغل سرائے( اب پنڈت دین دیال اپادھیائے جنکشن) کے درمیان150کلو میٹر لمبی تیسری ریلوے لائن کی تعمیر کو منظوری دی یہ پروجیکٹ مستقبل میں ریلوں کی آمدورفت سے نمٹنے کے لئے مددگار ثابت ہوگا اور صلاحیت کی روکاوٹوں کو دور کرے گایہ پروجیکٹ صلاحیت میں اضافہ کرے گا اورچھیوکی،نینی میں ٹریفک کی بھیڑ بھاڑ کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگااس پروجیکٹ سے تقریباً 36 لاکھ افراد کے لئے تعمیر کے دوران براہ راست روزگار پیدا ہوگااس پروجیکٹ کی کل تخمینہ لاگت 2649. |
نئی دہلی،11۔ مئی ۔وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے ڈجیٹل کورٹ کے سفرکی افتتاحی تقریب میں جو تقریر کی تھی اس متن کے چیدہ چیدہ اقتباسات حسب ذیل ہیں : |
سنگاپور، ملیشیا، سری لنکا |
59۔ فریقوں نے عالمی جوہری عدم پھیلاؤ کو مزید تقویت دینے کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ روس نے نیوکلیئر سپلائر گرو پ میں ہندستان کی رکنیت کے لئے اپنے تعاون کا اظہار کیا۔ |
ایف سی آئی، سی ڈبلیو سی، سی آر ڈبلیو سی نے پہلی بار اپنے علاقائی اور قومی سطح پر اناج کے گوداموں میں صفائی ستھرائی کے لئے ٹرافی دینے کا پروگرام بنایا ہے۔ تنظیموں نے بھی صفائی ستھرائی اور صحت مند ماحول کے پہلوؤں کو دیکھنے کے لئے دفاتر کے معائنے کو یقینی بنانے کے لئے رہنما خطوط میں ترمیم کی ہے۔ شوگر ملوں اور تیل کی فیکٹریوں سے بھی اپنےاحاطے میں صفائی ستھرائی کے لئے اپیل کی گئی ہے اور پکھواڑے کے دوران سوچھتا سے متعلق پیغامات کو عام کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔ |
سی ایس آئی آر نے محکمہ آیوش ( جو اب وزارت بن گئی ہے) اس نے مشترکہ طور پر ایک روایتی نالج ڈیجیٹل لائبری (ٹی کے ڈی ایل) تیار کیا تھا جسے عالمی پیمانے پر حیاتیاتی قزاقی اور ہمارے روایتی علم کے غلط استعمال کی روک تھام کے لئے ہندوستان کے طریقہ علاج کے متعلق ایک اہم ڈاٹا بیس کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ سی ایس آئی آر کی تسلیم شدہ تجربہ گاہوں اور وزارت آیوش کی کونسلوں نے منجملہ دیگر باتوں کے نایاب ، اور ناپید ہونے کے دہانے پر پہنچ چکے پودوں کی قسموں (آر ای ٹی) ، بوٹانیکل ریفرنس اسٹینڈرڈ اور فارما کو پوئیل (دوا سازی کے معیارات) نیز آیوروید سے متعلق ادوایتی خاصیت کے حامل پودوں کی مختلف قسمیں تیار کرنے اور ان کی کاشت میں بھی ایک دوسرے کی مدد کی ہے۔ |
79کروڑ روپے تھی۔ اپریل فروری 19-2018 کی مدت کےلئے درآمدات کی مجموعی قدر 464. |
مکانات اور شہری امور کے وزیر مملکت( آزادانہ چارج) جناب ہردیپ ایس پوری نے آج یہاں ہندوستان کے آفات کے خدشات والے مقامات سے متعلق اٹلس (ولنریبلٹی اٹلس) سے متعلق ای-کورس اور بندوبست کی تبدیلی سے متعلق ایک مہم ‘انگی کار’ کا آغاز کیا۔ |
95 کا اضافہ درج کیا ہے۔ |
نائب صدر جمہوریہ نے آلودگی، موٹاپا، تمباکو کے مضر استعمال، سپاری، شراب، غلط طرز زندگی جنک فوڈ اور کینسر پیدا کرنے والی دیگر غذاؤں کے خطرات سے متعلق بڑے پیمانے پر عوامی بیداری پھیلانے کے لئے کہا۔ انہوں نے کہا کہ وقفے وقفے سے لوگوں کی جانچ پڑتال بھی بے حد ضروری ہے۔ خصوصاً ایسے افراد کی جن میں کینسر کا مرض پیدا ہونے کا خطرہ ہو۔ |
ایوارڈ یافتگان کے نام |
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا( مارکسزم، لینی نسٹ) ( لبریشن) |
شہری استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ صدر جمہوریہ ہند کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اترپردیش کا یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اترپردیش ہندوستان کا دل ہے۔اس ریاست سے مذہب، ثقافت، ادب، آرٹ اور سیاست کے اہم دھارے جاری ہوئے ہیں۔ہندو ،بودھ اور مسلم روایات کی نمائندگی ایودھیا، متھرا، کاشی، چترکوٹ، سارناتھ اور فتح پور سیکری میں ہوتی ہے۔ اترپردیش کو کنبھ میلے اور تاج محل کی ریاست بھی کہا جاتا ہے۔ |
جنوری اکتوبر 2017 میں ایف ای ای ایس 22. 089 بلین امریکی ڈالر ہے جوکہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 20. |
دونوں ملکوں نے حیاتیاتی اور زہریلے ہتھیاروں سے متعلق کنونشن ( بی ٹی ڈبلیو سی ) کو مستحکم کرنے کی حمایت کی ۔ اس میں کنونشن سے متعلق ایک پروٹوکول اختیار کرنا شامل ہے ، جس میں ایک بین الاقوامی ، غیر امتیازی اور تصدیق کا موثر میکنزم موجود ہو ۔ |
پیداواریت میں بہتری آنے سے نچلی عدالتوں میں 25فیصد، ہائی کورٹ میں 4فیصد اور سپریم کورٹ میں 18فیصد بلاکیج کو کلیئر کیا جاسکتا ہے۔ |
42 کروڑ اور 230. |
جناب نائیڈو نے فروغ انسانی وسائل کی وزارت سے اے پی ریکاگنائزیشن ایکٹ کے تحت مختلف تعلیمی اداروں کی منظوری کے عمل کے کام میں تیزی لانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ |
نئی دہلی،28اگست،انسانی وسائل کی ترقی کے مرکزی وزیر جناب رمیش پوکھریال نشنک نے آج نئی دہلی میں اسکولی تعلیم کے لئے دنیا کے سب سے بڑے مربوط آن لائن جنکشن ’’شگن‘‘ کا آغاز کیا۔ اس موقع پر ایچ آر ڈی کے وزیر مملکت جناب سنجے شمراؤ دھوترے بھی موجود تھے۔ |
وزیر اعظم نے جموں، کشمیر اور لداخ کے حوصلہ مند اور وسیع النظر بہنوں اور بھائیوں کو سیلوٹ کیا |
یہی ‘‘امرناتھ یاترا’’پروگرام لیز لائن کے ذریعہ دہلی اے آئی آرسروس پر فراہم کیاجارہاہے اور یہ پورے ملک میں ڈی ٹی ایچ سروس کے ذریعہ بھی دستیاب ہے ۔ لوگ ڈی ڈی فری ڈِش سروس کے ذریعہ دیکھ سکتے ہیں ۔ |
این ایس سی این کے ایک سینئر باغی رہنما کی دیماپور سے زنہے بوتو تک نقل و حمل کے بارے میں خفیہ اطلاع ملتی تھی جس کی بنیاد پر قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے ) اور آسام رائفلس کی مشترکہ ٹیم نے 23 جنوری 2018 کی صبح ناگالینڈ کے کوہیما ضلع میں متعدد موبائل وہیکل چیک پوسٹ قائم کئے تھے۔ |
ساتھیو ، گرو دیو کا کام اور ان کا پیغام وقت ، عہد اورحالات سے پرے ہیں۔ انسانیت کی حفاظت کے تئیں ان کے اصرا کو آج اور مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ آج دنیا میں جس طرح کے چیلنج ہیں اس میں گرو دیو کو پڑھا جانا، ان سے سیکھا جانا اور زیادہ موزوں ہے۔ |
اقتصادی اور صنعتی تعاون۔ |
دوا سازی کا محکمہ |
7 فیصد زائد ہے۔ |
ریلوے کیرالا میں اسٹیشنوں کے لئے 31 اگست تک سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لئے راحت کے سامان کی مفت نقل و حمل کا انتظام کر رہا ہے ۔ |
06-2005 کے بعدکی پیداوار سے کیا گیا ہے ،جو مندرجہ ذیل ہے : |
اسیئنگ اینڈ ہال مارکنگ (اے اینڈ ایچ) مرکزوں کا قیام مارکٹ پر مبنی ایک سرگرمی ہے جو صنعت کاروں کے تجارتی فائدے کے لئے ہے۔ فی الحال اے اینڈ ایچ مرکزوں کی کل تعداد 830 ہے ۔ |
زیادہ سے زیادہ بارش (سینٹی میٹر میں) |
99 کروڑ ہوچکی ہے ، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 54. |
محکمہ ڈاک کو آئی پی پی بی کی طرف سے جو کمیشن ادا کی جائے گی اس کا ایک حصہ ڈاک خانوں کے اخراجات میں اضافے کے طور پر استعمال کیا جائیگا۔ |
میں آپ کو انتہائی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔ |
وزیر اعظم نے کہا کہ سال 2017-18 کی چوتھی سہ ماہی میں ہندوستانی معیشت میں 7. |
خام تیل پیداوار : نومبر ، 2018 ء کے دوران خام تیل پیداوار 2780. |
ہندوستان چوتھی عالمی ڈیجیٹل صحت شراکت داری سربراہ کانفرنس کی میزبانی کررہا ہے |
نائب صدر جمہوریہ نے حکومت اور مہذب معاشرے کو تلقین کی ہے کہ وہ ہندوستان کے مالامال ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لئے مل جل کر کام کریں |
نائب صدرجمہوریہ ہند نے کہا کہ آج گریجویٹ ہونے والے ڈاکٹروں نے یہ پیشہ چنا ہے اور اس انتخاب نے ان پر نہ صرف یہ کہ سوستھ بھارت بلکہ سریشٹھ بھارت کی تعمیر کی ذمہ داری ڈال دی ہے ۔ انھوں نے مزید کہاکہ انھیں از حد ماہر اساتذہ نے تربیت دی ہے اور عالمی درجے کے پوسٹ گریجویٹ تدریسی پروگرام ، اورتحقیقی سہولتوں سے استفادہ کرنے کا موقع حاصل ہواہے ۔ علم کے اس مندرمیں انھیں صفحہ اول کی طبی تکنالوجی سے واقفیت حاصل ہوئی ہے اوریہاں انھوں نے اعض کی منتقلی کے جدیدترین آپریشن، اعض کو ازسرنو لگائے جانے ، نیونٹل آپریشنوں ، دماغ اور دل کی سرجری کامشاہدہ کیاہے ۔ جانچ پڑتال اور چنوتی بھری تکالیف کے معالجے میں حصہ لیاہے ۔ |
جی ایس ٹی کے تحت یہ تبدیل ہوجائے گا۔ جی ایس ٹی کے تحت پوری لاگت کے قرض 12 فیصد کی شرح سے دستیاب ہوں گے۔ اس کےنتیجے میں فلیٹ کی لاگت کے ٹیکس ، فلیٹ کی لاگت کا حصہ نہیں ہوں گے۔ |
پس منظر اس سال بال شکتی پُرسکار کے لئے مجموعی طور پر 783 درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔بچوں اور خواتین کی ترقی کی وزارت نے اختراع ، اسکولی کارکردگی ،کھیل کود ، فنون لطیفہ ، ثقافت ، سماجی خدمات اور بہادری کے زمرے میں بال شکتی پُرسکار کے لئے 26 افراد کو منتخب کیا۔ قومی چیدہ کمیٹی نے بال کلیان پُرسکار کے لئے دو افراد اور تین اداروں کے نام کو بھی حتمی شکل دی۔ |
اس سینٹر سے شمال مشرقی خطوں کے مالا مال ثقافتی ورثے سے متعلق معلومات فراہم کرنے میں سہولت حاصل ہوگی۔ |
2018 سے 30. |
تمام ایس پی او ایس، جس میں کسانوں کی پیداوار خریدنے والی کمپنیاں شامل ہیں، کو بجٹ میں انکم ٹیکس سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ اس پہل کے ذریعے چھوٹے اور منجھولے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ |
بھارت کے انتخابی کمیشن نے ووٹ ڈالنے کے عمل کی مختلف سرگرمیوں کا تجزیہ کرنے کے لئے 26 عام مشاہد، 22 اخراجات کے مشاہد، 11 پولیس مشاہد اور کل 432 مائکرو مشاہد مقرر کئے تھے۔ |
کمیشن نے، مرکزی مسلح پولیس دستوں (اے سیز) امتحان، 2017 کے ضابطہ 16(4) کی مطابقت میں ایک ریزروڈ فہرست بھی بنائی ہے جو منتخب امیدواروں کی آخری میرٹ سے نیچے امیدواروں کی فہرست پر مبنی ہے۔ |
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب ایم۔ وینکیا نائیڈو نے کوسٹا ریکا کی یونیورسٹی برائے امن کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیئے جانے کی خوشی میں اپنے دوستوں اور خیر خواہوں کی جانب سے دی گئی ایک ضیافت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست دانوں کو یاد رکھنا چاہئیے کہ وہ ایک دوسرے کے محض حریف ہیں نہ کہ ایک دوسرے کے دشمن ہیں اور نا زیبا الفاظ کا استعمال نہیں کیا جانا چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیوں، عوام اور پریس کو اس مسئلے پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہئیے۔ |
اس کے علاوہ اپریل تا نومبر 2018ء روال مالی سال کے دوران، تمام ہندوستان میں گزشتہ سال اسی مدت کے دوران کوئلے کی پیداوار 9. 8فیصد کے ساتھ 433. |
مالیاتی کمیشن سے اپنے خطاب میں چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ نے دیہی معیشت میں تبدیلی لانے کے لئے ریاستی حکومت کی اسکیم ناروا، گروا، گھروا اور باڑی کا خصوصی ذکر کیا- |
کابینہ نے غیر مداخلتی ارضیاتی سروے اور تحقیقات کرنے کے لئے بھارت اور ناروے کے درمیان مفاہمت نامے کو منظوری دی |
طلبا کو 21ویں صدی کے چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے جامع تعلیم اور ہنرمندی کی ضرورت ہے۔ اس رائے کا اظہار کرتے ہوئے جناب وینکیا نائیڈو نے یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں سے کہا کہ وہ اپنے تدریسی طریقوں اور نصاب میں تبدیلی لائیں۔ |
کلیان پور سیمنٹ لمیٹیڈ |
91 کروڑ روپئے کا پی بی ٹی درج کیا ہے۔ |
نئی دہلی۔29مارچ۔ ہریانہ کے کرنال ضلع کے مدھوبن علاقے میں ہریانہ پولیس اکیڈمی میں فنگر پرنٹ بیورو (ایف پی بی ایکس ) کے ڈائرکٹروں کی دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا جارہاہے۔ یہ کانفرنس جرائم سے متعلق ریکارڈ کے قومی بیورو (این سی آر بی) اور ہریانہ پولیس کے اشتراک سے 30 اور 31 مارچ 2017 کو منعقد کی جارہی ہے۔ |
آئی آئی ٹی۔ نوبستہ کوریڈور کی لمبائی 23. |
منظورشدہ پیشہ ورانہ تعلیمی کورس ۔ |
2014 میں مشکل سے 50 فیصد لو گوں کے بینک کھاتے تھے لیکن آج ہر ہندوستانی کا ایک بینک کھاتہ موجود ہے ۔ |
نئی دہلی۔08 جولائی حسب ذیل تفصیلات 8 جولائی، 2018 کو دہلی کے ایک انگریزی روزنامہ اخبار میں ایک مضمون کے تناظر میں ہے، جس میں وزیر اعظم کی رہائشی اسکیم (شہری) کے بارے میں کچھ نامکمل اعداد و شمار پیش کئے گئے ہیں۔ درست تفصیلات حسب ذیل ہیں: |
in پر اور یو پی ایس سی کو مراسلے یا فیکس کے ذریعہ فوری طور پر ارسال کریں۔ |
5 قدرتی گیس کی پیداوار میں (وزن6. |
نئی دہلی، 7 ستمبر 2018، خواتین اور بہبود اطفال کی وزارت نے ناری شکتی پرسکار 2018 کے لئے نامزدگیاں طلب کی ہیں۔ یہ بھارت میں خواتین سے متعلق سب سے بڑا سویلین اعزاز ہے۔ یہ پروقار ایوارڈ ، ان خواتین اور اداروں کو دیئے جاتے ہیں جو خواتین کی خود مختاری کے کاز کے لئے مسلسل کام کررہے ہیں۔ |
پوری طرح سے معذوری اور دونوں آنکھوں کے ضائع ہونے یا دونوں ہاتھ یا دونوں پیر کا نقصان یا ایک آنکھ کی بینائی سے محرومی یا ایک ہاتھ اور ایک پیر کی معذوری کی صورت میں دو لاکھ روپئے۔ |
عام انتخابات-2019 کے چوتھے مرحلے کے لئے 29 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے |
وزارت سیاحت اپریل 2018 میں 7 لاکھ سے زائد غیر ملکی سیاحوں کی آمد |
دن اور تاریخیں |
ہزاروں برسوں سے بھارت مشرق کی جانب دیکھتا آیا ہے۔ صرف طلوع آفتاب دیکھنے کے لئے نہیں بلکہ اس دعا کے لئے بھی کہ اس کی روشنی پورے عالم کو منور کرے۔ بنی نوع انسان اب ابھرتے ہوئے مشرق کی جانب دیکھتی ہے، اس امید کے ساتھ کہ یہ اکیسویں صدی پوری دنیا کے لئے کیا کیا مواقع لے کر آئی ہے کیونکہ دنیا کا مقدر بھارت۔ بحرالکاہل خطے میں رونما ہونے والی پیش رفتوں سے گہرائی سے متاثر ہوگا۔ |
ان سبھی میں ان عناصر پر توجہ دی گئی ہے ، جن سے بین الاقوامی سکیورٹی کا ماحول تشکیل پاتا ہے اور بھارت کی غیر ملکی پالیسی پر اس کا اثر پڑتا ہے۔ |
کابینہ نے ریاستی حکومتوں، ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا، سول انکلیوز، سی پی ایس یو کی بغیر استعمال اور کم استعمال والی ہوائی پٹیوں، ہیلی پیڈ اور واٹر ایرو ڈرومس کی بازیابی اور فروغ کو منظوری دیحکومت ان کے لئے 4500 کروڑ روپے دستیاب کرائے گی |
ایچ- سیاحوں کے نظریات سیاحت کی وزارت نے 2020 سے 2025 کے دوران ہونے والے اخراجات کو اس طرح پیش کیا ہے: |
بھائیو اور بہنو، اس سے سفر تو آسان اور کم ہوا ہی ہے، حکومت نے یہ بھی کوشش کی ہے کہ یہاں سے آنا جانا عام انسان کی پہنچ میں بھی رہے۔ اور اس لئے اس ہوائی اڈے کو اڑان منصوبے سے جوڑا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت 2500 سے 2600 روپئے تک ہی دینے ہوتے ہیں، ڈھائی ہزار روپئے قریب قریب۔ |
نظام چاہے بہترین کیوں نہ ہو ، بہتری کا ہمیشہ امکان موجود رہتا ہے ۔ |