text
stringlengths 5
1.18k
|
---|
نئی دہلی،22جون،سینٹرل پراویڈنٹ فنڈ کمشنر ڈاکٹر وی پی جوائے اور ہڈکو کے سی ایم ڈی ڈاکٹر ایم روی کانت نے شہری ترقی، ہاؤسنگ اور شہری غریبی کے خاتمے کے مرکزی وزیر جناب ایم وینکیا نائیڈو اور محنت اور روزگار کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب بندارودتا تریہ کی موجودگی میں آج یہاں ’’2022تک سب کیلئے مکان‘‘ میں سہولت پیدا کرنے کی خاطر ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے۔ |
اس کے ساتھ 1500 سے زائد بستروں والا ایک میڈیکل کالج بھی ملحق ہے۔ اور مجھے بتایا گیا ہے کہ اس نے اب تک 650 سے زائد گردے تبدیل کئے ہیں، 114 لیور ٹرانسپلانٹ ،2 ہارٹ ٹرانسپلانٹ ،1 تلّی ٹرانسپلانٹ اور ایک پھیپھڑا ٹرانسپلانٹ امر محض 5 برسوں کی مختصر سی مدت میں انجام دیئے ہیں۔ |
09کروڑروپے کی رقم جاری کی گئی ہے ۔ |
بعد میں دن کے وقت وزیراعظم نے سورت میں رسیلابین سیونتی لال شاہ وینس ہاسپٹل کی سپراسپشلیٹی کا افتتاح کیا۔انہوں نے اسپتال میں سہولتوں کا معائنہ کیا۔ ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کس طرح آیوشمان بھارت نے لوگوں کو صحت کی دیکھ بھال کی سستی خدمات فراہم کرنے میں ایک اہم رول ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت لوگوں کے لئے زیادہ تعداد میں جنرک دوائیں دستیاب ہیں، جس سے نہ صرف صحت کی دیکھ بھال کا ان کا خرچ کم ہوگا، بلکہ بہت سی قیمتی جانوں کو بھی بچایا جا سکے گا۔ |
اس پروجیکٹ کے لئے 48سو ایکڑآراضی بغیرکسی پٹے کے فراہم کی گئی تھی ۔ |
یو پی گرنڈنگ یونٹ - بلند شہر |
امتحان کے دباؤ سے نمٹنا: وزیراعظم کے ساتھ پریکشا پہ چرچا-2 |
خصوصی طبی سہولتوں کے حامل اسپتال یہ بات (صحت اور خاندانی بہبود) کے وزیر مملکت فگن سنگھ کلستے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتائی۔ |
سب سے کم رائے دہندگان جس پولنگ اسٹیشن پرہیں وہ ہے مالوگم عارضی ڈھانچہ جو کہ مالوگم گاؤں میں ہے اور جو 45۔ ہیولیانگ (ایس ٹی) انتخابی حلقے میں آتا ہے۔ اس میں ایک خاتون رائے دہندہ ہے۔ |
غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) پالیسی اصلاحات کے اہم اثرات اور فوائد |
جن ریاستوں کےآبی ذخائر میں جمع پانی کی صورتحال پچھلے سال کے مقابلے بہتر رہی، ان میں ہماچل پردیش، پنجاب، راجستھان، جھارکھنڈ ، اڈیشہ، اترپردیش، اتراکھنڈ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، اے پی اینڈ ٹی جی (دونوں ریاستوں میں دو مشترکہ پروجیکٹ) ،آندھراپردیش، تلنگانہ، کرناٹک ، کیرالہ اور تمل ناڈو شامل ہیں ۔وہ ریاستیں جن میں پچھلے سال کی اسی مدت میں جمع پانی کی مقدار کم رہی ہے، ان میں مغربی بنگال، تریپورہ، گجرات اور مہاراشٹر شامل ہیں۔ |
اس اسکیم کے لیے مالی امداد 80 کروڑ روپئے سے بڑھا کر 120 کروڑ روپئے کردی گئی ہے۔ |
مردفیملی پلاننگ کے طریقے (مرد اسٹیرلیزیشنکونڈوم) |
نمامی گنگے مشن 2015 سے 2020 کی مدت کے دوران 20000کروڑ روپے کے بجٹ سے ایس ڈی جی 6 کے حصول کے لئے ایک ترجیحی پالیسی کے طور پر شروع کیا گیا تھا۔ |
پولیس تربیتی اداروں کے سربراہوں کے قومی سمپوزیم سے ڈاکٹر کرن بیدی کا خطاب |
نئی دہلی،26جولائی،بیورو آف پولیس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ (بی پی آر اینڈ ڈی) نے نئی دہلی میں پولیس تصدیق کی خدمات کے معیارات پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ |
یونیورسیداد آٹونوما گبریل رینے مورنو میں طلباء اور ہندو-بولیویا بزنس فورم کو خطاب کیاہندوستان نے مالی ترقیاتی پروجیکٹ کے لیے بولیویا کو 100 ملین امریکی ڈالر کا قرض فراہم کیا ؛ بولیویا نے بین الاقوامی شمسی توانائی اتحاد سے متعلق معاہدے کے فریم ورک پر دستخط کیے ؛ ہندوستان-بولیویا نے آٹھ مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کیے ؛ فریقین نے بولیویا کے وسیع لیتھیم ذخائر کی تلاش کے لیے تعاون پر تبادلہ خیال کیا |
ڈاکٹرایم گووندہ رائو |
دیویانگ جن سشکتی کرن 2017 کے بارے میں مختصر فلمی مقابلہ |
اس کے علاوہ صدرجمہوریہ ہند نے سنسکرت ، فارسی ، عربی ، پالی ، پراکرت ، کلاسیکی اڑیہ ، کلاسیکی کنڑ ، کلاسیکی تیلگو اورکلاسیکی ملیالم زبانوں کے درج ذیل ماہرین کو 2018کے لئے مہارشی بدریان سمان سے نوازاہے ۔ |
ایس ایس ٹی ایل کے گروپ ایکزیکٹیو چیئر مین سر مارٹن سویٹنگ نے کہا کہ ’’ پی ایس ایل وی ۔ سی 42 بھارت اور برطانیہ کی جدید ترین تکنالوجی اورتجارتی اشتراک سے داغا گیا سیٹیلاٹ ہے ۔ |
بھارتی بحریہ نے 51 کشتیاں، غوطہ خوروں کے ساتھ تعینات کی ہیں۔ ایک ہزار لائف جیکٹ اور 1300 پانی میں استعمال ہونے لائق جوتے، آج کیرالہ ارسال کئے گئے ہیں۔ راحت اور بچاؤ کاری کام میں 48 گھنٹوں میں کافی اشیاء ارسال کی گئی ہیں۔ آج 1600 فوڈ پیکٹ بھی فضاء سے گرائے جائیں گے۔ |
وزیراعظم نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ 2022 تک ملک میں ہر ایک کنبے کے پاس اپنا گھر ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم آواس یوجنا کے تحت اب تک ملک بھر میں تقریبا 1. |
اس موقع پر پنجاب کے گورنر جناب وی پی سنگھ بڈنور، حکومت ہند کی وزارت ثقافت کے سکریٹری جناب ارون گوئل اور مرکزی اور ریاستی حکومت کے اعلیٰ افسران موجود تھے۔ |
جناب رادھا موہن سنگھ نے ربیع کانفرنس میں کہا کہ فصل کے مطابق نشانہ طے ہے اور مختلف ریاستو ں کو کی جانے والی سپلائی کے بندوبست کے بارے میں فیصلہ مختلف ریاستی سرکاروں کے افسران کے ساتھ صلاح ومشورے کے بعد کیا جاتا ہے۔ زرعی شعبے میں حالیہ ٹیکنالوجیوں اور نئے طور طریقوں کے استعمال کا بھی جائزہ لیا جائیگا۔ کانفرنس میں آئندہ ربیع کی فصل کیلئے حکمت عملی نت نئے خیالات اور تجربات پر بھی بات چیت کی گئی ۔ نیز مستقبل کا ایک خاکہ بھی تیار کیا گیا۔ |
2 جس تاریخ سے بلڈر ٹی ڈی آر، ایف ایس آئی اور طویل المدتی زمین کے پٹے پر آر سی ایم کے تحت ٹیکس ادا کرنے کا ذمہ دار ہوگا ۔ وہ فلیٹس کی تکمیل کی سرٹیفکیٹس کے بعد فروخت کی تاریخ تک جوابدہ ہوگا۔ |
مہاراشٹر میں ناگپور، آندھرا پردیش میں پرکاشم ، تلنگانہ میں میدک، تلنگانہ میں محبوب نگر اور رنگا ریڈی ضلعوں میں حیدرآبادفارما این آئی ایم زیڈ، کرناٹک میں تمکور، کرناٹک میں کولر، کرناٹک میں بیدر، کرناٹک میں گلبرگہ، اڈیشہ کلنگا نگر، جے پور ضلع، تمل ناڈو کا راما ناتھاپورم ضلع، اترپردیش میں جھانسی ضلع۔ |
جناب ہردیپ پوری نے کہا کہ اسمارٹ سٹی ترغیبات کے تحت این ڈی ایم سی نے کناٹ پیلس میں متعدد پروجیکٹوں مثلاً وائی فائی ، اسمارٹ پولز، سولر ٹری اور آئیڈئیشن سنٹر کا آغاز کر کے کئی اہم سنگ میل حاصل کئے ہیں ۔ |
36بی سی ایم پانی موجود ہے، جو کہ ان آبی ذخائر میں پانی جمع کرنے کی مجموعی گنجائش کے 55 فیصد کے بقدر ہے۔ پچھلے سال کی اسی مدت میں ان آبی ذخائر میں ان کی مجموعی گنجائش کے 61 فیصد کے بقدر پانی موجود تھا، جو پچھلے دس برس کے اوسط کے 56 فیصد کے بقدر تھا ۔ اس طرح جاری سال کے دوران ان آبی ذخائر میں جمع پانی کی صورتحال پچھلےسال کے مقابلے کم ہے اور پچھلے دس برس کے اسی مدت کے اوسط کے مقابلے میں بھی کم ہے۔ |
جاری سال کے دوران مالگزاری کے رجحانات ظاہر کرنے والا چارٹ درج ذیل ہے: |
698 بی یو سے بڑھ کر رواں سال کی اسی مدت کے دوران 764. |
نئی دہلی، 15فروری 2019وزیر اعظم جناب نریندر مودی ،نرمل گنگا کے تعلق سے ایک اہم قدم کے طورپر کرمالی چک(پٹنہ)، باڑھ، سلطان گنج اور نو گچھیا سمیت بہار کے چار شہروں میں سیوریج بنیادی ڈھانچے کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔وزیر اعظم، 16 گھاٹ ، 1 شمسان ، 4. |
ڈاکٹر ہرش وردھن نے ایک گرین پلیج (سرسبزی و شادابی سے متعلق حلف ) بھی دلایا ۔جس کا مقصد کچرے کا دوبارہ استعمال کرنا اور اس میں کمی لانا، زیادہ سے زیادہ پیڑ لگانا اور توانائی اور پانی کا تحفظ ہے ۔ اس سے پہلے وزیر ماحولیات اور دیگر سینئر افسروں نے دہلی چڑیا گھر میں ننہے پودھے لگائے ۔ |
ڈاکٹر مہیندر ناتھ پانڈے نے اشاراتی زبان میں قومی ترانے کا ویڈیو جاری کیا |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ س ش۔و۔ع ن |
اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کانپور ان متعدد بہادر رہنماؤں کی جائے پیدائش ہے ، جنہوں نے ملک کے لئے زبردست خدمات انجام دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج شروع کئے گئے پروجیکٹوں سے کانپور اور اترپردیش کے لوگوں کی زندگیاں بدل جائیں گی۔ |
اقتصادی جائزے میں کہا گیا ہے کہ سیاحت کا شعبہ اقتصادی ترقی کا ایک بڑا نجن ہے جو جی ڈی پی ، بیرونی زرمبادلہ کی کمائی اور روزگار میں قابل قدر تعاون کرتا ہے۔ بھارت میں سیاحت کے سیکٹر کی کارکردگی بہت اچھی ہے ، جہاں غیر ملکی سیاحوں کی آمد (ایف ٹی اے) میں 14 فیصد کا اضافہ ہوکر 10. |
درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کے لئے مختص بجٹ میں واضح اضافہ۔ |
بھائیو اور بہنو ، دیش کی ضروریات کے پیش نظر یہا ٹرانس شپ مینٹ پورٹ کا سنگ بنیاد آج رکھا گیا ہے ۔ اس سے خلیج کے جنوبی حصے میں نئے صنعتی مواقع ملیں گے ۔ |
امور داخلہ کی وزارت وزیرداخلہ نے پولیس تنظیموں پر زور دیا کہ وہ ٹیکنالوجی اور مینجمنٹ میں اختراعی حل کے لئے آئی آئی ٹی اور آئی آئی ایم جیسے معروف اداروں کے ساتھ اشتراک کریں |
پلوامہ حملے اور بڈگام حادثے میں اپنی جان گنوانے والے کانپور کے بہادر فوجیوں کے لئے وزیراعظم نے احترام کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت دہشت گردی کے خلاف مضبوط کارروائی کررہی ہے۔ |
صدر جمہوریہ نے آرمڈ کور سینٹر اینڈ سکول احمد نگر کو اسٹینڈرڈ فراہم کیا |
آرٹیفیشیل انٹیلی جینس کے بارے میں قومی پروگرام کو تعاو ن دینے کے لئے نیونیشنل آرٹیفیشیل انٹیلی جینس پورٹل |
پروجیکٹ انتظام یونٹ کے قیام کیلئے گورنمنٹ کی مارکیٹ پلیس اور ایس اے آئی ایل کے مابین مفاہمتی عرضداشت پر دستخط |
ای سی آئی کی ویب سائٹ کے اعداد وشمار کے مطابق ان تمام 8 سیٹوں پر عام انتخابات 2009 کے مقابلے عام انتخابات 2014 میں پولنگ کا فیصد زیادہ رہا ہے۔ 2014 میں ان تمام 8 سیٹوں میں سب سے زیادہ پولنگ کا فیصد سہارنپور پارلیمانی حلقے کا رہا ہے، جو 74. |
اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ہماری تہذیبی جڑوں، بالخصوص تہذیبی قدروں سے تحریک حاصل کیا جانا چاہئے، انہوں نے قدرتی وسائل کی تحفظ کے لئے زور دیا ۔ نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ آلودگی سےپاک حل اپنا نا ، بہترین حکمرانی فراہم کر نا اور شہروں کے موافق لچکدار بنیادی ڈھانچے کی تعمیر آگے کی راہیں ہیں۔ |
تمام سیاسی پارٹیوں کو خواتین کے ریزرویشن بل کے منظور ہونے کا راستہ ہموار کرنے کو یقینی بنانا چاہئیے : نائب صدر جمہوریہ ہند |
نئیدہلی4 جون۔نائب صدر جمہوریہ ہند جناب ایم وینکیا نائیڈو نے اپنی اہلیہ محترمہ اوشماّ اور دیگر اہل خانہ کے ساتھ آج آندھراپردیش میں ترومالا میں بھگوان شری وینکٹیشور کےدرشن کئے ۔ |
اس میلے کے انعقاد کا مقصد،جدید تکنالوجی ترقیات کےبارے میں زرعی برادری میں بڑے پیمانے پربیداری پیداکرنا اوراس تکنالوجی کے استعمال سے متعلق رد عمل اورتاثرات کا حصول بھی ہے ،جوادارے کو مستقبل کی تحقیقی حکمت عملیاں وضع کرنے میں معاون ہوتا ہے ۔اس میلے کا اہتمام ہرسال زرعی تحقیق اور تکنالوجی منتقلی کے ترجیحاتی شعبوں میں ایک مخصوص موضوع کے تحت کیاجاتاہے ۔ |
ان کے شاندار کیریئر کے دوران چیف آف ایئر اسٹاف نے ان کی ستائش کی تھی اور ا نہیں پرم وِششٹ سیومیڈال، اتی وششٹ سیوا میڈل اور وایو سینا میڈل سے سرفراز کیا جا چکا ہے۔ |
موصولہ رد عمل کی بنیاد پر سی ایس آر کے ذریعہ فنڈ کی فراہم کے لئے مزید اضافی آٹموں پر غور کیا جائے گا۔ |
الیکٹرک وہیکلس کے مارکیٹ حصے میں اضافے کیلئے تیز رفتار بیٹری چارجنگ سہولیات تک رسائی حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ |
نیشل آئل کمپنیز(این او سی) کے مجوزعہ کنویں کے لئے پیداوار بڑھانے کی اسکیم سے نئی ٹیکنالوجی، سرمایہ اور بہتر نظم ونسق کے ذریعہ پیداوار میں اضافہ ہونے کی امید ہے۔این او سی کو کارکردگی کے جائزے کے ذریعہ پیداوار بڑھانے کے لئے جوابدہ بنایا جائے گا۔ |
چونکہ بھوٹان ان کوششوں میں بہت آگے رہتا ہے ، آپ کے 1. |
جہاں تک ایئر فورس کا تعلق ہے اب85-80 فیصد ٹھیکوں کو فضائیہ کے ہیڈ کواٹر پر ہی منظوری دے دی جاتی ہے۔ |
یہ پروجیکٹ شموگہ، بلاری، بیدر، بیجا پور اور ہبلی اضلاع میں واقع ہیں |
( م ن۔ح ا۔ع ر( |
بہت ساری طاقتیں ہیں جو نہیں چاہتی ہیں کہ جمو ں و کشمیر کی ترقی ہو، یہاں کے لوگوں کی زندگی خوشحال ہو، لیکن ساتھیو! ہمیں ان بیرونی طاقتوں کو جواب دیتے ہوئے آگے بڑھتے رہنا ہے۔ |
انسانی وسائل کی ترقی وفروغ کے وزیر، جناب پرکاش جاویڈیکرنے کہاہے کہ یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے اور یہ خودمختاری کی درجہ بندی سے اوپراٹھ کرکیاگیاہے ۔ یہ منتخبہ اداروں کی خود مختاری کو مکمل طورپر یقینی بنائے گا اور انھیں تیزی سے ترقی کرنے میں سہولت ملے گی ۔ وزیرموصوف نے کہا ہے کہ اس کے ساتھ ہی ساتھ یہ ادارے تعلیم کے شعبے میں عالمی درجے کا ادارے بننے کے لئے اپنے آپریشن کو ترقی دینے کا موقع حاصل کریں گے اورزیادہ ہنرمندی اور بہترکوالٹی کے ساتھ آگے بڑھیں گے ۔ |
5 لاکھ کروڑ روپئے کاشتکاروں کے کھاتوں میں براہ راست جمع کیے جاسکیں گے۔ اسی طریقے سے ترغیبات ، اسکالرشپ وغیرہ کو بھی براہ راست استفادہ کنندگان کے بینک کھاتوں میں منتقل کیا جاسکے گا اور اس طرح سے ایک لاکھ کروڑ روپئے کی کفایت ہوسکے گی جو لیکیج کے خاتمے کے نتیجے میں ممکن ہوسکی ہے۔ |
درآمداتی اور برآمداتی لین دین کی ڈیجیٹل کاری کی گئی۔ |
چاول -111. |
کمیٹی کے چیئرمین ریٹائرڈ جسٹس گردھر مالویہ نے کہا کہ کمیٹی کے ممبروں کےلئے یہ ایک بڑا چیلنج تھا لیکن وہ اس سے بخوبی طور پر نمٹنے اور اس ذمہ داری کو پورا کیا۔ انہوں نے مرکزی آبی وسائل کی وزارت اور صاف گنگا کے لئے قومی مشن کے افسروں کا کمیٹی کو تعاون دینے کے لئے شکریہ ادا کیا۔ |
جناب نائیڈو نے کہا کہ ابتدائی طور پر آدی شنکر آچاریہ نے پرشنوترا رتنامالیکا میں جو دانشمندانہ اقوال لکھے ہیں وہ بلاتفویق مذہب وملت آفاقی موزونیت رکھتے ہیں۔ وہ ہندوستان کے عالمی نظریے میں پنہاں اخلاقی قدروں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ |
(لاکھ روپے میں) |
جناب اننت کمار نے بتایا کہ اجلاس کے کام کے 18 دن ہوں گے۔ انہوں نے تمام سیاسی پارٹیوں سے اپیل کی کہ وہ اس اجلاس کو مفید بنانے کے لئے حکومت کے ساتھ تعمیری تعاون کریں۔ قانون سازی کے کام میں ان 6 آرڈینینسوں کو قانونی شکل دینا شمال ہے، جو 2018 کے مانسون اجلاس سے پہلے اور پچھلے اجلاس کے دوران جاری کئے گئے۔ |
نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ ایسی ‘‘کمیاب بیماریوں’’ سے متاثر افراد کی تعداد ہندوستان میں 70 ملین سے زائد ہونے کا تخمینہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی ادویات ساز کی صنعت کے لیے یہ بہت اہم ہے کہ ایسی بیماریوں کے علاج کی غرض سے کم قیمت والی دوائیں تیار کرنے کی ضرورت پر توجہ مرکوز کرے۔ |
روم نمبر۔4016، الیکٹرونکس نکیتن |
رابطہ نمبر |
وزیراعظم مودی نے دفاع اور ملٹری ایکسچنج سمیت سبھی شعبے میں ہندوستان اور چین کے درمیان اعلی سطحی روابط میں ہوئے اضافے کی ستائش کی۔ |
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جی ای ایم کے سی ای او تلین کمار نے بتایا کہ سڈبی جیسے مالیاتی اداروں کی شراکت داری ایم ایس ایم ایز بہت چھوٹی صنعتوں، اسٹارٹ اپس، کاری گروں، جو اب ایک کھلے شفاف اور ٹیکنالوجی کے ذریعے چلنے والے پلیٹ فارم پر سرکار کو اپنا مال بیج سکتے ہیں، تک رسائی کے لیے جی ای ایم کی کوششوں کے لیے ضروری ہے۔سرکاری ای-بازار ان سیلرز کو بااختیار بنانا چاہتا ہے۔ وہ جی ای ایم کے پول اکاؤنٹس سے آٹو ڈیبیٹنگ کے ذریعے گارنٹی شدہ معینہ مدت کے اندر ادائیگی کرکے ابتدائی طور پر صرف سرکاری شعبے کے بینکوں کے ساتھ ایم ایس ایم ایز کو بل میں رعایت کا انتخاب کرنے کا اختیار دے کر کام کاجی سرمایہ مہیا کرا کے، سیلر کی کارگزاری اور درجہ بندی کے مطابق کام کاجی سرمایے کی لاگت سے منسلک کرکے اور کام کاجی سرمایے کے قرضوں کے آخری استعمال تک قرض خواہ کو بہتر فہم فراہم کراتے ہوئےیہ کام انجام دینا چاہتا ہے۔ اس سے ایم ایس ایم ایز اور اسٹارٹ اپس کی ترقی میں بہت زیادہ تعاون ملے گا۔ |
نئی دہلی، 08 نومبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے عوام کو گجرتی نئے سال کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ |
اس موقع پر لوک سبھا کے ممبر پارلیمنٹ ابھیجیت مکھرجی ساگر دگھی کےاسمبلی ممبرسبرتاساہا، بھارتی فاؤنڈیشن کےساتھی چیئرمین راکیش بھارتی متل اور بھارتی فاؤنڈیشن کےسی ای او وجے چڈھا بھی موجود تھے۔ |
غلط فہم مباحثہ : |
نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ جگر کی منتقلی جیسی پیچیدہ سہولیات ایک عام آدمی کو بھی میسر ہونی چاہئیں اور اس کو مناسب قیمت کے دائرے میں لانے کا ایک راستہ یہ بھی ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں اس طرح کی لازمی مہارت اور سہولیات مہیا کرائی جائیں، جیسا کہ تمل ناڈو میں کیا جارہا ہے۔ |
مرحلہ-1: ٹورا- ڈالو (این ایچ-51) |
بھارت میں اگر ترقیاتی مقاصد کے لئے کسی جنگلاتی زمین کا رُخ تبدیل کیا جاتا ہے، تو اس کی بھرپائی پیڑ لگانے کےلئے اتنی ہی زمین دستیاب کرا کر کرنی ہوگی۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسے جنگلاتی زمین کی لکڑیوں کی جو قیمت ہے، اس کی ادائیگی بھی کی جائے۔ |
تعلیم اور صفائی ستھرائی ہمارے ملک میں بہت ضروری ہیں : نائب صدر جمہوریہ |
بھائیو اور بہنومیں اکثر دیکھتا ہوں کہ آپ لوگ براڈ کاسٹ کے دوران پہلے اور اب بھی ٹو ونڈو یعنی دو طرح کی صورتحال کا فرق بہت دلچسپی سے دکھاتے ہیں ۔ میرے پاس بھی پہلے اور اب کی بہت دلچسپ تصویریں ہیں جو سرجنگ انڈیا کو مزید موثر بناتی ہیں۔ |
وزارت نے 2017-18 کے بعد سے یوجی سی سےا سکیم کانفاذ اپنے ہاتھ میں لیا ہے۔ |
گزشتہ چار برسوں کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کی حیثیت کو واضح اورمستحکم کرنے کی نمایاں اور کامیاب کوششیں کی ہیں ۔ |
بیبی واکر |
آسام رائفلز اور مسلح پولیس دستوں میں میڈیکل افسران کی سبکدوشی کی عمر کو بڑھانے کی مرکزی کابینہ نے منظوری دی۔ |
وزیر اعظم کے ایڈیشنل پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر پی ۔ کے ۔ مشرا کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے 13 سے 17 مئی ، 2019 کے دوران سوئٹزر لینڈ کے جنیوا میں قدرتی آفات کے خطرات میں تخفیف کے عالمی پلیٹ فارم کے چھٹے اجلاس میں شرکت کی ۔ شرکت کرنے والوں میں کمل کشور ، ممبر ، این ڈی ایم اے اور جناب سنجیو کمار جندل ، جوائنٹ سیکریٹری ( قدرتی آفات انتظام ) ، وزارت امور داخلہ نے شرکت کی ۔ |
توانائی کے شعبے میں مستقبل میں عالمی سطح پر کیسی تبدیلیاں آتی ہیں، کیسی پالیسیاں وضع ہوتی ہیں اور نئی ٹیکنالوجیاں بازار کے استحکام اور مستقبل کی سرمایہ کاری پر کس طرح سے اثر انداز ہوں گی، ان تما م امور پر غوروفکر کرنے کے لئے پٹروٹیک ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ |
نائب صدر نے کہا کہ مختلف نظم و ضبط کے درمیان سخت حدیں تقریبا ختم ہو گئی ہیں۔ نائب صدر نے کہا کہ آج کے محققین خود کو الگ الگ حصوں میں محدود نہیں کر سکتے اور انہیں دیگر متعلقہ نظم و ضبط کی بنیادی سمجھ بوجھ رکھنی چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مثال کے طورپر صحت ، تعلیم اور ماحولیات کو خاص نظم و ضبط میں محدود نہیں کیا جا سکتا۔ |
اپنے دورے کے دوران وہ صاحب گنج میں کثیر ماڈل والے ٹرمنل کا افتتاح بھی کریں گے۔ |
بہار وزارت ریلوے کے تحت زیر تحفظ |
کانپور شہر میں 401 کلو میٹر سیوریج نیٹ ورک بھی تیار کیا جائے گا۔ فی الحال ہائیبرڈ این او ای ٹی موڈ کے تحت کانپور کے پنکھا علاقہ میں 30 ایم ایل ڈی سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کا ایک نیا پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جاجمئو اور بنگاون کے موجودہ ایس ٹی پی کی باز یابی کا کام بھی کیا جارہاہے۔ ان کاموں پر 967. |
وزیراعظم جناب نریندر مودی کے 2016 کے ویتنام کے دورے کے دوران تعلقات کوجامع کلیدی ساجھے داری کی سطح تک بہتر بنایا گیا تھا۔ پچھلے چند برسوں میں تبادلوں کے پروگرام، تربیت میں امداد اور مختلف سروس سے متعلق امور میں تعاون سمیت فوجی خدمات میں دفاعی تعاون میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ |
24 ناسک انجینئرنگ کلسٹر |
مجوزہ پرائیویٹ اداروں کومعروف ادارے کا درجہ دیئے جانے کے معاملے میں ، انھیں کوئی مالی تعاون نہیں جائے گا ، تاہم انھیں ڈیمڈ یونیورسٹی کے خصوصی زمرے کے طورپر مزید اختیارات فراہم کرائے جائیں گے ۔ |
نئی دہلی،14ستمبروزارت بجلی حکومت ہند نے ایک اولوالعزم پروگرام شروع کیا ہے، جس کا مقصد ملک میں توانائی اثرانگیزی پر مبنی چلرس نظام کی تنصیب کی حوصلہ افزائی ہے۔ مذکورہ چلر اسٹار لیبلنگ پروگرام توانائی اثر انگیزی بیورو(بی ای ای) نے وضع کیا ہے۔ یہ پروگرام توانائی کارکردگی کے معاملےمیں اسٹار ریٹنگ فراہم کرتا ہے۔ ابتداً یہ پروگرام رضاکارانہ بنیادوں پر شروع کیا جا رہا ہے اور 31دسمبر 2020تک نافذ العمل رہے گا۔ |
نئیدہلی۔29جولائی۔ آمدنی ٹیکس کے محکمے نے 23 جولائی 2019 کو، ایک گروپ کی تلاشی لی جن میں دہلی میں 13احاطے سمیت ہریانہ اور ہماچل پردیش کے مقامات بھی شامل تھے ۔ |
انہوں نے آندھراپردیش میں آئندہ 15 برسوں میں 20 ملین افراد پر احاطہ کرنے کے لیے آندھراپردیش حکومت کی ستائش کی اور کہا کہ اس طریقے سے حکومت کے ذریعے شروع کیے گئے سات مشنوں کے سلسلے میں، جو ہنرمندی درکار ہے، اس کے لیے ہنرمند افراد بھی فراہم ہوں گے اور صنعت کاری کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔ |
شرکت کر نے والی مرکزی وزارتوں کی تعداد : 18 |
خدمات کی تجارت مال کی تجارت کے مقابلےزیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اس طرح کی متحرک تبدیلیوں کو عالمی تجارتی نظام میں شامل کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات تجارت اور صنعت نیز شہری ہوابازی کے وزیر جناب سریش پربھونے کہی۔ وہ سمدجا اینڈ سمدجاکے اشتراک سے اننتا سنٹر اور کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کے ذریعہ نئی دہلی میں 19-18 جون 2018 کے دوران منعقدہ چھٹی مجموعی ترقی چوٹی میٹنگ میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ |
- راجیہ سبھا کے ذریعے پاس کئے گئے بل |
گارنٹی کے تحت منظور شدہ رقم |
ایکتم مانو واد(مربوط انسان دوستی) کے راستے پر چلتے ہوئے جو دین دیال اپادھیا ئے نے دکھا یا تھا ۔ میری حکومت ایسے طریقہ کار فروغ دے رہی ہے، جس میں ترقی کے فائدے غریب سے غریب تر لوگوں تک پہنچنے کو یقینی بنایا جاسکے۔ |