text
stringlengths
5
1.18k
اس میٹنگ میں شہری ہوابازی کے وزیر جناب سریش پربھو، ماحولیات وجنگلات اورموسمیاتی تبدیلی کے وزیر مملکت جناب مہیش شرما ،ماحولیات و جنگلات اورموسمیاتی تبدیلی کے وزیر مملکت جناب جین سنہا ، شہری ہوابازی کے وزیر مملکت جناب آراین چوبے ، شہری ہوابازی کے سکریٹری جناب پربھات کمار ، وائی ای آئی اے ڈی کے چیئرمین اوردیگرسینیئرافسران جن کے تعلق مرکز ی اورریاستی حکومتوں سے تھا ، شریک تھے ۔
نئی دہلی،9اپریل۔ ملک کی انتخابی نقطۂ نظر سے سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں عام انتخابات 2019 سات مراحل میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے دوران 8 لوک سبھا حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے، جن کے نام سہارنپور، کیرانہ، مظفر نگر، بجنور، میرٹھ، باغپت، غازی آباد اور گوتم بدھ نگر ہیں۔ یہ سبھی حلقے مغربی اترپردیش میں آتے ہیں۔
بی ۔ بھارت کا انسولونسی اوربینک رپسی بورڈ ( انسولونسی پیشہ ورایجنسیاں ) ریگولیشنس 2016
93 کروڑ روپے ہے جس میں تحویل آراضی ، بحالی اور بازآبادکاری اورقبل تعمیر کی متعدد سر گرمیوں پر آنے والے اخراجات شامل ہیں ۔ چار لینوں میں فروغ دئے جانے والے اس راستے کی لمبائی تقریباََ 19 کلومیٹر ہوگی ۔
05 لاکھ رہی جو جنوری سے اکتوبر 2015 تک کے مقابلے 9.
پولاورم پروجیکٹ کیلئے فنڈز اور پروجیکٹ مکمل ہونے کی تاریخ
22 لاکھ عوامی بیت الخلاء اور 20 ہزار کوڑے دان لگائے گئے ہیں ۔
سب سے بڑا کثیر الاشاعت یومیہ روزنامہ‘دینک بھاسکر’ ہندی(46 ایڈیشن) :
شمال مشرقی کونسل کی تشکیل دوبارہ کی جائے گی: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
93فیصد اورپچھلے سال کے اسی مہینے میں یہ مقدار 2.
اس موقع پراظہارخیال کرتے ہوئے، صدرجمہوریہ ہند نے کہا ہے کہ بھارت جیسے وسیع ملک میں ہرخطے میں کاشت کاروں کے مسائل علیحدہ نوعیت کے ہیں ۔ ہمیں ہرخطے میں کسانوں کے مسائل کا ان کی ضروریات کے مطابق حل نکالناہوگا۔ پانی ایک مشترکہ تشویش ہے ۔ اس سلسلے میں حکومت نے ‘‘فی قطرہ زیادہ فصل ’’ کا نظریہ فروغ دیاہے اور یہ نظریہ ملک کے ہرایک کسان تک ایک پیغام کی شکل میں پہنچناچاہیئے ۔
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کا خطاب
08 فیصد رہی، جبکہ گزشتہ ماہ کی متعلقہ مدت کے دوران1.
ضلع اسپتال کوڈرما
اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تشکیل آسام معاہدے کے نام سے مشہور میمورنڈم آف سیٹلمنٹ کی شق 6 کے مطابق کی گئی ہے۔ اس معاہدے پر 15 اگست 1985 کو دستخط کئے گئے تھے۔ معاہدے کی شق چھ میں کہا گیا ہے کہ:
‘‘ہم نے تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ میں جانتا ہوں کہ اسرو بھی اس کامیابی کی اہمیت کو سمجھے گا۔ ’’
مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ دیویندرفرنویس کمیٹی کے کنوینرہوں گےکرناٹک ، ہریانہ ، اروناچل پردیش ، گجرات ، اترپردیش اور مدھیہ پردیش کے وزرائے اعلیٰ نیز زراعت ، آرڈی اور پنچایتی راج کے مرکزی وزیراس کے ارکان میں شامل ہوں گےنیتی آیوگ کے ممبررمیش چند کمیٹی کے ممبرسکریٹری بنائے گئے ہیںیہ کمیٹی زراعت میں تبدیلی لانے اور کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے اقدامات پرتبادلہ خیالات کریگیکمیٹی زرعی سیکٹرکی اصلاحات پرعمل درآمدکے لئے وقت پر پوری ہونے والی تجویزیں پیش کریگیکمیٹی اپنی رپورٹ دومہینے میں پیش کردیگی
اَپر پرائمری (لڑکے) طلائی تمغہ بھوپال کی ٹیم نے حاصل کیا۔ نقرئی تمغہ میسور کی ٹیم نے حاصل کیا اور کانسے کا تمغہ بھوبنیشور کی ٹیم نے حاصل کیا۔
غذائی اشیاء کے گروپ کے انڈیکس میں پچھلے مہینے 4.
ہم ماضی میں ٹکنالوجیکل تعاون ، ترقی یافتہ مینوفیکچرنگ ، انجنئرنگ اور اسمارٹ شہروں کے بارے میں کاروباری قیادت والے مشترکہ ورکنگ گروپوں کی طرف سے شاندار کام کئے جانے کا بھی اعتراف کرتے ہیں ۔ ہم نئے گروپوں کے قیام کے منتظر ہیں ، جو تجارت اور آئی سی ٹی ،خوراک اور مشروبات نیز عمرانیات کے مشترکہ ورکنگ گروپ کے قریبی تعاون سے کام کریں گے۔
طبیعاتی اور سماجی بنیادی ڈھانچے کی تعمیر
08 ملین ٹن (ریکارڈ)
منجملہ دیگر باتوں کے سڑک، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نیز ریلوے کی وزارت نے اور شمال مشرقی خطے میں رابطے کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لئے گزشتہ 3 برسوں کے دوران ایس اے آر ڈی پی- این ای تحت بالترتیب 12,215. 00 کروڑ روپے اور 17,048.
8 فیصد)،آسٹریلیا(5.
پدم وبھوشن ، پدم بھوشن اور پدم شری انعامات کا اعلان ہرسال یوم جمہوریہ کے موقع پر کیا جاتا ہے ۔ یہ انعامات فنون لطیفہ ،ادب وتعلیم ، کھیل کود ، طب ، سماجی خدمت ،سائنس وانجنئیرنگ ،سرکاری امور ،سول سروس اورتجارت وصنعت جیسے مختلف میدانوں میں دئے جاتے ہیں۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ( م ن ۔ ا گ ۔ را ۔ 18 - 11 - 2018)
13 ریاستوں میں ٹیکس ریٹرنس کی ای فائلنگ کو 100 فیصد نافذ کیا گیا ہے۔
2 ایم ٹی سے بڑھ کر 19-2018 میں 72.
ایک سالہ ٹائم ڈپوزٹ
50 کلومیٹر ریس واک
دیبانگ کثیر مقصدی پروجیکٹ کی تعمیر سے نشیبی علاقے سیلاب سے بچ جائیں گے۔ اس پروجیکٹ کو تمام قانونی منظوریاں حاصل ہوگئی ہیں، جن میں ٹی ای سی ماحولیاتی منظوری، جنگلات کی منظوری(اسٹیج- )اور دفاعی منظوری شامل ہے۔
نئیدہلی۔20فروری۔وزیراعظم جناب نریندرمودی کی صدارت میں اقتصادی اُمور کی کابینہ کمیٹی نے کرناٹک میں ہائی برڈ سالانہ طور پر 74.
بعد میں وزیر دفاع نے سیول میں بھارتی سفارت خانے کی طرف سے دیئے گئے استقبالئے میں بھارتی اور کوریائی دفاعی صنعت کے سرکردہ شخصیات سے خطاب کیا۔ انہوں نے جنوبی کوریا کی صنعت کے لیڈروں کو یقین دلایا کہ حکومت بھارت کے دفاعی کوریڈور میں سرمایہ کاری میں سہولت پیدا کرے گی اور پالیسی کے مطابق تمام رعایتیں دی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمپنیاں خطے کے دوسرے ملکوں کی مارکیٹوں میں بھی آسانی سے رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
آندھرا یونیورسٹی کے کالج آف انجینئرنگ برائے خواتین کے تحت کلاس روم اور تجربہ گاہ کمپلیکس کا افتتاح۔
ساتھیو، گرودیو کی بات کرتے ہوئے میں اکثر گجرات میں گذارے ان کے دنوں کا بھی تذکرہ کرتا ہوں۔ ان کے بھائی احمد آباد کے کمشنر تھے اوراپنے بھائی کے ساتھ رہتے ہوئے انہوں نے کئی نظموں کی تخلیق وہاں کی تھیں۔ گرودیو کی تخلیق جن گن من کا جو جذبہ ہے ، اس کو ایک بھارت ، شریشٹھ بھارت کے محرک سردار ولبھ بھائی پٹیل نے مضبوط کیا۔
نئی دہلی۔18ستمبر۔اروناچل پردیش میں نہرلاگن میں ٹوموریباانسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنسز (ٹی آر آئی ایچ ایم ایس) کے احاطے میں ’’سوچھتا ہی سیوا ہے‘‘ کے موضوع پر منعقدہ ملک گیر پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے ،جو اتفاق سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے یوم پیدائش اور وشوکرما پوجاکا دن بھی تھا ، داخلی اُمور کے وزیر مملکت جناب کرن رجیجو نے بڑے جوش وجذبے سے ریاست کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ صفائی ستھرائی کی مہم کو روز مرہ کی عادت بنالیں۔
غیر ملکی تبادلہ کا خزانہ
93 فیصد کی شرح نمو ظاہر ہوتی ہے ۔
نوجوان لوگوں کو محروم افراد کی خدمت کرنے اور ہم وطنوں کی ضروریات اور پریشانیوں کے تئیں ہمدردی کا جذبہ رکھنا چاہئے:نائب صدرجمہوریہ
ارونا پردیش میں پہلے مرحلے میں پولنگ 11 اپریل کو
جیسا کہ آپ جانتے ہیں۔ ہندوستان آب وہوا میں تبدیلی کے ایک عالمی لیڈر کے طور پر ابھرا ہے۔ ہماری قومی جنگلات کی پالیسی اس طرح کی ہونی چاہئے جس میں جنگلات کا حصہ 33 فیصد ہو۔ آپ کو قدرتی جنگلات کو مالا مال بنانے کے لئے طور طریقے تلاش کرنے ہوں گے اور غیرجنگلاتی علاقوں کو درخت احاطے کے تحت لانے کے لئے سہولت پیدا کرنی ہوگی۔
یہاں یہ بات قابل ِ ذکر ہے کہ ہندوستان نے کُشتی کے تینوں اسٹائل ( گریکو رومن ، فری اسٹائل اور فی میل ریسلنگ ) میں 10 10 کھلاڑیوں کی دو ٹیمیں بھیجی تھیں ۔
وزیر اعظم نے بین الاقوامی ویسک ڈے کی تقریبات میں مہمان اعلیٰ کے طور پر مدعو کرنے کے لئے صدر میتری پالا سری سینا ، وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھے اور سری لنکا کے عوام کا شکریہ ادا کیا ۔
وزیر اعظم نے کہا ‘‘جناب مدن لال کھورانا جی کے انتقال پر غم زدہ ہوں۔ انھوں نے دہلی کی ترقی، خصوصی طور پر بنیادی ھانچے کو بہتر بنائے جانے کو یقینی بنانے کے لیے انتھک کام کئے۔ انھوں نے دہلی حکومت اور مرکز دونوں میں ایک محنتی اور عوام دوست منتظم کے طور پر اپنی شناخت بنائی۔
سعودی عرب میں ہندوستان کی سرمایہ کاری تقریبا 1.
بھوٹان کے دو سفارت کار بھی، جو فارن سروس انسٹی ٹیوٹ میں تربیت لے رہے ہیں، اس گروپ میں شامل تھے۔
چیپٹر 4
میں اپنے دوست صد رپوتن کے ساتھ باہمی تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کا منتظر ہوں ۔ اس کے علاوہ باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ میں مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت کرنے والے دیگر عالمی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کا منتظر ہوں اور اس فورم میں شرکت کرنے والے بھارتیہ صنعت اور کارباری نمائندوں سے بھی گفتگو کا انتظار کررہا ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاستی سرکار اور مرکزی وزارتوں کے مختلف محکموں سے کلیئرنس کی ضرورتر ہے۔ ریلوے پروجیکٹوں کی تکمیل
ڈاکٹرڈی کے شری واستو
حکومت کے ذریعہ، پی ایم جی ڈی آئی ایس ایچ کے اسکیم کی شروعات 2017 میں کی گئی تاکہ اگلے دو برس کے دوران پورے دیہی ہندستان میں چھ کروڑ شہریوں کو بنیادی ڈیجیٹل تعلیم اور تربیت فراہم کرائی جاسکے۔ اس کے تحت ہر ایک گھرانے میں کم از کم ایک فرد کا نشانہ مقرر کیا گیا ہے۔ پی ایم جی ڈی آئی ایس ایچ اے اسکیم کے تحت تربیت یافتہ شہری ڈیجیٹل آلات مثلاً کمپیوٹر ، ٹبلیٹس ، اسمارٹ فون، چلانے کے قابل ہوں گے۔ علاوہ ازیں وہ روز مرہ زندگی میں اپنے ہنر اور معلومات کو بڑھانے کےلئے انٹرنیٹ استعمال کرسکیں گے۔ مزید برآں وہ شہریوں کےلئے حکومت کی خدمات ، حفظان صحت اور مالیاتی خدمات تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔
وزیرخزانہ نے مزید کہا کہ جانچ پڑتال کے منتخبہ معاملات کو اسسمنٹ اکائیوں کے حوالے بلا کسی پیشگی منصوبہ بندی کے بغیر کیاجائے گا اور ایک مرکزی سیل کے ذریعے الیکٹرانک طریقے سے نوٹسیں جاری کی جائیں گی، جس میں اسس کرنے والے آفیسر کا نام، عہدہ، محل وقوع ظاہر نہیں کیاجائے گا۔ انھوں نے کہا کہ ‘‘ اسسمنٹ سے متعلق مرکزی سیل ، ٹیکس دہندہ اور محکمے کے مابین واحد رابطہ پوائنٹ ہوگا۔ اسسمنٹ سے متعلق یہ نئی اسکیم آمدنی ٹیکس کے محکمے کے کام کاج میں مثالی تبدیلی کا باعث ہوگی۔ ’’
صنعت اورتجارت کی وزارت نے برآمدکاروں کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت ان کی تشویشات کا پورا خیال رکھے گی اور ملک کے بہترمفادات میں ان کا حل نکالےگی ۔ انھوں نے کہاکہ ان کی تجاویز کو جلد ہی فائنل کی جانے والی برآمداتی حکمت عملی میں جامع برآمداتی حکمت عملی کا حصہ بنایاجائیگا۔
4 فیصد اور جنوبی افریقہ :1.
17 کروڑ روپے کی کل لاگت سے ملک میں تغذیہ کی کمی سے نمٹا جاسکے۔
رادھا موہن سنگھ نےزرعی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر اور آئی سی اے آر اداروں کے ڈائریکٹر ز کی کانفرنس میں ایجوکیشن پورٹل آئی سی اے آر کا اجرا کیا
جناب نائیڈو نے کہا کہ انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے ارکان بھی اپنے اپنے متعلقہ پڑوس کے اسکولوں کا دورہ کرکے غیر چھوت چھات والی بیماریوں کی روک تھام کے لئے ایک مہم شروع کریں اور اس میدان میں سرگرم رول ادا کریں۔ انہوں نے ایسوسی ایشن کے ممبروں سے جدید طرز زندگی کے صحت مند پہلوؤں کے بارے میں بچوں کو آگاہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
دستکاری کا 5واں قومی دن
2۔ گورکھ ناتھ مندر (گورکھ پور) کی ترقی، دیوی پاٹن مندر (بلرام پور) اور واتوشنی مندر (ڈومریا گنج) کی ترقی کے لئے سودیش درشن اسکیم کی روحانی سرکٹ کے تحت 21.
اردن، کمبوڈیا، سویڈن، کرغزستان، سوڈان، سنگاپور، سیشلس، چلی، جنوبی افریقہ، امریکہ، نیدرلینڈس، سلووینیا، نیپال، ملیشیا، بوٹسوانا، برطانیہ، کیوریکاؤ، برکینافاسو، کناڈا، فیجی، جاپان، تھائی لینڈ، سعودی عرب، اروبا، اسپین، سری لنکا، ہانگ کانگ، کویت، موریشس، فلپائن، سلوواکیہ، چیک جمہوریہ، مصر، یوگانڈا، بنگلہ دیش، قطر، انڈونیشیا، میانمار، بھوٹان اور نائیجیریا
2)اُجیار پور
م ن ۔س ش ۔رم -1068
11- اس وزارت کی نیشنل اسٹیٹسٹیکل سسٹم ٹریننگ اکیڈمی (این ایس ایس ٹی اے ) نے 132 کورسوں میں 2700 سے زائد افراد کو سرکاری اعدادوشمار کی تربیت دی ہے ۔
15ویں مالیاتی کمیشن نے پنجاب کی تجارت وصنعت کے انجمنوں کے نمائندگان سے ملاقات کی
5 لاکھ سماجی عوامی بیت الخلاء (مشن کے ہدف 5.
اس بات کا احتیاط کے ساتھ جائزہ لیا جانا چاہئے کہ چودھویں مالیہ کمیشن کے تجویز کردہ ٹیکس میں اضافے سے ریاستی سرکاروں کے تماجی اخراجات میں بہتری آئی ہے ۔
(i) کونسل ترجیحی بازار کی ایک مستحکم اور متحرک ترجیحی بازار کی رسائی(وی ایم اے) تک رہنمائی کرے گا۔ اس کے لئے ہندوستانی مینوفیکچرر کی طاقتوں کی شناخت کی جائے گی اور درآمدات میں غیر منصفانہ تجارتی طریقہ کار کی حوصلہ شکنی کی جائے گی، جبکہ ملک بھر میں سرکاری خریداری کی فعال نگرانی کو یقینی بنایا جائے گا، تاکہ ڈی آئی پی پی اور ڈی او پی کے پی ایم اے رہنما خطوط کی روشنی میں پورے عمل کو یقینی بنایا جاسکے۔
نربھیا شیلٹر ہوم
اناج و مصنوعات
سات سرکاری کالونیوں کو دوبارہ ترقی دینے سے پیڑ پودوں والا رقبہ موجودہ رقبے سے تقریباً تین گنا ہو جائے گا
نئی دہلی،12 اپریلوزیراعظم جناب نریندر مودی 14 اپریل 2018 کو چھتیس گڑھ میں بیجا پور کا دورہ کریں گے۔ وہ ایک پنچایت میں واقع جَن گالا ترقیاتی مرکز بھی جائیں گے ، جو ایک مثالی پنچایت کے طور پر ابھرا ہے۔ وہ وہاں ضلع انتظامیہ کے افسروں سمیت لوگوں اور تبدیلی کے چمپئنس مقامی افراد کے ساتھ بات چیت کریں گے، جنہوں نے تمام دشواریوں کے باوجود بہت عمدہ کار کر دگی کا مظاہرہ کیا ہے، حالانکہ ضلع بائیں بازو کی انتہاپسندی کا مرکز ہے۔ان افسروں نے 5جنوری 2018 کو امنگوں سے پُر ضلع کے آغاز کے بعد کافی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
تین روزہ میٹ کے دوران کی اہم تقریبات میں گلوبل فنڈس کے سربراہان کے ساتھ راؤنڈ ٹیبل انٹرایکشن، افریقہ ڈے، ایم ایس ایم ای کنونشن ، سائنس ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی (ایس ٹی ای ایم) تعلیم و تحقیق میں مواقع کے لئے راؤنڈ ٹیبل شامل ہے۔ اس کے علاوہ مستقبل کی ٹیکنالوجیوں اور خلائی کھوج سے متعلق نمائش ہندوستان کو ایشیاء کے ٹرانس شِپمنٹ ہب کے طور پر قائم کرنے کے لئے ووٹ پر مبنی ترقی اور حکمت عملیوں سے متعلق سیمنار اور حکومت کے ذریعہ اہم مداخلتوں نیز میک ان انڈیا کے کامیاب کہانیوں کے مظاہرے کےلئے میک ان انڈیا سے متعلق سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے۔
88-دانتے واڑہ(درج فہرست قبیلہ)
خواتین کی حفاظت سے متعلق ان اقدامات کی تیاری اور ان کے آغاز کے سلسلے میں خواتین و اطفال بہبود کی وزارت اور وزارت داخلہ کی مشترکہ کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ نے ریاستوں سے اپیل کی کہ وہ ان اقدامات کا موثر طریقے پر نفاذ کریں تاکہ انہیں کامیابی سے ہمکنار کیا جا سکے۔
’’ آج کا دن انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤ نٹنٹس آف انڈیا (آئی سی اے آئی ) اور بھارتی اکاؤنٹینسی کے پیشے کے لئے ایک تاریخی دن ہے ۔ کیونکہ اس ادارے نے اپنے قیام کے 70 سال مکمل کرلئے ہیں۔مجھے آپ کی پلاٹینیم جوبلی کے موقع پر آپ کےساتھ شامل ہوکر بڑی خوشی محسوس ہورہی ہے۔
ایس آرایس بلیٹن کے مطابق 2016میں 2013کے مقابلے میں تقریباً12000 زچگی سے متعلق کم مائیں فوت ہوئیں اور پہلی مرتبہ ماوؤں کی شرح اموات کی تعداد گھٹ کرمحض 32ہزاررہ گئی ۔ اس کا مطلب یہ ہوتاہے کہ یومیہ مزید 30حاملہ خواتین کو 2013کے مقابلے میں بھارت میں فوت ہونے سے بچالیاجارہاہے ۔
ٹماٹر کی پیداوار کا تخمینہ تقریبا 19.
نئی دہلی ،6فروری :اقوام متحدہ میں مستقل نمائندگی کے حامل 11اراکین ممالک یعنی کیبووردے ،سینٹ ونسینٹ اینڈ گرینڈا،توگو، مول ڈووا، گامبیا، برکینافاسو، ٹونگا، سمووا، مائیکرونیسیا ، سولومن آئی لینڈاور وناتوکے ایک وفد نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کا دورہ کیاہے ۔یہ وفد وزارت خارجہ ، حکومت ہند کی اسپانسرشپ میں 4سے 10فروری ،2018کے دوران ،بھارت کے دورے پرہے ۔ وفد نے چیف الیکشن کمشنر،جناب اوپی راوت ، جناب سنیل اروڑا،الیکشن کمشنر، اور جناب اشوک لواسا،الیکشن کمشنرسے ملاقات کی ۔
مالی کمیشن نے ہندستان کے صحت کے بارے میں اس شعبے کے ماہرین کے
5 لاکھ روپئے سے بڑھا کر 2 لا کھ روپئے کر دی گئی ۔ چھوٹے کاروباریوں اور اسٹارٹ اَپس کو پہلے سے فراہم کی گئی ترغیبات اور خصوصی فوائد ۔
اپنے دورے کے دوران وزیر داخلہ جناب راج ناتھ سنگھ نے منگولیا کے وزیراعظم کے ساتھ منگولیا کے پہلے پیٹروکیمیکل ریفائنٹری پروجیکٹ کی افتتاحی (گراؤنڈ بریکنگ) تقریب کی سربراہی کی۔ یہ ریفائنٹری 2015 میں وزیراعظم جناب نریندر مودی کے منگولیا کے دورے کے دوران اعلان شدہ ایک بلین امریکی ڈالر کی بھارتی لائن آف کریڈٹ امداد کے ساتھ تعمیر کی جائے گی۔ اس پروجیکٹ کے لئے منگولیا نے ہندوستان کی ستائش کی۔ دونوں اطراف سے، منگولیا کی معاشی ترقی اور طویل مدتی توانائی سے متعلق سکیوری کے لئے اس ریفائنری پروجیکٹ پر معاہدہ کیا گیا تھا۔
مشین ٹولز
یہ ایوارڈ اس شہر کو دیا جائے گا جس نے ماضی قریب میں مقدار اور قیمت کے لحاظ سے ڈیجیٹل ادائیگی میں سب سے تیزی سے ترقی کی ہوگی۔
پچھلے 5برسوں کے دوران کُل 18 اجلاس میں ایوان کی کار کردگی 8 اجلاسوں میں5سال کے اوسط 60 فیصد سے کم رہی ہے۔
سووچھ سنکلپ سے سووچھ سدھی: سووچھ بھارت مشن اور متعلقہ معاملات کے علاوہ سووچھتا کو ایک عوامی تحریک بنانے کے لئے اجتماعی شرکت پیدا کرنے کی غرض سے ضلع ، ریاست اور قومی سطح پر مضمون نگاری اور مختصر فلمیں بنانے کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا، تاکہ تعلیم کے علاوہ ان کی معلومات کا ٹیسٹ لیا جاسکے۔ مقابلہ جیتنے والوں کو نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔
اس طرح کی شراکت داری کے لئے اہل آئیٹمس اور تعاون کی سطح حسب ذیل ہوگی:
نائب صدرجمہوریہ ہند نے کہا کہ کتابیں ہماری بہترین دوست ہیں اور کتابیں ہمارے معیار حیات کو بھی بلند کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم کبھی پریشانی میں مبتلا ہوتے ہیں، تو یہی کتابیں ہماری رہنمائی کرتی ہیں، جو لوگ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوتے ہیں، سماج میں انہیں وقار کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور کتاب کھولنے کا مطلب ہوتا ہے ایک نئی دنیا کا دروازہ کھولنا۔
اس موقع پر مزید وضاحت کرتے ہوئے وزارت اطلاعات ونشریات کے سکریٹری جناب امت کھرے نے کہا کہ مشترکہ پروڈکشن اور سنگل ونڈو کلیرینس جیسے اقدامات بھارتی فلم سازوں کو دنیا بھر کے پروڈکشن ہاؤسز کے ساتھ مربوط ہونے کا نادر موقع فراہم کریں گے ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ مختلف ممالک کے فلم سازوں کے لئے یہ ممکن ہوگا کہ وہ یکجا ہوکر باہمی طور پر مشترکہ پروڈکشن کے معاہدات کرسکیں ۔ یہ تمام تر انتظامات ایک نئی منڈی اور ناظرین کی ایک بڑی تعدادفراہم کریں گے اور بھارت کو شوٹنگ اور عالمی درجے کی فلموں کی تیار ی کا ایک مرکز بنائیں گے ۔
بنکر ہی نہیں، مٹی کے برتن اور مٹی سے فن پارے تخلیق کرنے والے بھائی بہنوں کو بھی تکنیکی طاقت دی جارہی ہے۔ آج یہاں اس پروگرام میں کئی بھائی بہنوں کو الیکٹرک چارٹ دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ مٹی گوندھنے اور سکھانے کی جدید مشینیں انھیں دی جارہی ہیں۔ اس سے نہ صرف آپ کی محنت کی بچت ہوگی، بلکہ اچھی کوالٹی کے برتن یا زیبائشی فن پارے بہت ہی کم وقت میں بنائے جاسکیں گے۔
8 ایم ایم ٹی تھیں جو کہ ہماری کل در آمدات کا 16.
چمپنیر۔ پاوا گڑھ آرکیالوجیکل پارک (2004)
جی-20 سربراہ اجلاس میں شرکت سے قبل وزیر اعظم کا بیان نئی دہلی، 27 نومبر، جی-20 سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہونے سے قبل وزیراعظم جناب نریندر مودی کے بیان کا متن درج ذیل ہے:
نائب صدرجمہوریہ ہند کے خطاب کے متن کی خاص خاص جھلکیاں درج ذیل ہیں :
مذکورہ مفاہمتی عرضداشت کے توسط سے سڈبی کا مقصد یہ ہے کہ مشترکہ خدمات مراکز سے متعلق دیہی سطح کے صنعت کار مالی امداد حاصل کرسکیں اور یہ مالی امداد انھیں ان کے کم از کم ایک سال کے قیام کی مدت کی بنیاد پر سڈبی کی براہ راست سرمایہ فراہمی ونڈو کے توسط سے فراہم کرائی جائے گی۔
چینی تائی پئی تھائی لینڈ، امریکہ
دمن و دیو
وزارت دفاع قطر کی بحریہ کے کمانڈر ، اسٹاف میجر جنرل ( نیوی ) عبداللہ حسن ایم اے السلیتی کا دورہ ہند
یہ رقم خصوصی طور پر کلیدی ترقیاتی شعبوں جن میں دیہی سڑکیں، ہاؤسنگ، ریلویز، قومی شاہراہیں اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر شامل ہیں یہ صرف کی گئی ہے۔ حکومت ہند نے سال 2017-18 کے لیے مالی اخراجات کا ہدف 3.
گوگلس ، دوربین اورٹیلی اسکوپ
صحت اور کنبہ بہبود کے وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن کی نگرانی میں تعینات کی گئی مرکزی ٹیم نے ریاست کیرالہ کی وزیر صحت محترمہ کے کے شیلجا کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا اور متعلقہ متاثرہ ضلع کلکٹر کے ساتھ بھی گفت وشنید کی ۔