text
stringlengths 5
1.18k
|
---|
41 بلین امریکی ڈالر تھا جو ہندوستان میں کل بہاؤ تقریباً 1. |
(ii) سب کے لئے 24x7 بجلی |
دو دن کے دوران مکمل اجلاسوں میں 6 ذیلی موضوعات پر مباحثے کیے گئے انڈیا انٹرپرائز آرکیٹکچر (آئی این ڈی ای اے)، ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر، شمولیت اور صلاحیت سازی، پریٹیکشنرز کے لئے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی، سکریٹریٹ اصلاحات، نیشنل ای- گورنینس سروس ڈیلیوری اسسٹمنٹ (این ای ایس ڈی اے)۔ 4 بریک آؤٹ اجلاس ذیلی موضوعات پر ہوئے ون نیشن ون پلیٹ فارم، اختراع کاروں اور صنعت کے ساتھ مصروفیت، شروع سے لے کر آخر تک ڈیجیٹل خدمات: ریاستی حکومتوں کے آئی ٹی اقدامات۔ پروگرام کے دوران ای- گورنینس کے شعبے میں ہندوستانی کی حصولیابیوں کی نمائش کے لئے ایک نمائش کا انعقاد بھی کیا گیا۔ |
مذکورہ اجتماع دو دن تک چلنے والی تقریب ہے، جس میں کاروباری گفت و شنید، بزنس ٹو گورنمنٹ (بی ٹوجی) اور بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) روابط پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ بھارت کے نجی شعبے اور کلیدی اداروں مثلاً ایگزم بینک آف انڈیا کے لئے یہ ایک موقع ہوگا جس کے تحت وہ بھارتی سرمایہ کاری اور شراکت داری کے لئے ترجیحاتی شعبوں کی شناخت کرسکیں گے اور اس خطے میں اپنی طویل وابستگی کا سلسلہ قائم کرسکیں گے۔ |
منسکھ منڈاویہ نے بلاس پورکے گروگرام میں پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے سینٹرل وئیر ہاؤس کا افتتاح کیا |
نوجوانوں کے روزگار پیدا کرنے والے، بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ڈیموگرافک منافع بڑھانے کے تئیں عہد بند ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اسٹارٹ اپ سیکٹر میں برتری حاصل کرنے کے لئے مناسب سرمایہ کاری جرات مندی اور لوگوں سے جڑنا لازمی ہے۔ |
ضلع: بنگلور شہری |
جناب تومر نے زور دیکر کہا کہ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت کا زور دیہی علاقوں ، غریبوں، حاشیے پر پڑے ہوئے لوگوں اور محروم طبقات کی زندگیوں میں خوشحالی لانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے اس بات کو یقینی بنایا کہ 24 لاکھ کروڑ روپئے کے مرکزی بجٹ میں 14 لاکھ روپئے گاؤں ، غریبوں اور ملک کے کسانوں کی زندگی کو بہتر بنانے اور ان کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کیلئے مختص کیا جائے ۔ انہوں نے کاہا کہ اس سے سماجی اقتصادی عدم مساوات کو کم کرنے اور غریبی کو ختم کرنے میں کلیدی مدد ملے گی۔ |
وزیر موصوف نے کہا کہ 2016 میں موبائل ڈاٹا ٹریفک نے بھی 76 فی صد کا اضافہ درج کیا گیا ہے اور یہ اضافہ بنیادی طور پر اسمارٹ فون کے چلن کے عام ہونے کی وجہ سے رونما ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسمارٹ فون کے بڑھتےہوئے چلن خصوصاً شہری علاقوں میں اسمارٹ فون زیادہ استعمال کئے جانے سے ہاتھ میں پکڑے جانے والے آلات کے ذریعہ انٹرنیٹ کا استعمال 2016 میں کافی بڑھ گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک اسمارٹ فون کے توسط سے اوسطاً ایک مہینے میں 559 میگا بائیٹ موبائل ڈاٹا پیدا ہوتا ہے اور 430 میگا بائیٹ سے اوسطاً ماہانہ اضافہ 2015 میں دیکھا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ویڈیو پر دستیاب مواد بھی بھارت میں بڑھ کر 75 فی صد ہوجانے کی توقع ہے اور 2021 تک ایسا ممکن ہوگا۔ جبکہ 2016میں یہ اعدادوشمارمحض 49 فی صد کے بقدر تھے۔ |
وزیر اعظم اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ |
83 بی سی ایم ہے، ان ذخائر میں دستیاب مجموعی ذخیرہ 3. |
اتراکھنڈ، مغربی اترپردیش، مغربی بنگال کے ہمالیہ کے ترائی علاقے اور سکم، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش کا امکان ہے۔ |
جن اسمبلی حلقوں کے لئے چناؤکرائے جارہے ہیں ، ان کی فہرست رائے دہندگان پر مقررہ تاریخ یکم جنوری 2019 کے مطابق نظرثانی کی گئی ہے۔ |
ہندوستان بمسٹیك کی 20 ویں سالگرہ کی تقریبات کے حصہ کے طور پر 8 سے 10 دسمبر کو بودھ پرو : بودھ وراثت کے بمسٹیک تہوار کا انعقاد کیا گیا ہے۔ |
آرکیالوجیکل سائٹ میوزیم، روپار |
دفاعی پیداوار کے لئے صنعت کے ساتھ نئی حصے داری کا قیام |
ڈاکٹر ہرش وردھن نے تجویز پیش کی کہ لوگوں کو کارروائیوں کے بارے میں مطلع کیا جانا چاہئے اور انہیں متحرک کیا جانا چاہئے کہ وہ اس چیز کا ا حساس کرسکیں کہ ماحولیات کے معاملات پر معیاری تبدیلی لانے کے لئے مقدار کے لحاظ سے اور عمدگی کے لحاظ سے تبدیلی لانے کے لئے انفرادی طور پر یقیناً کچھ کرسکتے ہیں۔ وزیر موصوف نے یہ بھی کہا ہے انہوں نے سائنس اور ٹکنالوجی اور ماحولیات ، جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی کی وزارت سے کہا ہے کہ وہ مل کر کام کریں اور سائنس اور ٹکنالوجی کے شعبے میں سائنسی اختراعات سے فائدہ اٹھائیں ۔ |
پنجاب نیشنل بینک |
26 اگست 2019 کو نائب صدرجمہوریہ جناب نائیڈو، آندھرا پردیش نیلّلور کے بودھو وری پیلم کوڈا لوورو صنعتی پارک میں نیلکو اور میدھانی کے ایک جوائنٹ ونیچر المونیم ڈیولپمنٹ اینڈ مینو فیکچرنگ فیسلٹی کی تقریب میں چیف گیسٹ رہیں گے اور اس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ |
3 بلین ہندوستانی دوست نہ صرف آپ کی جانب دیکھیں گے اور آپ کا حوصلہ بڑھائیں گے بلکہ آپ کے ساتھ شریک بھی ہوں گے، آپ کے ساتھ اشتراک بھی کریں گے اور آپ سے سیکھیں گے بھی۔ ان لفظوں کے ساتھ ، میں بھوٹان کی رائل یونیورسٹی کے وائس چانسلر عزت مآب بھوٹان کے شاہ اور یونیورسٹی کے اساتذہ ، اور آپ سبھی نوجوان دوستوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ |
اہم اثرات اس منظوری سے ایف اے سی ٹی بینک سے حاصل کئے گئے قرضوں کو کم کرنے میں کامیاب ہو گی اور اپنے یہاں کیمیاوی کھادوں کی پیداوار کی صلاحیت کو بڑھا سکے گی ، اپنی لاجسٹکس تیاریوں کو بہتر بنا سکے گی اور خام مال سنبھالنے کی سہولتوں کو بھی بہتر بنا سکے گی ۔ |
(م ن ۔م ع ۔ ک ا ) |
اکتوبر 2016 کے مقابلے میں اکتوبر 2017 میں ایف ٹی اے ایس میں اضافہ کی شرح 18. |
خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت یہ میگا فوڈ پارک خوراک کی ڈبہ بندی کیلئے جدید ترین بنیادی ڈھانچے کے ساتھ قائم کررہی ہے۔ اس پارک میں ان سہولیات کے ساتھ ساتھ کھیت سے منڈی تک ویلو چین کی فراہمی ، کلسٹر پر مبنی طریقہ کار کے توسط سے آگے اور پیچھے دونوں مقامات پر رابطہ کاری سہولتوں کی فراہمی کا بھی انتظام ہوگا۔ |
دونوں ملک ہمہ جہت تجارت اور اقتصادی تعاون کو ترجیح دینے کو بھارت روس تعلقات کو مزید توسیع دینے کی بنیاد سمجھتے ہیں۔ |
بعد میں وزیر اعظم اس موقع پر ایک جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔ |
88 فی صد ) میں جولائی ، 2018 ء کی پیداوار کے مقابلہ میں 0. |
15 لاکھ بایو گیس پلانٹس نصب کئے گئےجس سے 30 نومبر 2017 تک مجموعی طور پر49. |
پوسٹ بیگ نمبر،5310 |
راسی سیمنٹ |
اقوام متحدہ کے محکمہ معاشی اور سماجی امور کا اندازہ ہے کہ 2050 کے آخر تک ہندوستان دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہوجائے گا اور اس کی آبادی 1. |
35 بی سی ایم ہے جو ان میں پانی جمع کرنے کی مجموعی گنجائش کے 16 فیصد کے بقدر ہے۔ پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران ان آبی ذخائر میں8 فیصد پانی موجود تھا اور پچھلے دس برس کے اوسط کے 16 فیصد کے بقدر پانی موجود تھا۔ اس طرح جاری سال کے دوران ان آبی ذخائر میں جمع پانی کی مقدار پچھلے سال کے مقابلے بہتر لیکن پچھلے دس برس کی اسی مدت کے اوسط کے بر ابر ہے۔ |
پٹھان کوٹ کو اڑان آر سی ایس کے تحت 21ویں ہوائی اڈے کے طو ر پر چالو کردیا گیا |
ملک کی چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کی ساجھیداری کو یقینی بنایا جاسکے ، اس کے لئے اب بڑی سرکاری کمپنیوں کے لئے یہ لازمی کیا گیا ہے کہ وہ کم سے کم تین فیصد کی خریداری خواتین صنعت کاروں والی کمپنیوں سے کریں۔ |
مالی برس20-201925،000(کُل میزان 40،000) |
160 کلومیٹر فی گھنٹے چلنے والی ریلوں کے ٹرین سیٹ کے رولنگ اسٹاک کے نمونے ۔ |
شمال مشرقی علاقے میں مارکیٹنگ کے بنیادی ڈھانچے اور پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی |
مرکزی وزیر صحت نے مزید کہاکہ پائیدار وسائل پیدا کرنے کے لیے چار فیصدکا ایک نیا صحت اور تعلیم سیس ہندوستان میں عائدہے۔ مزید برآں انہوں نے مزید کہا کہ تمباکو مصنوعات اور کاربن والےمیٹھے مشروبات پر ٹیکس کی اعلی ترین شرحیں لگائی گئی ہیں۔ |
ہیڈوارڈر، ڈسٹرکٹ جیل کیتھو ، شملہ |
این جی اوز کے ذریعے وصول کردہ غیر ملکی فنڈ |
مرکزی وزیر داخلہ نے جذبہ خیر سگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریاست کی وزیراعلی محترمہ محبوبہ مفتی کے ساتھ فون پر بات کی اور نوجوان کھلاڑیوں کی تشویشات سے آگاہ کرتے ہوئے ان سے نوجوان کھلاڑیوں کی پریشانی دور کرنے کے لئے فوری کارروائی کرنے کو کہا۔ |
آسٹریلیا کے وزیراعظم نے بھارت کے وزیراعظم کو ٹیلی فون پر مبارک باد دی |
نئیدہلی۔24جولائی۔ملک بھر میں این ڈی آر ایف کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت کاری آپریشن انجام دیے جارہے ہیں۔ این ڈی آر ایف کے کارکنان اپنی تباہ کاری انتظام ہنرمندی کا مظاہرہ کررہے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے سیلاب زدگان کو بچا رہے ہیں۔ |
ایٹمی توانائی کا محکمہ نیوٹرینو آبزرویٹری کا قیام |
بیسک بنیادی ڈھانچہ |
65 فی صد شرح سود جمع کرانے کی سفارش کی |
اسکیم سے الگ ہونا اس سے نکلنا: ان ورکروں کی کی ملازمت کی سخت اور گمراہ کن نوعیت کو دیکھتے ہوئے اسکیم سے الگ ہونے کی شقیں نرم رکھی گئی ہیں۔ |
وارانسی کنوینشن سینٹر |
ممبئی سرکل |
باہمی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری سے متعلق سمجھوتہ۔ |
عزت مآب جمہوریۂ کرغز کے صدر اور میرے دوست جناب سرون |
بجلی کے شعبے کے معاملے میں، اس سے پہلے کمیشنوں (13 ویں اور 14 ویں ایف سی) نے میٹنگ میں غور وخوض کیا تھا اور ان مسائل کو اکٹھا کیا تھا کہ کچھ ریاستوں نے بڑھتے ہوئے خسارے کے باوجود آٹھ یا نو سال تک ٹیرف میں کوئی اضافہ نہیں کیا تھا اور ٹیرف میں وقت پر اضافے کی غیر موجودگی میں یوٹیلٹی کے آپریشنز پر مخالف اثرات مرتب ہوئے۔ اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا گیا کہ کئی ریاستوں میں جہاں ٹیرف میں ترمیم کرکے اضافہ کیا گیا وہاں مالی خسارہ (فرق) کم ہوگیا تھا۔ پھر بھی بڑے مالی خسارے کو جاری رکھا گیا کیونکہ صحیح لاگت کو دھیان میں نہیں رکھا گیا تھا۔ |
اس پروجیکٹ کا اصل مقصد جموں کشمیر میں کلیدی نوعیت کے اعتبار سے اہم لیہہ علاقے تک تمام موسموں میں آمدروفت کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس وقت یہ سہولت زیادہ سے زیادہ چھ مہینوں کے لئے حاصل رہتی ہے کیونکہ دروں پر برف باری ہوتی ہے اور برف کے تودے کھسکنے کا خطرہ برقرار رہتا ہے۔ |
جناب نقوی نے مزید کہا کہ کل 620 حج رابطہ کاروں، معاون حج افسروں، حج معاونوں ، ڈاکٹروں اور نیم طبی عملے وغیرہ کو سعودی عرب میں تعینات کیا گیا ہے تاکہ عازمین حج کی پوری مدد کی جاسکے اور انہیں تعاون فراہم کیاجاسکے۔ڈیپو ٹیشن پر تعینات عملے میں خواتین کی ایک بڑی تعداد بھی شامل ہیں۔ |
فریقین ایس سی او کے اندر اقتصادی اشتراک وتعاون کی توسیع کو فروغ دیں گے، خاص طور پر نقل وحمل اور لاجسٹکس بنیادی ڈھانچہ ، سائنس، ٹیکنکالوجی اور اختراع کے شعبے میں تاکہ یورشائی خطے میں وسیع تر، مساویانہ، آزاد اور باہمی طور پر مفید اشتراک وتعاون کو فروغ دیا جاسکے۔ ہم دونوں ممالک ایس سی او فارمیٹ کے اندر ثقافتی اور انسانی رشتوں کو مزید مستحکم کرنے کے لئے عہد بستہ ہیں۔ |
صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے پیر کو 60 ٹن ہنگامی ادویات پہنچا رہی ہے ۔ وزارت نے 6 مخصوص طبی ٹیمیں پیشگی تیار رکھی ہیں ۔ |
ان کانسٹیبلوں کی بیسک ٹریننگ کے دوران انہیں قانون ، پولیس سائنس ، کریمینولوجی ، کمپیوٹر ایپلی کیشن ، سائبر جرائم اور حقوق انسانی کے موضوعات پیشہ ورانہ طور پر ڈسپلن اور بہتر برتاؤ کی ٹریننگ سے آراستہ کیا گیا ۔ٹریننگ میں خواتین کے تحفظ پر زور دیا گیا ۔ |
صدر جمہوریہ ایئرفورس اسٹیشن حکیم پیٹھ اور پانچ بیس رپیئر ڈپوکو کلرز پیش کرنے کے لیے تمل ناڈو کا دورہ کریں گے |
افتتاح کے دوران ایم ایس ایم ای کے ایڈیشنل سکریٹری اور ڈیولپمنٹ کمشنر رام موہن مشرا اور کے وی آئی سی کے چیئرمین وینائی کمار سکسینہ بھی موجود تھے۔ |
مخصوص افراد کے طبقے کو دفعہ 50 سی اے اور دفعہ 56 آمدنی ٹیکس ایکٹ کے ناجائز استعمال سے روکنے کیلئے انسداد ناجائز استعمال تجاویز کی شمولیت۔ |
مرکزی کابینہ نے نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف فوڈ ٹکنالوجی ، انٹرپرینرشپ اینڈ منیجمنٹ بل ، 2019کو پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کی منظوری دے دی |
نیشنل پروجیٹکس کنسٹرکشن کارپوریشن لمٹیڈ اب ایک منی رتنا ہے |
44 کروڑ |
نئی دہلی۔یکم اکتوبر 2017 ؛ رہائش اور شہری امور کے وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری نے ملک کی دارالحکومت میں گٹر کی صفائی کے دوران صفائی ملازمین کی موت پر گہرا دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وہ آج دلی کے انڈیا گیٹ میں سی پی ڈبلیو کی جانب سے منعقد ہونے والی سوچھتا ہی سیوا مہم کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔ وزیر موصوف نے نالیوں کی مشینوں کے ذریعے صفائی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ |
شیلانگ میں ای-گورننس 2019 پر دو روزہ 22 ویں قومی کانفرنس کا افتتاح کیاگیا |
نئی دہلی ،11فروری :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے اپنے ایک روزہ دورہ آندھراپردیش ، تمل ناڈو اورکرناٹک کے آخری مرحلے میں کرناٹک کے ہبلی کا دورہ کیا۔ ہبلی کے گبورمیں وزیراعظم نے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا ۔ |
اورنٹیل بینک آف کامرس |
جناب گجا نند دگمبرشِر ساگر |
وزیر اعظم نے صحت اورتندرستی کی اہمیت کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ صحت ہر کامیابی اور خوشحالی کے لئے ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اسی صورت میں عظیم بن سکے گگ جب اس کے 125 کروڑ شہری صحت مند ہوں گے۔ |
صدر جمہوریہ ہند سنجیو ریڈی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا |
بہت چھوٹی آبپاشی |
چھوٹے پیشہ وران کے لئے پہلی مرتبہ پیشگی ٹیکسیشن کے فوائد فراہم کرائے گئے اور حدود کو 50 لاکھ روپئے تک مقرر کیا گیا ۔ |
نئی دہلی ،12اکتوبر : ‘بحری قوت کے ارضی سیاسی اثرات ’کے موضوع پرسالانہ دلی مذاکرے کے پانچویں ایڈیشن کا اہتمام کیاگیاہے اوراس کا آغاز آج صبح بھارتی بحریہ اکیڈمی میں ہوا۔ اس دوروزہ مذاکرے میں متعدد مصروف خدمت سینیئربحری افسران ، ممتاز ماہرین تعلیم اور معروف اسکالر حصہ لے رہے ہیں ۔ وائس ایڈمیرل آربی پنڈت ، اے وی ایس ایم ، کمانڈینٹ ، آئی این اے نے افتتاحی خطبہ دیا۔ |
جناب پردھان نے کہا کہ گیس کے بنیادی ڈھانچے میں 5 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی جارہی ہے جس میں گیس کی تلاش ، تقسیم کاری ، فروخت ، پھر سے گیس کی شکل دینا ، پائپ لائن نیٹ ورک قائم کرنا وغیرہ شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 19-2018 میں ملک میں گیس کی پیداوار 32. |
انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت کو کوسٹاریکا کی مقامی آبادی کے حصہ پر دلچسپی کے پیش نظر کوسٹا ریکا یونیورسٹی میں بھارتیہ مطالعات جاری رکھنے کی غرض سے ایک چیئر قائم کرنے کے سلسلہ میں اشتراک سے خوشی ہوگی۔ |
اس کے ساتھ ہی کنٹرول لائن سے متصل علاقوں میں تلاشی کے دوران دہشت گردوں کی لاشیں برآمد کی گئیں ۔ فوجی دستے نے ان کے پاس سے کچھ ہتھیار اور کچھ سامان جنگ برآمد کیا۔واضح ہوکہ گزشتہ پانچ ماہ کی دوران اری سیکٹر میں چوکس فوجی دستوں نے دراندازی کی اس چوتھی کوشش کو ناکام کیا ہے ۔ |
وزیر اعظم نریندر مودی لداخ میں نئے سیاحی اور ٹریکنگ راستوں کا افتتاح کریں گے۔ اس سے لداخ میں سیاحت کی سرگرمیوں اضافہ ہوگا اور سیاحوں کی تعداد بھی بڑھ جائے گی۔ یہ بہت سے گاؤں میں بہتر روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔ |
وی وی پیٹ کاغذ پر چھپائی کم از کم پانچ برس تک برقرار رہ سکتی ہے۔ |
وی جی ایف اسکیم |
میری حکومت نے سیاحتی ورثے والے اور مذہبی مقامات کے اطراف ابتدائی ڈھانچے کی سہولت فراہم کرنے کے لئے دو اہم پروگرام شروع کئے ہیں۔ سودیش درشن جو موضوع پر مبنی ٹورسٹ سرکٹوں کی ترقی سے مربوط اور پرساد ۔ |
گوشوارہ 3 : ماہانہ ریفائنری پیداوار |
رام سوروپ شرما |
اس اہم تبدیلی کے نتیجے میں بورڈ کو اب اسکول کے معائنے کے دوران ریاست کے ذریعہ کی گئی تصدیق پر دوبارہ جائزہ لینا نہیں ہوگا اور اس سے دستاویزات کی جانچ اور خامیوں کو دور کرنے میں ہونے والی تاخیر میں بہت کمی آئے گی۔ |
نئی دہلی،30مئی 2018وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا۔ انہوں نے ہندوستان اور انڈونیشیا کے درمیان خصوصی رشتے کا ذکر کرتے ہوئے رواں سال کے اوائل میں نئی دہلی میں منعقدہ یوم جمہوریہ تقریبات کو یاد کیا، جہاں انڈونیشیا سمیت دس آسیان ملکوں کے رہنماؤں نے شرکت کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اتفاق نہیں تھا کہ 1950ء میں انڈونیشیا کے صدر، نئی دہلی میں منعقدہ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں مہمان خصوصی تھے۔ |
کامرس اور صنعت کی وزارتہ ہندوستان کے دورے پر آئے ہوئے جنوبی کوریا کے وزیر تجارت سے سریش پربھو کی ملاقات |
نائب صدر جمہوریہ ہند نے کہا کہ قدیم ہندوستان کا غیرمعمولی وژن ایسا پیغام دیتا ہے جس کی معنویت ابدی، لافانی اور زندہ و جاوید ہے، کیونکہ یہ جامع، مربوط اور آفاقی پیغام ہے۔ جب کبھی دنیا کو انتشار، تنازع، نفرت اور ناانصافی کے خطرات درپیش ہوتے ہیں، ہندوستان کی آواز اس کے لئے جامع حل پیش کرتا ہے، جو کہ ہندوستان کی دو ہزار سالہ تہذیب سےماخوذ ہے۔ |
نئی دہلی۔29اگست۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے بھارت اور مراقش کے درمیان ہوائی خدمات سے متعلق نظرثانی شدہ معاہدے پر دستخط کرنے کی منظوری دی۔ ہوائی خدمات سے متعلق نئے معاہدے کے عمل میں آنے کے بعد دسمبر 2004 کا ہوائی خدمات سے متعلق موجودہ معاہدہ منسوخ ہوجائیگا۔ |
چار این سی سی عملہ |
نئی دہلی۔19 نومبر سوچھ بھارت مشن کے طور پر ملک بھر میں ریاستوں اور اضلاع نے ورلڈ ٹوائلیٹ ڈے کے موقع پر عادتوں میں بڑی تبدیلی اور ٹوائلیٹ کے استعمال کی سرگرمیاں شروع کی گئیں ۔ اس موقع پر جلوس نکالے گئے ، مباحثوں کا انعقاد کیا گیا اور اسکولی بچوں نے ٹوائلیٹ کے استعمال کی اہمیت کو اجاگر کرنے سے متعلق متعدد اختراعاتی سرگرمیوں میں حصہ لیا ۔ |
غیر ملکی حکمراں ، ان کے جج، ان کے مبلغ ہمارے ہزاروں سال پرانے علوم اور ثقافتی ورثے کو نیچا دکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے تھے۔ |
اکھاڑوں کا پہلا شاہی اشنان 15 جنوری کو ، آل انڈیا ریڈیو اور دور درشن سے براہ راست براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹآکاش وانی اوردوردرشن سے تفصیلی کوریج کے انتظامات |
مرکزی کابینہ نے وزیراعظم جناب نریندرمودی کی سربراہی میں اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس (آئی ٹی اینڈ الیکٹرانکس) کے میدان میں تعاؤن کے بارے میں مطلع کیا۔ اس مفاہمت نامے پر پہلے ہی دونوں ملکوں کے درمیان دستخط ہو چکے تھے۔ |
جناب ایم وینکیانائیڈو قانون کی حکمرانی ، جمہوریت ، پائیدار ترقی اور امن کے تئیں اپنی خدمات کے اعتراف میں کوسٹاریکا کی پیس یونیورسٹی کے ذریعے ڈاکٹر آنارس کاسا سے سرفراز کیے جانے کے بعد حید رآباد میں احباب اور خیرخواہوں کی کمیٹی کی جانب سے اہتمام کی جانے والی تقریب مبارکباد سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں بے دفاع اور بے قصور عبادت گزاروں پر سفاک گولی باری نے ایک بار پھر یہ بات ثابت کردی ہے کہ دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے عالمی سطح پر متحد ہوکر کارروائی کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ |
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں دو مواقع پر کٹھوعہ کا ذکر کیا تھا اور اس ضلع میں ترقی کے قابل ذکر اقدامات کاحوالہ دیا تھا۔ پہلا حوالہ ’بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ ‘اسکیم سے متعلق تھا اور دوسرے موقع پر انہوں نے ’سوچھ بھارت ابھیان‘ کا ذکر کیا تھا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ ضلع کٹھوعہ اب ایک میڈیکل کالج اور انجینئرنگ کالج کا حامل ضلع بن گیا ہے اور یہ پہاڑی ضلع ریل کے نقشے پر بھی آگیا ہے۔ جلد ہی اس ضلع میں ایک سیڈ پروسیسنگ پلانٹ یعنی بیج کی ڈبہ بندی کا پلانٹ اور ایک بایوٹیک پارک قائم کیا جائیگا۔ |
آب وہوا کی تبدیلی کے چیلنج کا سامنے کرنے میں ساتھ دینے کے لئے عالمی برادری سے اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیرس میں سی او پی۔21 میں ہم نے جو نشانے طے کئے تھے انہیں پورا کیاجاسکتا ہے۔اس معاملے میں ہندوستان کے ذریعہ اپنی عہد بندی کو پورے کرنے کی سمت میں کئے گئے اقدامات کا ذکر کیا۔ |
عالمی مارکیٹ تک رسائی اور سپلائی چین و فیشن سے ہم آہنگ بنائی مصنوعات پر پینل تبادلہ خیالات ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ |
ریلوے کے وزیر مملکت اور وزیر مواصلات جناب منوج سنہا نے آر پی ایف انویسٹر پریڈ-2019ء میں میڈل دیئےجناب سنہا نے بیرک نگرانی اور نوتعمیر شدہ ‘‘آر پی ایف سب آرڈینیٹ آفیسرز میس’’ اور اپرگریٹیڈ سیکورٹی ہیلپ لائن نمبر 182 اور موبائل ایپلی کیشن کی شروعات کی |
وزیراعظم نے بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ پروگرام کے تحت بہترین کارکردگی کرنے والے ضلعوں کو سرٹیفکٹ بھی عطا کئے۔ |
سائنس اور ٹیکنالوجی کےمحکمے کے سکریٹری پروفیسر آشوتوش شرما نے کہا کہ یہ ایک اہم سال جس میں ہم نیدرلینڈس کے ساتھ اپنی تحقیقی شراکتداری کی دس سالہ تقریب منارہے ہیں۔ انہوں نے پانی ، صحت ، سائبر ، فزیکل نظام وغیرہ کے میدانوں میں نیدرلینڈس کے اداروں کے ساتھ مشترکہ تحقیق کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اینٹی بایوٹکس جلد ہی اپنا اثر کھو دے گی اور ہم اینٹی مائیکروبائل ریسسٹنس (اے ایم آر) پر کام کرکے اس چیلنج کا مقابلہ کررہے ہیں۔ |
ناقض تغذیہ میں چند اہم عناصر میں خوراک میں مقدار اور کوالٹی کے لحاظ سے کم تغذیہ کا ہونا ، ماحولیاتی حالات اور صحتی خدمات تک رسائی شامل ہیں۔ |