text
stringlengths
5
1.18k
جناب امت شاہ راجیہ سبھا کے رکن، گجرات حکومت میں وزیر اور گجرات قانون ساز اسمبلی میں ایم ایل اے رہ چکے ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے وہ زراعت کا کام کرتے ہیں اور وہ ایک سیاسی اور سماجی کارکن رہے ہیں۔
ہال ہی میں شامل کئے گئے این ایس ایس پروگرام آفسیروں کے لئے اورینٹیشن ٹریننگ پروگرام ۔
رائفل فیکٹری عیسی پور(آر ایف آئی)
وزیراعظم نے ووٹروں کے قومی دن کے موقع پر سبھی اہل ووٹروں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنا رجسٹریشن کرائیں اور اپنے حق رائے کو استعمال کریں
یہ ایک ہرا بھرا بجٹ ہے اس میں ماحولیات، الیکٹرک موبیلٹی اور سولر سیکٹر پر خصوصی زور دیا گیا ہے۔
ہمسایہ ملکوں سے پولیو کی آمد کی روک تھام
نئی دہلی، 3 جولائی 2017، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جواں سال آئی اے ایس افسران کو مشورہ دیا ہے کہ تبدیلیوں سے مطابقت نہ رکھنے والے یا تبدیلیوں کا راستہ روکنے والی ذہنیتوں سے گریز کرکے ہندوستان کی انتظامیہ کو نئے ہندوستان کی توانائی سے لبریز کیا جائے ۔
2 کروڑ
بھارت کا جنوب مشرق ایشیائی ملکوں کی ایسوسی ایشن (آسیان ) ، جاپان اورجنوبی کوریا کے ساتھ ایک آزادتجارت کا پہلے ہی معاہدہ ہوچکا ہے اور وہ اب آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کے ساتھ بھی اسی طرح کے معاہدوں کے سلسلے میں بات چیت کررہا ہے ۔
اعلی نمبر حاصل کرنے والوں سے خطاب کرتے ہوئے عملے اور تربیت کے محکمے کے سکریٹری جناب سی چندر مولی نےکہا کہ نوجوان افسروں کو اپنے طویل کیرئر کے دوران بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے جہاں ان کا مقابلہ موقع بہ موقع مختلف چیلنجوں سے پڑتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ لوگ ان چیلنجوں کا اختراعی نوعیت کا حل تلاش کرلیں گے۔ انہوں نے ان کے مستقبل کے لئے بہترین تمناؤں کا اظہار کیا۔
ان ایوارڈس کا مقصد غیرسرکاری اداروں (این جی اوز ) گرام پنچایتوں ، شہری بلدیاتی اداروں ، پانی کا استعمال کرنے والی انجمنوں ، اداروں ، کارپوریٹ سیکٹر اور افراد سمیت تمام فریقوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے ،جو بارش کا پانی جمع کرکے زیر زمین پانی کی بھرپائی کے اختراعی طور طریقے اپنا رہے ہیں اور پانی کی ری سائیکلنگ اور اس کے دوبارہ استعمال کے علاوہ پانی کے استعمال کی کفایت شعاری کو فروغ دے رہے ہیں ۔ساتھ ہی ساتھ نشان زد علاقوں میں عوام کی شرکت کے ذریعہ بیداری پید ار کررہے ہیں ۔
نئی دہلی ،یکم اکتوبر :گجرات کے تحت آنند میں امول کے چاکلیٹ پلانٹ اوردیگرپروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پرکی گئی وزیراعظم کی تقریرکا متن درج ذیل ہے:
جنرل بپن راوت ہنوئی میں انفینٹری ڈویزن کے صدر دفتر اور ہوچی من میں 7 فوجی خطے کے صدر دفترکا دورہ کریں گے۔
‘‘ سرکاری محکموں کے بارے میں عام لوگوں کی جو سوچ ہے وہ عدم اعتمادی پر مبنی ہے۔لوگ سوچتے ہیں کہ پرائیویٹ کنٹریکٹر بہتر کام کریں گے، تاہم جب اس طرح کے پروجیکٹ کو مکمل ہوتے ہوئے آپ دیکھتے ہیں تو لوگوں کی سوچ کی نفی ہوجاتی ہے اور یہ ثابت ہوجاتی ہے کہ سرکاری ایجنسیاں (سی پی ڈبلیو ڈی)وقت کی حد کے اندر بہتر کام کرسکتی ہیں اوراخراجات کو بھی بجٹ کے اندر رکھ سکتی ہیں۔یہ تین ایسے عوامل ہیں، جن کو کامیابی کے ساتھ اس محکمے نے پورا کرکے دکھلایا ہے۔صمیم قلب کے میں محکمے کے تمام افسران اور عملے کو مبارکباد دینا چاہوں گا، جنہوں نے اس پروجیکٹ کو کامیاب بنانے کے لئے سخت محنت کی ہے۔’’
انہوں نے دوستی کی یادگار کو قائم رکھنے کے لئے روسنے میں گاندھی جی اور کلین باچ کے مجسمے تعمیر کرانے کے لئے لتھوانیا کی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
کولکاتہ مین برانچ
ایسی ریاستیں جہاں گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں بہتر ذخائر دیکھے گئے ان میں ہماچل پردیش، پنجاب، گجرات، اتراکھنڈ، مدھیہ پردیش، کرناٹک اور تملناڈو شامل ہیں۔ ایسی ریاستیں جہاں گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں مساوی ذخیرہ تھا ان میں اترپردیش، تلنگانہ اور اے پی اینڈ ٹی جی (دو نوں ریاستوں میں دو مشترکہ پروجیکٹ) ، آندھراپردیش اور تلنگانہ شامل ہیں۔ اسی مدت کے مقابلے میں یعنی گزشتہ برس کے مقابلے میں جہاں قدرے کم ذخیرہ دیکھا گیا ان ریاستوں میں راجستھان، جھارکھنڈ ، مغربی بنگال، تریپورہ، اڈیشہ، مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، آندھراپردیش اور کیرالا شامل ہیں۔
20 سے 100 کروڑ تک
خریداروں اور میڈیا کے نمائندگان دنیا بھر سے، ملک کے مختلف خطوں سے اس مارٹ میں حصہ لے رہے ہیں اور شمال مشرقی خطے کے فروخت کاروں سے انفرادی طور پر رابطے میں آئیں گے۔ اس سے سیاحتی مصنوعات سپلائی کرنے والوں کو بین الاقوامی اور گھریلو فروخت کاروں تک رسائی حاصل ہوگی ، سیاحت کو فروغ ہوگا۔ مجموعی طور پر 76غیرملکی خریداروں کے وفود اور نمائندگان، جن کا تعلق 29 ممالک یعنی آسٹریلیا، بھوٹان، برونئی، کینیڈا، چین، کمبوڈیا، سائپرس، فجی، جرمنی، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، کینیا ، لاؤپی ڈی آر ، ملیشیا، میانمار، نیپال، نیدرلینڈس، فلپین، پرتگال، سنگاپور، اسپین، تنزانیہ، تھائی لینڈ ، امریکہ، برطانیہ، ویتنام ، ترکی، جنوبی کوریا سے ہے۔
15- 17 اپریل کے لئے موسمی پیش گوئی :
روایتی کھانے عام طور پر غذائیت کے نظریے سے تیار کئے جاتے ہیں جیسا کہ مقامی لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس طر کے کھانے مقامی سطح پر دستیاب مصالحوں سے تیار کئے جاتے ہیں جن میں علاج معالجے اور غذائیت کے فوائد کا خاص طور پر دھیان رکھا جاتا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ صدر ٹرمپ کی جنوب ایشیا اور بھارت پیسیفک حکمت عملیاں لائق ستائش ہیں اور وزیراعظم نے کوریا جزیرہ نما نیوکلیائی ہتھیاروں سے مبرا کرنے کے لئے کئے گئے اقدامات کی بھی تعریف کی۔
جناب اونیش کمار اوستھی، ایڈیشنل چیف سکریٹری اور ڈائریکٹر جنرل ، سیاحت ، حکومت اترپردیش
دہشت گردی سے لڑنے کے لئے جب سبھی ممالک ایک رائے ، ایک آواز کے ساتھ ایک سمت میں چلیں گے تو دہشت گردی کچھ پل سے زیادہ نہیں ٹک سکتی ہے۔
شری آشیش کمار جین
آج کی تاریخ تک پانی سے متعلق 12424 اداروں(پائلٹ اسکیم میں 1085، گیارہویں منصوبے میں 10855 اور اس کے بعد 484) کا اس اسکیم کے تحت احیاء نو کیا گیا ہے۔اس اسکیم کے تحت متعدد ریاستوں کو 4280.
5 کروڑ سے زائد بیت الخلاء تعمیر کرائے گئے ہیں۔ 3.
صدر جمہوریہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس پرمسرت تہوار کی تقریبات ہم لوگوں کو متحد کریں گی اور دل و دماغ کو متحدہ کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔ آیئے اس دن کو ہم اپنے مادر وطن کی ترقی اور خوشحالی کے تئیں خود کو وقف کردیں۔
افریقی ملکوں کی طرف سے بین الاقوامی شخصی اتحاد کے قدم کے تئیں جوردعمل ظاہر کیاگیا ہے کہ اس سے ہماری حوصلہ افزائی ہوئی ہے جو نومبر 2015 میں پیرس میں اقوام متحدہ کی ، آب وہوا کی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں اٹھاگیا تھا ۔ اتحاد کو شمسی وسائل سے مالامال ملکو ں کے اتحاد کے طور پر قبول کیا گیا تاکہ وہ توانائی اپنی خصوصی ضرورتو ں کو پورا کرسکیں۔ مجھے یہ کہنے میں مسرت ہورہی ہے کہ بہت سے افریقی ممالک نے اس قدم کی حمایت کی ہے۔
2019 کے وقت فارم جی ایس ٹی آر 9 کی ٹیبل -8 اے میں آٹو پاپولیٹڈ ہے ۔
تلہن اور پام سے متعلق قومی مشن (این ایم اواو پی)
بنگلہ دیش سے مچھلیاں پکڑنے والی 32 کشتیوں کی ہندوستان واپسی
جناب شاہ نے کہا :’’ ہم اپنے شہید فوجیوں کی بیواؤں کا خیال کرتے ہیں اس لئے ان بیواؤں کو انصاف دلانے کی خاطر دہشت گردی سے متعلق جرائم کی تحقیقات کے لئے این آئی اے کو مضبوط کرنا ضروری ہے ۔‘‘
طلبا سے بات چیت کے دوران جناب رجیجو نے کہا کہ نیشنل انٹیگریشن ٹور آسام رائفلز کے ذریعے شروع کی گئی ایک اچھی پہل ہے، کیونکہ ان طلباء کی اکثریت نے ریاست سے باہر کے علاقوں کا پہلی بار دورہ کیا ہے۔ انہوں نے طلبا ء سے اپیل کی کہ جب وہ واپس اپنے گھر جائیں تو وہ اپنے اہل خانہ اور احباب کے ساتھ اپنے سفری تجربات کو بانٹیں۔
اس وقت 2833 کلومیٹر کے کئی قومی شاہراہ کے پروجیکٹ ہیں ۔ 63.
نئی دہلی۔27 جنوری ؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ تقریبات کے سلسلے میں دلی میں مقیم جھانکی آرٹسٹوں، قبائلی مہمانوں ، این سی سی کیڈٹوں اور این ایس ایس رضاکاروں کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا۔
وزیر موصوف نے اس موقع پر 2015-16، 2016-17 کے لئے توانائی شعبے کے مقتدر ایوارڈ یعنی تیل صاف کرنے کی کارکردگی میں اصلاحات سے متعلق ایوارڈ، او جی سی ایف ایوارڈ، جدت طرازی ایوارڈ اور تیل صنعت سلامتی ایوارڈ بھی تقسیم کئے۔
(م ن ۔ ش س۔ ر ض۔ 19.
نئی دہلی، 3 اگست 2018، نائب صدر جمہوریہ ہند جناب ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ عوام کے دکھ کوکم کرنا، قانون سازوں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ آج یہاں میگھالیہ کی قانون ساز اسمبلی کے نئے منتخب ارکان سے ملاقات کرتے ہوئے نائب صدر نے انہیں بھارت کی پارلیمانی جمہوریت کے مجموعی فریم ورک میں راجیہ سبھا کے ڈھانچے اور اس کے کام کاج کے بارے میں جانکاری دی اور راجیہ سبھا میں کئے گئے چند نئے اقدامات کے بارے میں انہیں مطلع کیا۔
نئی دلّی ، 17 ستمبر انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن ( اسرو ) کے پولر سیٹیلائٹ لانچ وہیکل ( پی ایس ایل وی ۔ سی 42 ) نے سستیش دھون خلائی مرکز ( ایس ڈی ایس سی ) شار ، سری ہری کوٹہ سے گزشتہ روز دو غیر ملکی سیٹیلائٹ یعنی نووا ایس اے آر اور ایس 1۔ 4 ۔ خلاء میں روانہ کئے ۔
سواستک کمپیوٹر ایجوکیشن
حکومت ہند کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی شروعات یعنی، آئی ایچ آئی پی جدید ترین تکنالوجیوں اور ڈیجیٹل صحت پہل قدمیوں سے آراستہ ہے ۔
98 فی صد )میں جولائی ، 2018 ء کے مقابلے 4.
اس موقع پر این ایم سی جی کے ڈائریکٹر جنرل جناب راجیو رنجن مشرا نے اپنی تقریر میں کہا کہ ارضیاتی جغرافیائی ٹکنالوجی سے ہمیں دریائے گنگا کے خلیج کو سمجھنے میں آسانی ہوئی ہے اور ہمیں شواہد پر مبنی پالیسیاں وضع کرنے ، اور زمینی سطح پر زبردست تبدیلیاں پیدا کرنے والے پروجیکٹس کو فروغ دینے میں آسانی فراہم ہوئی ہے ۔
7ریاستوں میں 15لوک سبھا حلقوں میں پولنگ8 کروڑ 75 لاکھ رائے دہندگان 647 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گےپولنگ کے مرحلے کو سہل بنانے کے لئے 96 ہزار سے زیادہ پولنگ بوتھوں کا قیام
نیشنل ٹیلنٹ سرچ پورٹل
ریلوے کی وزارت نے 15 جون 2017 سے دھنباد۔ چندرپورہ سیکشن پر ریلوے کی آمد و رفت بند کی
لیفیننٹ جنرل ملند ٹھاکر وی ایس ایم دی انفنٹری
ہماری اقتصادی ساجھیداری کے لئے ایک ادارہ جاتی ڈھانچے کا نظم کرنا بھی ضروری ہے اس تناظر میں باہمی سرمایہ کاری اور فروغ کے معاہدے اور جامع اقتصادی ساجھیداری معاہدے کو قطعی شکل دینے کے لئے ہم نے اپنے مذاکرات کاروں کو اپنی کوششیں دوگنا کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ آج دونوں ملکوں کے سی ای اوز کے ساتھ بھی ہمیں بات چیت کرنے کا موقع ملے گا۔
وزیراعظم نے وارانسی میں ، وارانسی اورپٹنہ کے مابین ریل گاڑی کو جھنڈی دکھائی ، مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا اور عوامی جلسے سے خطاب کیا
6فیصد تھا، جو تازہ ترین رپورٹوں کے مطابق 2017 میں 3.
بھائیو بہنو !
4فیصد کا اضافہ درج کیاگیا نومبر 2016کے مقابلے نومبر 2017کے دوران ای ۔ ٹورسٹ کی آمدمیں 56.
اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سونپنے کے عمل کی تکمیل کے بعد ، وائس ایڈمرل کروے نے یونٹوں کے سربراہان ، کمانڈنگ افسران ، چیف اسٹاف افسران آف ہیڈ کوارٹرز ، ایس این سی اور دیگرسینئرافسران کے ذریعے دیئے گئے الوداعیہ میں شرکت کی ۔ روانگی کے وقت انہیں افسران اور کمانڈ کے ملاحوں کے ذریعہ روایتی ’’ تین جیس ‘‘ دیئے گئے ۔
امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت کابینہ نے چینی کے20-2019 کے سیزن کے دوران اضافی ذخیرے کی نکاسی کے لئے چینی برآمداتی پالیسی کو منظوری دی
اُگاڑی سال نو کی آمد کا اعلان ہے اور یہ نئی امید، نئی خوشی اور مسرت لے کر آتاہے۔
چاول کی مجموعی پیداوار کا تخمینہ ریکارڈ 109.
این ایچ ایم کے تحت کُل ایمبولینس
اس سال جب آپ سبھی اپنے ادارے کے قیام کے سو سال منا رہے ہیں تو اس اہم سال کو کیا مکمل طور پر حفظان صحت پر مرکوز کر سکتے ہیں۔
جناب نائیڈو نے کہا کہ اخباروں اور میڈیا کا عام طور پر یہ بھی فرض ہے کہ وہ حکومت کی اس کے ترقیاتی اقدامات اور پالیسیوں کی حمایت کریں اور اس کی خامیوں کو پوری طرح اجاگر کریں، تاکہ ہمارے ملک کی انتظامیہ کے تاثر میں بہتری آئے۔ انہوں نے میڈیا سے کہا کہ وہ اس طرح کے معاملات پر قانونی شقوں کے بار ے میں بیداری لانے اور شہریوں کے لازمی حقوق کے بارے میں بیداری لا کرانہیں بااختیار بنانے میں اہم رول ادا کرے۔
ستیم سونوریم دیا چا بھگینی بھراتا منہ سنیم۔ شیّا بھومی تلم دیشوڈپی وسنم گیانامرتم بھوجنم
یہ بل ملک میں غیر قانونی جمع کرنے کی سرگرمیوں کی لعنت سے نمٹنے میں مددکرے گا جو موجودہ وقت میں ریگولیٹی سقم اور سخت اقدامات کے فقدان کے نتیجے میں پھل پھول رہے ہیں اور نادر اور اقتصادی اعتبار سے کمزور افراد کی محنت سے کمائی ہوئی رقم کو خردبرد کررہے ہیں۔
نئی دہلی ، 24 مئی؛ صدر جمہوریہ ہند نے برطانیہ کی ملکہ عزت مآب الزبتھ دوئم کو خط لکھ کر مانچسٹر میں دہشت گردانہ حملے میں جانوں کے نقصان پر تعزیت کا اظہار کی۔
جناب اننت کمار نے کہا کہ پلاسٹک پارک ، سی آئی پی ای ٹی اور پلاسٹک ری سائکلنگ یونٹ کے قیام سے ایک ماحولیات نظام وجود میں آئے گا جس سے دیوگڑھ میں پلاسٹک کی صنعت کے قیام کی حوصلہ افزائی ہوگی اور اس طرح دیوگڑھ مستقبل میں پلاسٹک کا ایک مرکز بن جائے گا۔
57فی صد) برطانیہ (10.
مذکورہ معاملے کی روشنی میں سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے سنٹرل موٹر وہیکل 1989 کے ضابطہ 8 میں ترمیم کا عمل شروع کیا ہے اور اس سلسلے میں جلد ہی ایک مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔
(اے) نمائش کے لئے کنسائنمنٹ کی بنیاد پر بھارت سے باہر اشیاء لے جانے کا عمل جی ایس ٹی کے تحت سپلائی کے زمرے میں نہیں آتا کیونکہ اس کے لئے سامان لے جاتے وقت کوئی توثیق نہیں ہوتی۔
اس تقریب میں انڈین انسٹیٹیوٹ آف سائنس، بنگلورو کے سابق ڈائریکٹر اور موجودہ اعزازی پروفیسر، پروفیسر جی پدما نابھن کو ان کی 80 ویں سالگرہ کے موقع اور ان کی خود نوشت یادداشت‘‘ ہندوستان میں سائنس کا عمل دخل: میری دوسری اننگ’’ کے اجراء کے موقع پر انہیں اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔
جناب فرانکوائس دلہائے ، بیلجئم کی سلطنت کے سفیر ۔
503فی کلو گرام
وزیرداخلہ جناب راج ناتھ نے ریاستی حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ سیلاب کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تمام ممکنہ امداد فراہم کی جائیگی
وزیر اعظم نے ہند نژاد برادری کو ہندوستان میں آرہی تبدیلیوں کو بہ خود دیکھنے کے لئے ہندوستان آنے کی دعوت دی۔
68 کروڑ روپئے منظور کیے گئے ہیں۔ پینٹ مائی سیٹی مہم کی تعریف وزیراعظم نے کی ہے اور اسے عوام کو شہر کے ساتھ مربوط کرنے والا قدم بتایا ہے جو کمبھ میلے کے موقع پر اس شہر کو صاف ستھرا اور آراستہ و پیراستہ بنائے گا۔ 16000 کوڑے دانوں اور لائننگ بیگ کیلئے 3.
ڈاکٹر ہرش وردھن نے اپنی خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے ہمارے کاموں کا اعتراف اور انہیں تسلیم بھی کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ‘‘صدر جمہوریہ ہند نے ٹیکنالوجی انفارمیشن، فارکاسٹنگ اینڈ ایسس منٹ کونسل(ٹی آئی ایف اے سی) کو رانی لکشمی بائی ایوارڈ(ناری شکتی پُرسکار-2015ء) سے سرفراز کیا ہے۔ یہ ادارہ ہماری وزارت کے تحت ایک خودمختار ادارہ ہے ، جو حقوق املاک دانشوری(آئی پی آر) کی تربیت کے ذریعے تحقیق و ترقی میں خواتین کو با اختیا ربنانے کے لئے کام کرتا ہے اور آج ملک میں 10 فیصد سے زائد سرگرم پیٹنٹ پروفیشنلز ، اسی پروگرام کی دین ہیں۔’’
اپنے خطاب میں کامرس کے سکریٹری ڈاکٹر انوپ وادھوان نے بورڈ آف ٹریڈ کے مندوبین کو خوش آمدید کیا اور کہا کہ 09-2008 کے عالمی مالیاتی بحران سے پیدا شدہ حالات کی وجہ سے، جن میں 14-2013 میں مزید خرابی آئی ، جبکہ چین سمیت عالمی معیشت میں بہت زیادہ تجارتی سست روی دیکھی گئی، ہندستان کی تجارت کو حال ہی کے برسوں میں بہت زیادہ چیلنجنگ صورتحال کا سامناکرنا پڑا۔ اس طرح ابتدائی صدمے سے ابھرنے کے بعد 14-2013 میں 314.
ایتھلیٹکس ریس واک
سبھی کو بااختیار بنانے کی کوشش کے سلسلے میں آج وزیر اعظم نے ملک کے قبائلی اکثریتی علاقوں میں 462 ایکلویہ ماڈل اسکول کا بھی آغاز کیا۔ ان اسکولوں میں درج فہرست قبائل طلباء کو اپرپرائمری، سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری سطح کی معیاری تعلیم فراہم کی جائے گی۔
اس سے تقریباً 48 لاکھ 41 ہزار مرکزی سرکاری ملازمین اور 62 لاکھ 3 ہزار پنشن یافتگان کو فائدہ حاصل ہوگا۔
لاگت پر منافع
94 فیصد تھی۔ اس طرح سال بہ سال کی بنیاد پر کوئلے کی پیدا وار میں 5.
نائب صدر جمہوریہ موصوف نے کہا کہ ہندوستان اور چلی کے درمیان تجارت اور کاروبار کو وسیع تر اہمیت حاصل ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ہند-چلی پریفرینشیل ٹریڈ ایگریمنٹ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ایک بہت بڑا بازار ہے اور حکومت ہند نے ہندوستان میں کاروبار کرنے میں آسانی کے لئے متعدد اقدامات کئے ہیں اور ہندوستان کے مختلف شعبوں میں چلی کے ذریعہ کی جانے والی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
سیاستدانوں کے ایک پارٹی سے دوسرے پارٹی میں جانے کے رجحان کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لوگوں کو چاہیے کہ وہ ایسے نمائندوں کا انتخاب کریں جو اعلیٰ کردار، لیاقت، صلاحیت اور طرز عمل کے حامل ہوں۔
روس کے صدر جمہوریہ کے دورۂ بھارت (5اکتوبر2018) کے دوران بھارت-روس کا مشترکہ بیان
ایک بیت الخلا زندگی بدل سکتا ہے اور اس لئے پورے ملک میں جتنی عقیدت کے ساتھ بابا کیدار ناتھ دھام کی تعمیر ہوتی ہے اسی جذبے کے ساتھ مجھے ہندوستان کے غریب ملکوں بیت الخلا بنانے کی مہم بھی چلانی ہے۔ میرا ملک تبھی آگے بڑھے گا، اس جذبے کو لیکر ہم آگے چلیں۔
مرکزی کابینہ کی تعزیتی قرادداد کا متن حسب ذیل ہے :
جدت طرازیوں پر چوتھے اعلیٰ سطحی قومی اجلا س کا اہتمام کیا
کرما، جھارکھنڈ میں مزدوروں کی بہبود کے ادارے کے تحت کام کرنے والے مرکزی اسپتال کی جگہ نئے کالج کے قیام کو کابینہ کی منظوری
انہوں نے کہا کہ دنیا کا سال 2030 تک تپ دق کے خاتمے کا ہدف ہے لیکن ہم سال 2025 تک پاک ہو جائیں گے۔ یہ بڑا کام ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ اگر ہم سب مل کر کام کریں گے اور مکمل علاج کو تسلسل کے ساتھ اگر یقینی بنائیں گے تو ہم اس ہدف کو حاصل کرسکتے ہیں۔ مجھے اس سلسلے میں یقین ہے اور میرے اس اعتماد کو پولیو کے خاتمے میں کامیابی سے تقویت حاصل ہوتی ہے۔
مہنگائی اور ترقی میں توازن: آج ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ مہنگائی کو قابو میں کرتے ہوئے ہم ترقی کی شرح کو بڑھانے والے ایک اہم ترین قدم کو لے کر چلے ہیں۔
جاپان کے سوکوبا میں ایڈوانسڈ بایو میڈیسن کے لئے ڈی بی ٹی اے آئی ایس ٹی ایڈوانسڈ انٹرنیشنل لیبارٹری ( ڈی اے آئی ایل اے جی) اور ہندوستان میں ڈرگ ڈیولپمنٹ اور تھراپیوٹک امراض کے لئے سکس سسٹرز (سٹیلائٹ انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹس فار اسپیشل ٹریننگ، ایجوکیشن اینڈ ریسرچ) کا قیام۔
79 ایکڑ اراضی کو 2.
نئی دہلی ،9 اگست : ‘‘وزارت صحت نے نومنتخب حکومت کے 100دنوں کے ایجنڈےکے تحت ایک پرعزم منصوبہ تیارکیاہے ۔ جس میں ستمبر2019تک تمام 36ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ہرایک بچے کو روٹاوائرکاٹیکہ لگانے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔ ’’ یہ بات صحت اورکنبہ بہبود کے وزیرڈاکٹرہرش وردھن نے پورے ملک میں روٹا وائرس ویکسین کے پھیلاؤ کے موضوع پربولتے ہوئے کہی ہے ۔ وزیرموصوف نے مزید کہاکہ ہمارے ہردلعزیز وزیراعظم جناب نریندرمودی کی قیادت میں حکومت نے 2022تک ہیضہ کی وجہ سے پیداہونے والی بیماری اورشرح اموات کو ختم کرنے کا عہد کررکھاہے ۔ انھوں نے کہاکہ ہندوستان کے بچوں کی معمول کی ٹیکہ کاری کومستحکم کرنانہایت ضروری ہے ، اس سے ملک کا صحت مند مستقبل یقینی ہوگا۔
جناب گوئل نے یہ بھی کہا کہ اسکیلنگ سولر منی گرڈز ایک کے بد ایک آئی ایس اے کے تمام مقاصد پر کام کریں گے اور اس کے علاوہ پہلے سے موجود دط پروگراموں یعنی زرعی استعمال کیلئے اسکیلنگ سولز ایپلی کیشنز اور افورڈیبل فائنانس ایٹ اسکیل جن کا آغاز 22 اپریل 2016 کو کیا گیا تھا، پر بھی کام کرے گا۔
نئی تعلیمی پالیسی کا اعلان دسمبر تک: ستیہ پال سنگھ
نئی دہلی۔06مارچ۔نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت نے کوڈو انٹرنیشنل فیڈریشن انڈیا (کے آئی ایف آئی) کو فوری اثر کے ساتھ عارضی طور پر قومی اسپورٹس فیڈریشن کے طور پر تسلیم کرلیا ہے۔ تسلیم کئے جانے کی یہ گرانٹ،نیشنل اسپورٹس ڈیولپمنٹ کوڈ آف انڈیا، 2011 جس میں وقتاً فوقتاً ترمیم کی جاتی ہے، کی تجاویز پر تعمیل کی رو سے عطا کی گئی ہے۔ اس گرانٹ کا مطلب ہے کہ کے آئی ایف آئی ایسوسی ایشن اب ہندوستان میں کوڈو اسپورٹ کے پروموشن اور فروغ کے لئے اہم کردار نبھا سکے گی۔
رائے پور سرکل
25 ارب ہندوستانی سب کے سب اُن کے خاندان میں شامل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جب کوئی شخص اپنے کنبے کے لئے سوچتا ہے اور کام کرتا ہے تو وہ کیسے تھک سکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہر نئے دن وہ اپنے کام کو ایک نئی توانائی کے ساتھ شروع کرتے ہیں ۔
(ii) میڈل اور چاندی کے سکے جس میں چاندی 99.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (م ن ۔ رض۔ را(
ایل اے سی خطے میں 43 ممالک شامل ہیں۔ ان میں سے ہندوستان کے اہم ترین اقتصادی اور تجارتی شراکت داروں میں برازیل، ارجنٹینا، پیرو، چلی، کولمبیا، ایکواڈور، گواٹے مالا، وینزوئیلا، پناما اور کیوبا شامل ہیں۔