text
stringlengths
5
1.18k
آج جب ویڈیو کانفرنس کے ذریعے آپ سب سے بات کرنے کا موقع ملا ہے، تو کئی یادیں تازہ ہو گئی ہیں۔
یہاں اس بات کا ذکر کیا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی پہلی مدت کار کے دوران ایک قومی پولیس میموریل کی تعمیر عمل میں آئی تھی اور اسے قوم کے نام وقف کیا گیا تھا۔ یہ میموریل ہمارے پولیس عملے کی جرت اور قربانیوں کا بین ثبوت ہے اور کروڑوں بھارتیوں کو ترغیب دیتا رہے گا۔
آئی این ایس کیڈ میٹ ( پی-29) ملک ہی میں تیار کیا گیا ، آبدوز شکن جنگی جہاز ہے ،جسے جنوری 2016 میں بھارتی بحریہ میں شامل کیا گیا تھا۔ یہ جہاز جدید ترین ہتھیاروں ،حساس آلات اور جدید ترین مشینری سے لیس ہے ،جسے آبدوزشکن ہیلی کاپٹروں کی پرواز کےلئے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔
نئی دہلی،30جنوریکھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے وزیر مملکت کرنل راجیہ وردھن سنگھ راٹھور نے جس کھیلو انڈیا حلف کا آغاز کیا تھا اس نے اب 10 لاکھ کا ہندسہ پار کرلیا ہے۔اس کا آغاز کھیلو انڈیا ترانے کی زبردست کامیابی کے بعد کیا گیا تھا۔قابل ذکر ہے کہ کھیلو انڈیا ترانہ اپنی لانچنگ کے دو دن کے اندر ہی 20کروڑ لوگوں تک پہنچ گیا تھا۔
وزیراعظم نے کہاکہ اب خود روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے غریب اور اوسط درجے کو 13 لاکھ کروڑ روپیے سے زیادہ کے ’مُدرا‘ قرض فراہم کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے ذریعے ’ایشئن گیمس ‘ میں اب تک کا اپنا سب سے بہترین مظاہرہ کرنے اور معیشت میں ترقی کے اعداد و شمار انتہائی عمدہ رہنے سےا ج پورا ملک نئے اعتماد سے لبریز ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگوں کی مشترکہ کوششوں سے ہی ممکن ہو پایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان نہ صرف دنیا کی سب سے تیزی سے بڑھتی معیشت ہے، بلکہ وہ ایک ایسا ملک بھی بن کر ابھرا ہے جو سب سے تیزی سے غریبی کو دور کر رہا ہے۔
مرکزی وزیرنے یہ بھی کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں اسی روز نمائش کے ساتھ بہت سی دیگر بسیں چلائی جائیں گی۔ ثقافت کی وزارت (حکومت ہند) کے ذریعہ اس پروگرام کے لئے فنڈ فراہم کیا گیا ہے۔ان نمائشوں کے لئے جن موضوعات کو چنا گیا ہے، وہ اس طرح ہیں۔
لیمینیٹیڈ فوٹو گراف کے ساتھ بینک کے ذریعہ جاری کیا گیا کریڈٹ کارڈ
نئی دہلی۔23مارچ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت کیا ہے۔
نئی دہلی۔17فروری؛ 16 فروری، 2018 کو فضائیہ کے لیہہ میں واقع ایر فورس اسٹیشن کے ’سیاچین پایونیئر‘ کو پدام سے دوراور شنکنلا درّہ کے قریب ایک انتہائی ناقابل رسائی وادی میں واقع کرگیاک کے ایک دور دراز کے گاؤں سے ڈسفاگیا بیماری سے متاثرہ، 35 سالہ حاملہ خاتون اسٹانجن لاٹون کے انخلاء کے ایک مشکل ترین کام کی ذمہ داری سپرد کی گئی۔ دوپہر کے 2 بج رہے تھے اور موسم گھنے بادلوں سے لبریز تھا۔ بیحد کم وقت میں عملے نے موسم کا اندازہ لگایا، ہنگامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا اور دوبارہ ایندھن بھرنے کی ضرورت سے بچنے کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ ایندھن کے ساتھ راستے کی منصوبہ بندی کی۔
جناب وی کے یادو نے رننگ ایفشینسی شیلڈ ، ریلوے بورڈ کی اسٹیشنری اور او ایم برانچوں کو مشترکہ طور پر دی۔ ان شاخوں کو صلاحیت ، کیسوں کے فوری نبٹارے اور ریکارڈز کو صحیح طور پر برقرار رکھنے کا بہترین معیار اپنانے کے لئے رننگ ایفیشینسی شیٹ دی گئی۔ اس کے علاوہ دو دیگر بہترین سیکشنوں کو یعنی ریلوے بورڈ کے پروجیکٹ اور ای آر بی وی شاخوں کو نقد میرٹ سرٹی فکیٹس اور نقد انعامات بھی دیئے گئے۔
آماور انگور
جناب ستیہ جیت موہنتی، ڈائریکٹر، انٹر نیشنل کسٹمز ڈویژن، سینٹرل بورڈ آف ایکسائز اینڈ کسٹمز (سی بی ای سی)، نئی دہلی۔
ایڈیشنل سی جی ڈی اے : رکن
جناب جے پی نڈا نے کیرلا میں نیپاہ وائرس کے معاملات کا جائزہ لیا
آج جب دنیا متعدد چیلنجوں سے گذررہی ہے ، تب انسانیت سے جڑے ایک اہم موضوع پراتنے ممالک کا یکجاہوا ، اس پر غوروفکرکرنا اپنے آپ میں ایک غیرمعمولی واقعہ ہے ۔
ہندوستانی بازار میں ریل روڈ اور انڈر گراؤنڈ ریلوے کیریج پروڈکٹس کی سپلائی۔
آزادی کے بعد ملک کو ناامیدی سے، مایوسی سے نکالنے کا ان کا ویژن آج بھی کروڑوں لوگوں کو حوصلہ دے رہا ہے۔ ملک کے پہلے صنعت اور رسدات کے وزیر کے طور پر انہوں نے ملک کی پہلی صنعتیپالیسی بنائی۔ وہ کہتے تھے-
مرکز ملک بھر میں وقف جائیدادوں پر بڑے پیمانے پر اسکول، کالجز، آئی آئی ٹیز، ہنر مندی کے فروغ کے سینٹر، کثیر مقصدی کمیونٹی سینٹر، سدبھاؤ نا منڈپ، ہنر ہپ ، اسپتال، کاروباری مراکز، کامن سروسز سینٹر وغیر تیار کررہی ہے۔
یہ مشق 1897 کے شیلانگ زلزلے کی نقل تھی جس میں ریختر پیما پرزلزلے کی شدت 8.
رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے اس اہم سنگ میل کو حاصل کرنے کے لیے ڈی آر ڈی او اور صنعتوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
آلوک کمار
آئی اے ایس 2017 بیچ کے اسسٹنٹ سیکریٹریز کے ایک گروپ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے جو فی الحال، عملے اور تربیت کے محکمے(ڈی او پی ٹی)میں تین ماہ کے تفویض ذمہ داری پر کام کررہے ہیں۔ ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کہا کہ اس پہل کی شروعات ایک تجربے کے طورپر کی گئی تھی، لیکن اگر پیچھے مڑ کر دیکھیں تو اس پہل میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ گزشتہ تین برسوں کے دوران اس ابتدائی مرکزی مدت کار سے گزرنے والے نوجوان آئی اے ایس افسران نے تسلیم کیا ہے کہ انہیں بھارت سرکار کی مختلف وزارتوں سے حاصل ہوئے تجربے سے بے حد فائدہ ہوتا ہے اور ساتھ ہی وہ اپنے ساتھیوں اور معاونوں سے بھی متعارف ہوجاتے ہیں اور گھل مل جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہاں ان افسران نے اپنے ابتدائی تین ماہ میں، مختلف وزارتوں اور محکموں میں سینئر حکام اور دیگر عملے کے ساتھ کام کرکے استفادہ حاصل کیا ہے ، وہیں دوسری جانب ان نوجوان آئی اے ایس افسران کے نوجوان دماغوں کے اختراعی اِن پٹس اور نظریات سے بھی سینئر حکام کو فائدہ پہنچا ہے۔
اس تقریب کے دوران سماجی انصاف اورتفویض اختیار ات کے مرکزی وزیر نے تمثیلی دھات کے ڈھانچے ’سوا ولمبن ٹری ‘ کی بھی نقاب کشائی کی ، جو کہ ڈی ای پی ڈبلیو ڈی کے لوگو سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا ہے جو کہ دویانگ جنو ں کو تفویض اختیارات اور ان کے وقار کو ظاہر کرتا ہے ۔
نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے سرکردہ بحری افسر وائس ایڈمیرل اے بی سنگھ کو ہندوستانی بحریہ میں یکم جولائی 1983 کو کمیشن دیا گیا تھا۔ جناب اے بی سنگھ نیویگیشن اور ایئرکرافٹ ڈائریکشن کے ماہرین میں شامل ہیں اور خصوصی ماہر کی حیثیت سے ان کی تقرری میں آپریشن پون کے دوران آئی این ایس کمورٹا کے نیوی گیٹیو آفیسر کی ذمے داری بھی شامل ہے۔ علاوہ ازیں جناب اے بی سنگھ ڈیسٹرائر بحری جہاز آئی این ایس رنجیت کی بھی ذمے داری تفویض کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں جناب اے بی سنگھ آپریشن پراکرم کے دوران مغربی بیڑے کے فری نیوی گیٹنگ آفیسر کی ذمے داری بھی سنبھالیں گے۔
ٹرانسپورٹ کے بنیادی اورتکنالوجیوں میں ترقی کے سلسلے میں گول میز میٹنگ میں ٹرانسپورٹ کے مختلف ذرائع میں تعاون کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ان میں ریلوے میں ریلوے کی رفتارمیں اضافہ کرنے ، تحفظ اورمسافروں کے آرام ، بھارت اورروس کے درمیان دوبندرگاہوں کی تشکیل ، جہازسازی اور دریائی جہازرانی ، ریسرچ اورترقی وغیرہ جیسے معاملات شامل تھے ۔
3 ، اکتوبر2018(بدھ)
98 فیصد)،سونا(71.
‘‘سب سے پہلے میں پلوامہ کے دہشت گردانہ حملے میں شہید جوانوں کو احترام کے ساتھ خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے ملک کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کردی ہیں۔ دکھ کی اس کی گھڑی میں میری اور ہر ہندوستانی کے جذبات ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت اڈیشہ کے لئے سڑک کو مضبوط بنانے کے پروجیکٹوں کی منظوری
انہوں نے کہا کہ میک ان انڈیا کے ساتھ ڈیزائن انڈیا لازمی ہے۔ وزیراعظم نے اختراع جاری رکھنے کے لئے نوجوانوں کو حوصلہ افزائی بھی کی اور اختراع کا منتر دیا۔
اس کی چند مثالیں ہیں ۔ البتہ ہمیں جو چیز خوش کرتی ہے اور جو میرے نزدیک نئے بھارت کا اصل جذبہ ہے ، وہ یہ کہ بھارت کے عوام نے ذاتی مفادات سے بالا تر ہوکر اور سماجی مفاد میں کام کیا ہے ۔ کیا کہیں اور بھی غریب سے غریب تر لوگوں نے 1 لاکھ کروڑ روپئے سے زیادہ جمع کئے ہیں ۔
اس بار قبائلی ثقافتی میلے کا مرکزی خیال، ’’قبائلی ثقافت، لذیذ کھانے اور کاروبار‘‘ ہوگا
6کروڑ روپے فراہم کئے تھے اور شمال مشرقی کونسل کے لئے ایک ڈی پی آر پیش کی گئی ہے۔
15 ویں مالیاتی کمیشن کی ریزرو بینک آف انڈیا ، بینکوں، مالیاتی اداروں اور ممتاز اقتصادی ماہرین کے ساتھ میٹنگ
جموں و کشمیر کی ترقی کے لئے ریاستی اور مرکزی حکومت کے پاس نیتی بھی ہے، نیت بھی ہے اور فیصلہ لینے میں ہم کبھی پیچھے نہیں رہتے ہیں۔ طلباء پر ہزاروں مقدمات کو واپس لینے کا عمل ہو یا پھر ابھی رمضان کے اس مبارک مہینے میں لیا گیا جنگ بندی کا فیصلہ ، اس کے پس پردہ فکر یہی ہے کہ کشمیر کے ہر نوجوان کو یہاں کے ہر شخص کو استحکام ملے اور ان کی ترقی ہو۔
اس موقع پر موجود معززین نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ثقافت (آزادانہ چارج)، کے وزیر مملکت ڈاکٹر مہیش شرما کے نام شامل ہیں۔
پولیس اسٹیشن میں ریپ کٹس
جناب بچن نے تین دروازہ بند پارٹ-2 کی شروعات کی۔ ان فلموں کو مختلف علاقائی زبانوں میں اگلے چند ہفتوں میں متعدد ٹیلی ویژن چینلوں کے ذریعہ دکھایا جائے گا۔ اس مہم کے سلسلہ میں ریڈیو پروگرام ہوں گے ، آؤٹ ڈور پبلسٹی ہوگی اور ڈیجیٹل مہم چلائی جائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی مناسبت سے ریلوے کی وزارت نے کچھ معیارات میں تبدیلیاں کی ہیں ۔تاکہ معاشرے کے تمام طبقوں کے خواہش مند امیدواروں کو بھارتی ریلوے میں کام کر کے ملک کی خدمت کا موقع مل سکے۔
اس اسکیم کے ذریعے موسم اور آب و ہو ا کی بہتر جانکاری اور سمندروں کے بارے میں پیشگی معلومات اور خدمات مہیاکرائی جائیں گی۔ اس طرح اس سے عوامی موسم خدمت آفات نظام، زرعی موسم سائنس سے متعلق خدمات ، ہوائی خدمات ، آب و ہوا سے متعلق نگرانی خدمات ، آبی مانسون سائنس سے متعلق خدمات ، آب ہوا سے متعلق خدمات، سیاحت، زائرین کی آمدو رفت (تیرتھ یاترا) ، بجلی کی پیداوار، پانی کا انتظام، کھیل اور پُرعزم کاموں وغیرہ جیسے مختلف خدمات کے مطابق فوائد کو یقینی بنایا جا سکے ۔
نئی دہلی۔یکم نومبر کھاد کو آپریٹو، کریبھکو کو کل سوچھ بھارت مشن (شہری) کی تیسری سالگرہ پر وزارت ہاؤسنگ و شہری معاملات کے جانب سے ایوارڈ سے نوازا جائے گا ۔ کریبھکو نے شہری علاقوں میں فضلہ کے انتظام کے ذریعے کمپوسٹ مارکٹنگ میں اہم خدمات انجام دی ہے۔ وزارت نے شہری علاقوں میں سوچھ بھارت مشن کے کام میں اہم شراکت داری کے لئے انفرادی زمرے میں 20 افراد سمیت 7 اداروں کا انتخاب کیا جنہیں اعزاز سے نوازا جائے گا ۔
نائب صدر جمہوریہ نے سنسکرت کی اہمیت پر زور دیا چونکہ سنسکرت بھارت کے ثقافتی خزانے کا گراں قدر جھروکہ ہے اور ساتھ ہی ساتھ بیشتر بھارتی زبانوں کا ماخذ ہے ۔ انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ بھارتی ثقافتی ورثے کو سمجھنے کے لئے سنسکرت زبان سیکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں سنسکرت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئیے ، حکومت اور تعلیمی اداروں کو سنسکرت سیکھنے کے مواقع فراہم کرانے چاہئیں ۔
بریپاڈا اور پوری (اڈیشہ) اور ہزاری باغ (جھارکھنڈ)
نئی دہلی،11جنوری 2019نامیاتی سیکٹر میں ہندوستان کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کسانوں اور خواتین صنعت کاروں کو فروغ دینے اور ان کاجشن منانے کے لئے خواتین و بچوں کی ترقی کی وزارت کل سے چنڈی گڑھ کے لیزر ویلی ، سیکٹر 10 میں تین روزہ چھٹا ‘‘ویمن آف انڈیا آرگینک فیسٹول’’یعنی ہندوستانی خواتین نامیاتی میلہ منعقد کررہی ہے۔
اگلی نسل کو صاف اور سبز ماحول واپس کرنا ہمارا فرض ہے : ڈاکٹر ہرش وردھن
نئی دہلی مین برانچ
اس مقدس موقع پر، ہندوستانی فوج کے سربراہ، ہندوستانی فوج کی جانب سے بریگیڈیئر اندرجيت چٹرجی اور گڑھوال رائفلز ریجیمنٹل مرکز کے كمانڈینٹ اور صوبیدار میجر ترلوک سنگھ نیگی کے ذریعے ہندوستانی میرٹھ ڈویژن کے شہیدوں کو نووے چیپل جنگ یادگار پر گلہائے عقیدت پیش کیا جائے گا۔
بجلی کے سکریٹری کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جناب گرگ نے کہا کہ وی آر ایس کے لئے درخواست دینے کے ان کے فیصلے کا بجلی کے سکریٹری کے طور پر تقرری سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور وہ پہلے ہی 18 جولائی 2019 کو اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ اس معاملے پر تبادلہ خیال کرچکے ہیں۔ بجلی کے شعبے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 5 ٹریلین کی معیشت کا ہدف بجلی کے سیکٹر کی بہتر کارکردگی کے بغیر حاصل نہیں کیا جاسکتا۔ اس لئے ان کی توجہ بجلی کے سیکٹر میں کارکردگی کو بہتر بنانے ، لاگت کو کم کرنے اور اس کی صحت کو بہتر بنانے پر مرکوز رہے گی۔
سال 2017 کے دوران محکمہ خلاء کی اہم سرگرمیاں
وزیر موصوف نے کہا ہے کہ حکومت نے شمال مشرقی ریاستوں میں 50000ہیکٹر اراضی پر نامیاتی کھیتی کا نشانہ مقرر کیا ہے، جس میں سے 45918 ہیکٹر اراضی کو نامیاتی کھیتی کے لئے مناسب بنادیا گیا ہے، جبکہ 2429 کسانوں کے دلچسپی رکھنے والے گروپ تشکیل دیئے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں 48949 کسانوں کو اسکیم کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے خواب کے خطوط پر بھارت کیمیائی کھادوں سے پاک نامیاتی ملک بننے کی جانب آگے بڑھ رہا ہے۔
مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت پردھان منتری آواس یوجنا۔ اربن کے تحت گوا میں 654 مکانات منظور کئے گئے
نئی دہلی،06ستمبر،بھارت اور جمہوریہ کوریا (آر او کے) نے دفاعی صنعت میں باہمی تعاون کو اگلی سطح تک لے جانے کے لئے ایک مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کیا ہے۔ یہ بات وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آ ج سیول میں آر او کے کے دفاعی سازو سامان کی خریداری اور پروگرام کے وزیر جناب وانگ جنگ ہونگ کی موجودگی میں کوریائی اور بھارتی دفاعی صنعتوں کے سی ای اوز سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیر دفاع نے کہا کہ تعاون کے مجوزہ شعبوں میں زمینی نظام ، فضائی نظام ، بحری نظام، تحقیق وترقی میں تعاون اور ٹیسٹنگ ، سرٹیفکیشن اور معیار کی یقین دہانی میں اشتراک جیسے شعبے شامل ہیں۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 17ویں لوک سبھا کے نئے منتخبہ ارکان کی فہرست صدر جمہوریہ ہند کو پیش کی
امور داخلہ کی وزارت راجناتھ سنگھ نے انیل مادھو دوے کی موت پر اظہار تعزیت کیا
صبح 10:30بجے
سوؤچھتا کو ایک جن آندولن بنانے کیلئے 100 بڑے پروگراموں کا اہتمام
کندھمال ضلع۔
مالدیپ کے دورے کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
الیکٹورل بانڈ اسکیم 2018
ڈیوٹی پر موجودگی کے دوران جسمانی طور سے معذور ہوجانے والے سپاہیوں کا قومی سال
58 فیصد کی شرح نمو ظاہر کرتے ہیں۔ اس فہرست میں سب سے زیادہ تعداد اترپردیش کی ہے اس کے بعد مہاراشٹر کا نمبر آتا ہے جہاں انگریزی کے بعد سب سےزیادہ ہندی زبان میں پبلکشنز درج رجسٹر ہوئے ہیں۔
یہاں اس بات کا ذکر کیا جاسکتا ہے کہ اگر وی وی پی اے ٹی میں کوئی سقم پایا جاتا ہے تو صرف وی وی پی اے ٹی ہی بدلی جاتی ہے اور اس کی جگہ ریزرو وی وی پی اے ٹی رکھی جاتی ہے جبکہ اگر ای وی ایم کی بیلٹ یونٹ یا کنٹرول یونٹ میں کوئی نقص واقع ہوجائے تو اس صورت میں بیلٹ یونٹ کا پورا سیٹ ، کنٹرول یونٹ اور وی وی پی اے ٹی بدل دی جاتی ہے۔ اس کے نتیجے میں ای وی ایم کی کنٹرول یونٹوں کے مقابلے میں وی وی پی اے ٹی کی ضرورت کہیں زیادہ تعداد میں ہوسکتی ہے۔
ایس جی-2
2 جون کو ، میں کلیفورڈ پائر میں ایک تختی کی نقاب کشائی کروں گا جہاں کہ گاندھی جی کی استھیاں 27 مارچ ، 1948 کو سمندر میں بہائی گئی تھیں ۔ میں کچھ عبادت گاہوں کا بھی دورہ کروں گا جو کہ بھارت کے ساتھ تہذیبی رشتے کی نقیب ہیں ۔
وزارت بجلی نے حرارتی بجلی گھروں میں بجلی کی پیداوار کے لئے کوئلے کے ساتھ پانچ سے 10 فیصد تک بایو ماس پیلٹ کے استعمال کے لئے ایک پالیسی جاری کی ہے۔
گھریلو اور بیرونی سیاحوں دونوں کی تعداد میں سال 2016 میں اضافہ
گزشتہ روز یعنی 20 مئی، 2019 کو اخبارات میں شائع ایک خبر میں وزارت مکانات اور شہری امور کی جانب سے ایک آر ٹی آئی کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ چند وزارتوں نے اپنے ذمے سرکاری رہائش کے بقایہ جات کی ادائیگی نہیں کی ہے۔ اخبار کا دعویٰ ہے کہ وزارتوں کے ذمہ بقایہ جات کی یہ رقم پچاس ہزار سے تین لاکھ روپئے تک ہے۔
راجیہ سبھا کے سیکریٹری جنرل جناب دیش دیپک ورما اور دیگر سینئر اہلکار بھی اس موقع پر موجود تھے۔
سوبھاگیہ کے تحت 9 ریاستوں، جن کے نام مدھیہ پردیش، تریپورہ، بہار، جموں و کشمیر، اتراکھنڈ، میزورم، سکم ، تلنگانہ اور مغربی بنگال ہیں، نے صد فی صد گھروں کی برق کاری کی ہے۔
نئی دہلی،19جولائی، اس حقیقت کے پیش نظر کہ دور درشن سرکاری پالیسیوں اور پروگراموں کے بارے میں درست معلومات فراہم کرتا ہے ، سماجی ، اقتصادی تبدیلی میں تیزی لارہا ہے، قومی یکجہتی کو فروغ دیتا ہے اور سائنسی رجحان میں اضافہ کرتا ہے ، یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام کیبل ٹی وی نیٹ ورک دور درشن کے چینل بھی ضرور دکھائیں گے۔ البتہ اس بات کا نوٹس لیا گیا ہے کہ کئی کیبل آپریٹر ایسا نہیں کررہے ہیں اور یہ موجودہ ضابطوں کی خلاف ورزی ہے۔
نائب صدر جمہوریہ ہند نے کہا کہ بھارت میں قومی سلامتی ماحولیات کا دارومدار اس کی جغرافیائی خصوصیات، سماجی اور اقتصادی منظرنامے اور علاقائی و عالمی پیش رفتوں پر منحصر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قومی سلامتی چنوتیاں موٹے طو ر پر دو زمروں میں تقسیم کی جاسکتی ہیں ، جو داخلی چنوتیاں اور خارجی یا بیرونی چنوتیاں ہیں۔ یہ دونوں چنوتیاں ایک دوسرے سے باریکی کے ساتھ مربوط ہیں ۔ داخلی چنوتیوں میں ہمارے معاشرے میں بڑھتی ہوئی بنیاد پرستی ، علیحدگی پسند تحریکات ، شورشیں ، تعصب اور فرقہ پرستی اور ماؤواد سے متعلق تشدد شامل ہیں۔
ڈاکٹر ہرش وردھن نے تیزی سے ٹیسٹ کرنے والی کٹ کی منظوری کرنے پر ایف ایس ایس اے آئی کی ستائش کی۔ یہ نظام، جو ضابطوں پر عمل درآمد کے لئے اپنی نوعیت کا پہلا نظام ہے، عہدیداروں کو تیزی سے فیصلہ کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ ایف ایس ایس اے آئی نے ایک سادے باکس میں لیب تیار کی ہے، جسے فوڈ سیفٹی میجک باکس کا نام دیا گیا ہے اور یہ 101 ٹیسٹ آسانی سے مکمل کرلیتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ بچوں کو خوراک کے تحفظ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ثابت ہوگا۔
17 ویں اسکویڈرن گولڈن ایرو کے قیام کی تقریب منعقد
نائب صدر جمہوریہ نے بھارت کی یونیورسٹیوں سے کہا کہ وہ نوجوان لوگوں کو مفید اور روشن خیال شہری بنانے کی ذمہ داری نبھائیں۔ ہر ایک کو یاد دلاتے ہوئے کہ بھارت کا مقصد سب کی شمولیت والی پائیدار ترقی ہے ۔ نائب صدرجمہوریہ نے کہا کہ اس مقصد تک پہنچنے کے لئے ملک کے نوجوانوں کو صنعت کاری ، ذہانت اور وسائل کے ساتھ راہ ہموار کرنی ہوگی۔
ملک میں مختلف تحقیق وترقی کے اداروں نے ایسی ٹیکنالوجیز تیار کی ہیں ، جو ایم ایس ایم ای کی پائیدار ترقی کے لئے مناسب ہیں اور کم لاگت پر ایم ایس ایم ایز کے لئے دستیاب ہیں۔
96فیصد کم ہے ۔ خام تیل کا اکائی کے لحاظ سے اور ریاست وار پیداواری گو شوارہ ضمیمہ میں دیا گیا ہے ۔ ماہ فروری2019 کے لئے اکائی کے لحاظ سے خام تیل پیداوار اور اپریل تا فروری2018-19 کے لئے مجموعی مقدار یعنی گزشتہ برس کے مقابلے میں ہونے والی پیداوار ماہانہ اعداد و شمار کے تحت جدول میں دیکھی جا سکتی ہے۔
(اے ایف کے)
لیفٹیننٹ کرنل موہت ویشنو
زبان ثقافت، قدر، اخلاقیات اور روایتی علم کا اظہار ہوتی ہے : نائب صدر جمہوریہ
نئیدہلی4 مارچ ۔مرکزی وزیر جناب راج ناتھ سنگھ کل آسام میں بین الاقوامی سرحد سے متصل علاقے ڈھبری میں سی آئی بی ایم ایس (کامپری ہینسو انٹگریٹیڈ بارڈر منیجمنٹ سسٹم ) بی او ایل ڈی -کیوآئی ٹی (بارڈر الیکٹرانیکلی ڈومینیٹیڈ کیوآر ٹی انٹرسیپشن تکنیک) کا افتتاح کریں گے ۔ یہ علاقہ آسام میں ہند بنگلہ دیش سرحد پرواقع ہے۔
صدر جمہوریہ موصوف نے یونان کے وفد کو یہ بھی بتایا کہ ملک میں تجارت اور کاروبار کی فضا میں بہتری کے لئے حکومت ہند نے متعدد اقدامات کئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی خواہش ہے کہ یونان کی کمپنیاں ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں شراکتدار کی حیثیت سے شامل ہوں ۔ بالخصوص ہندوستان جہاز رانی ، فوڈ اینڈ ڈیئری اور سیاحت کے میدان میں یونان کے تجربات سے استفادہ کرنے کا خواہشمند ہے ۔دوسری طراف ہندوستانی کمپنیاں بالخصوص فارما ، آئی ٹی ، زراعت ، ریئل اسٹیٹ ،ڈھانچہ جاتی سہولیات اور اسٹارٹ اپ کے ادارے یونام میں قائم کرنے کی خواہشمند ہیں ۔
نئی دہلی،09 جولائی، زراعت، باہمی امداد اور کسانوں کی بہبود کے محکمے کی تمام اسکیموں کی کوشش متعلقہ ریاستوں کے مقامی زرعی پیداوار کو فروغ دینا ہے، جیسا کہ ریاستی حکومتوں کے ذریعے ان کے سالانہ ایکشن پلان میں تجاویز ہوتی ہیں۔
ریاست میں گزشتہ عام انتخابات کے دوران پولنگ کا فیصد حسب ذیل رہا ہے : عام چناؤ کاسال
داخلی امور کے وزیر مملکت جناب جی کشن ریڈی، آندھراپردیش کے آبپاشی کے وزیر جناب پی انل کمار یادو اور اراکین پارلیمنٹ جناب پربھاکر ریڈی اور جناب درگا پرساد، ایم ایل اے حضرات اور ایم ایل سی حضرات اور دیگر عمائدین بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ہندوستان نے 37 مملکوں کے ساتھ اسی طرح کے مفاہمت ناموں اور سمجھوتوں کے علاوہ کنونشن پر دستخط کئے ہیں۔
34کروڑروپے کی تخمینہ لاگت کے اس پروجیکٹ کے تحت ،گنگا، جمنااور اساطیری ندی سرسوتی کے سنگم پردریائی حیاتیاتی گوناگونی پارک کاقیام ، کچھوؤں کی پروش کے مرکز کاقیام (تروینی پشپ اور عارضی طورپر،سالانہ بنیادوں پر منتقل کی جانے والی ہیچریزیعنی پرورش گاہوں کاقیام ) اور دریائے گنگااور اس کے تحفظ کی لازمی اہمیت کے تئیں بیداری پھیلانے جیسے امور شامل ہیں ۔
مارچ 2019 مہینے کے دوران دو طرفہ پیشگی قیمتوں کے تعین سے متعلق سمجھوتے آسٹریلیا، نیدر لینڈ اور امریکہ کے ساتھ کئے گئے ہیں۔ ان تینوں ملکوں کے ساتھ ایک ایک سمجھوتہ شامل ہے۔
نئیدہلی19 مارچ ۔صدرجمہوریہ ہند اور بھارتی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر جناب رام ناتھ کووند نے مسلح افواج کے عملے کے افراد کو ازحد شجاعت ،ناقابل تسخیر جرت اور فرائض منصبی کے تئیں انتہائی وابستگی کے اعتراف میں ، راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک سنجیدہ تقریب میں دو کیرتی چکروں اور 15 شوریہ چکروں سے نوازا ہے۔دو کیری چکر اور دو شوریہ چکر بعداز مرگ تفویض کئے گئےہیں:
0 فیصد ہے۔
اس منظوری سے ایتھنال سپلائی کرنے والوں کے لیے مستحکم اور منافع بخش قیمتیں مہیا کرنے کی حکومت کی پالیسی جاری رکھنے میں مدد ملے گی۔ اس سے خام تیل کی درآمدات پر انحصار کو کم کرنے میں مدد ملے گی اور بیرونی زر مبادلہ بچایا جاسکے گا۔ اس کے علاوہ ماحولیات کو بھی اس کا فائدہ پہنچے گا۔
چاہے سمندر کے راستے آنے والا دہشت گرد ہو، پائریسی (قزاقی) کا مسئلہ ہو ، منشیات کی اسمگلنگ ہو، بھارت ان سبھی چیلنجوں سے نمٹنے میں اہم رول نبھا رہا ہے۔ سب کا ساتھ، سب کا وکاس کا ہمارا یہ اصول ہے۔ جل-تھل- نبھ میں بھی سب یکساں ہیں۔
43 کروڑ روپے کے بقدر ہوگیا۔
13۔ جناب رنگاراؤ جی ایم ،چئیر مین اینڈ منیجنگ ڈائریکٹر آر آر جی انجنئرنگ ٹکنالوجیز پرائیویٹ لمٹیڈ ۔
صدر جمہوریہ 5 اور 6 نومبر 2017 کو چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے
‘‘یہاں آنے سے مجھے ملک کی خدمت کے لیے اور زیادہ ترغیب اور توانائی ملی ہے’’: جناب امت شاہ
یہ تفصیلات کمیشن کی ویب سائٹ پر ڈا ل دی گئی ہیں۔جسے محنت اورروزگار کی وزارت کے نیشنل کیرئیر سروس (این سی ایس) پورٹل سے مربوط کردیا گیا ہے۔ امتحان سے متعلق یہ معلومات ، تشہیر کرنے کی تاریخ سے ایک سال بعدتک دستیاب رہے گی۔
اس اسکیم کی توسیع ملک کے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کیا جائے گا۔ منصوبہ میں نان پارٹ علاقوں میں جہاں پنچایتیں نہیں ہیں وہاں کے دیہی مقامی حکومت کے اداروں کو بھی شامل کیا جائے گا۔
130 کروڑ ہندستانی ایسی ہر سازش ، ایسے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دے گا، کئی بڑے ملکوں نے بہت ہی سخت الفاظ میں اس دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے اور ہندستان کے ساتھ کھڑے ہونے کی ہندستان کی حمایت کی خواہش ظاہر کی ہے۔
وزارت دفاع وزیر دفاع نے بہترین مارچنگ دستہ کی ٹرافی دی
شمال مشرقی کونسل کی تشکیل نو کو کابینہ کی منظوری