text
stringlengths 5
1.18k
|
---|
گرونانک دیو جی سے متعلق پروگراموں اور گربانی کے لائیو ٹیلی کاسٹ کے لئے دوردرشن پر انتظامات کئے جائیں گے۔ |
محکمہ کامرس نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریڈ ریمیڈیز (ڈی جی ٹی آر) کی تشکیل |
آج قومی پرچم سرنگوں رہے گا نئیدہلی12نومبر۔حکومت ہند نے کیمیاوی مادو ں اور کیمیاوی کھادوں نیز پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب اننت کمار کے آج بنگلورو میں انتقال پر گہرے رنج وغم کے ساتھ یہ اعلان کیا ہے ۔ |
تجارت سے متعلق معاملات کسی بھی اقتصادی تعلقات کا حصہ ہوتے ہیں اور ان پر بھارت اور امریکہ کے درمیان ہونے والی باہمی تجارتی مذاکرات میں تبادلہ خیال کیا جاتا ہے۔ |
نئی دلّی ،13جولائی : کل راشٹرپتی بھون میں منعقد ہ ایک تقریب میں صدرجمہوریہ ہند جناب پرنب مکھر جی نے بی ایم ایل ، منجال یونیورسٹی کو قوم کے نام وقف کیا۔ اس موقع پرصدرجمہوریہ ہند کی تقریرکے متن کے چنداقتباسات درج ذیل ہیں ۔ |
23فروری 2018 کو وزیر موصوف نے تاؤوا میں ربولو سناتن کی ایک نئی اسکول عمارت کا افتتاح کیا۔ فیجی کی وزارت تعلیم میں مستقل سکریٹری محترمہ ایلیسن بروچیل بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ |
اس سے قبل ایک کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ اگرچہ دریائے جمنا پلّا سے بدرپور تک دہلی ہوتے ہوئے 54 کلو میٹر پر احاطہ کرتی ہے تاہم وزیرآباد سے اوکھلا تک 22 کلو میٹر تک کا علاقہ جو اس دریا کی 1370 کلو میٹر کی یمنوتری سے پریاگ راج تک کی لمبائی کا محض دو فیصد حصہ ہے ، اسی دو فیصد حصے کی وجہ سے اس دریا میں 76 فیصد آلودگی لاحق ہوتی ہے۔ وزیرآباد سے اوکھلا تک کا دو فیصد رقبے کا یہ ساحل غیرسودھے ہوئے صنعتی فضلے اور گھریلو فضلے کی آلودگی کا ذمہ دار ہے۔ |
وزارت نے موٹرگاڑیوں کے ترمیمی بل میں تعلیمی لیاقت کی ضرورت کو ختم کرنے کی پہلے ہی تجویز کی تھی، جسے سابقہ لوک سبھاکی جانب سے منظوری مل گئی تھی۔ اس موضوع پر پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی اور سلیکٹ کمیٹی کی جانب سے بھی غوروخوض کیاگیا تھا۔ |
خواتین مسافروں میں تحفظ کا احساس پیدا کرنے کے لئے بھارتی ریلوے نے اسی وقت سے دیگر متعدد منفرد اقدامات کئے ہیں۔ خواتین کے زیادہ تر ڈبوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔ پچھلے سال خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ویسٹرن ریلوے نے ٹالک بیک سسٹم شروع کیا تھا جو کہ تحفظ سے متعلق ایک نیا قدم ہے۔ اس کے تحت مسافر اور ٹرین کے گارڈ کے درمیان دو طرفہ مواصلات کا نظام قائم کیا گیا ہے تاکہ ہنگامی صورتحال کے وقت بٹن دبا کر اس کی اطلاع دی جاسکے۔ ا س سے خواتین مسافروں کو فائدہ پہنچتا ہے بالخصوص تحفظ یا طبی امور جیسے ہنگامی معاملات ہیں۔ |
آرکیالوجیکل سائٹ میوزیم، کپل وستو(پپرہوا) |
1942 سے 1947 تک ملک نے اجتماعی قوت کا مظاہرہ کیا۔ آئندہ پانچ برسوں میں ہمیں اُسی طرح کی اجتماعی قوت، عزم اور سخت محنت سے ملک کو آگے لے جانا ہوگا۔ |
معروف قلمکار اور فلسفی وِل ڈیورنٹ کا اس سلسلے میں کہنا تھا کہ ’’ہندوستان ہماری نسل اور تہذیب کے مادر وطن کی حیثیت رکھنے والا ملک ہے اور یوروپ کی تمام زبانوں کی ماں کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہندوستان ہمارے فلسفے ، ہماری حسابیات اور عیسائیت کے نظریات کا بھی موجد رہا ہے۔ |
نئیدہلی۔05مارچ۔جیسا کہ 28 فروری 2019 کے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا گیا تھا کہ قومی سمندری مفادات کے تحفظ کے لئے ضرورت کے مطابق بھارتی بحریہ تعینات رہے گی۔ |
کمزور طبقات کے لیے گروگوبند سنگھ جی کی لڑائی کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نے 30 دسمبر 2018 کو اپنے ریڈیو پروگرام من کی بات میں کہا تھا کہ گروگوبند سنگھ جی کو یقین تھا کہ سب سے بڑی خدمت انسانوں کی تکلیفوں کو کم کرنا ہے۔ انھوں نے گروگوبند سنگھ جی کی شجاعت، ایثار اور ان کی لگن کی ستائش کی۔ |
سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت سائنس وٹکنالوجی کے وزیر نےیہاں دو انوکھے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا |
آندھرا پردیش، اروناچل پردیش، اڈیشہ اور سکم میں لوک سبھا اور قانون ساز اسمبلیوں کے لئے عام انتخابات اور 12 ریاستوں کے 37 اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات ایک ساتھ ہوں گے۔ ایکزٹ پول پر پابندی |
اس پروجیکٹ کے مکمل ہوجانے کے ساتھ اروناچل پردیش کی حکومت اس پروجیکٹ سے 12 فیصد مفت بجلی حاصل کرسکے گی، یعنی 1346. |
نئی دہلی،15 مارچ،2019نائب صدر جمہوریہ ہند ونکیا نائیڈو نے کہا کہ ملک کا کوئی بھی کسان پریشان حال نہ ہو، اس بات کو یقینی بنانے کے لئے تمام شرکاء کی جانب سے ٹھوس کوششیں ضروری ہیں۔ |
آسام کے تمام 27 اضلاع کو جے ای ٹیکہ کاری مہم (ایک سے 15سال کی عمر تک کے لئے ) کے تحت لایا گیا ہے ، جس کے بعد ٹیکہ کاری کے پروگرام کے ایک حصے کے طور پر معمول کی ٹیکہ کاری کی جائے گی۔ |
جامل سیمنٹ ورکس |
ٹینڈرجاری کئے جاچکے ہیں |
6 کلو میٹر طویل سرنگ کا بھی دورہ کریں گے۔یہ سرنگ انجینئرنگ کی بہترین مثال ہے۔دوپہر کو نائب صدر نیلّلور میں جناب کستوربا کلا شیترم میں ورکرما سمھا پوری یورنیورسٹی کے دوسرے، تیسرے، چوتھے اور پانچویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ |
بھارتیہ کسان پارٹی |
جل شکتی ابھیان عوامی تحریک بن گیا |
مدھیہ پردیش میں بھی آج پوشن ماہ کا شاندار آغاز ہوا۔ اس میں خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر امرتی دیوی نے پارلیمنٹ کے سابق ممبر جیوتی رادتیہ سندیا کے ساتھ شرکت کی۔ |
ساحلی مندر، مہا بلی پورم (تمل ناڈو) |
عوامی زندگی میں اقدار میں گراوٹ پر ناخوشی کا اظہار کیا |
نائب صدر جمہوریہ نے جی ایس ٹی کو کامیاب بنانے کے سلسلے میں سابق وزیر خزانہ جناب ارجن جیٹلی کی انتظامی صلاحیت کی ستائش کی؛ |
6 جامعہ ہمدرد،یونیورسٹی |
نوٹ3:۔کل میزان میں دیگر عنصر شامل ہیں |
یہ مفاہمت نامہ بامعنی منصوبہ بندی ، پانی کے انتظام اور نقل و حمل کے انتظام کے شعبے میں دونوں ملکوں کے درمیان، دو طرفہ تعاون کو فروغ دے گا۔ |
صدر جمہوریہ نے کہا کہ جنگل ایک چیلنجنگ والا پیشہ ہے حالیہ دور میں اس نے کافی اہمیت اختیار کرلی ہے اور یہ بڑی ہی حوصلہ کن بات ہے کہ زیادہ سے زیادہ خاتون افسرس انڈین فاریسٹ سروس میں شامل کرنے کو ترجیحی دے رہی ہے ۔ میں پوری سنجیدگی سے امید کرتا ہوں کہ خاتون افسران اپنی سخت محنت اور لگن کی وجہ سے ایک بامعنی تبدیلی لا سکیں گی۔ خاتون افسران نہ صرف جنسی عدم توازن کو درست کریں گی بلکہ اپنے محکمہ کے کام سب ایک نئی تبدیلی لا سکیں گی۔ |
6لاکھ درج فہرست قبائل آبادی پراحاطہ کرلیاجائے گا:جوال اورام |
کل میزان 112 |
کمپیوٹرس کی تعداد |
پاکستان کے ذریعہ ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں |
تبادلہ خیال کے دوران فضائیہ کے سربراہ نے آر ایف اے ایس ایف ٹیم کا خیر مقدم کیا اور مشترکہ مشقوں کی اہمیت پر زور دیا، جس سے ایک دوسرے کی بہترین کارروائیوں سے واقفیت حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے۔ انہوں نے آر ایف اے ایس ایف اور آئی اے ایف کے درمیان طویل مدت سے چلی آرہی فوجی شراکت داری کا ذکر کیا اور ان ہتھیاروں کا بھی تذکرہ کیا جو دونوں ملکوں کی فضائی فوجیں استعمال کرتی ہیں۔ انہوں نے روسی سازوسامان کی افادیت کی بھی ستائش کی ، کیونکہ اس نے آئی اے ایف کی متعدد فضائی مہموں میں ایک اہم رول ادا کیا ہے۔ |
اے کے جو نیئر ہائیڈرو جیو |
صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ انڈین ٹریڈ سروس کے افسران ہی ہیں جو اس بات کو یقینی بنانے میں ایک اہم رول ادا کریں گے کہ ہمارا ملک عالمی تجارتی نظام میں اپنی مضبوط پوزیشن دوبارہ حاصل کرلے۔ افسران کی حیثیت سے ان کا رول صرف یہی نہیں ہونا چاہئے کہ وہ تجارت میں نظم و ضبط پیدا کریں بلکہ انہیں تجارت کو فروغ دینے والوں کے طور پر بھی ابھر کر سامنے آنا چاہئے۔ |
22مارچ 2017 |
جناب شیوراج سنگھ چوہا ن نے اپنی تقریر میں کہا کہ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں ہمارا ملک ایک مثبت تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے اور مدھیہ پردیش نے تما م شعبوں میں تیز رفتار ترقی کا راستہ اختیار کیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے شہروں میں سووچھتا سے لے کر اسمارٹ سٹی مشنوں تک تبدیلی لانے کے لئے شہری ترقی کی ریاستی وزارت نے جو کام انجام دیا ہے اس کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے یقین دلایا کہ اگلے دو تین مہینوں میں مدھیہ پردیش کے سب کے سب سات اسمارٹ شہروں میں مربوط کمانڈ اور کنٹرول مرکز قائم کردیئے جائیں گے۔ بھوپال اسمارٹ سٹی کے مربوط کنٹرول اور کمانڈ مرکز کا بھی آج گووند پورہ میں افتتاح کیا گیا اس طرح یہ مرکز ملک میں کام کرنے والا نواں اسمارٹ سٹی مرکز بن گیا ہے۔ |
آئین کے ساتویں شیڈول میں فہرست دوئم کے مطابق پولیس اور پبلک آرڈر ریاستی موضوع ہیں اور ریاستیں پولیس اسٹیشن کو لیس کرنے کے تئیں مجاز ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
سلک کچرے کے برآمد کاروں کو اب ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی وزارت کی طرف سے ضروری اجازت حاصل کرنے سے چھوٹ دی گئی ہے۔ |
36فیصد)، سونولی لینڈ چیک پوسٹ (1. |
انھوں نے این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف اور دیگر متعلقہ اداروں کوہر آپریشن کے بعد ممکنہ کمزوریوں اور اقدامات کو بہتر بنانے کے لیے سلسلہ وار جائزہ لینے کی ہدایت دی تاکہ ان کی نشاندہی کی جاسکے۔ |
آئی ای ایف 16 کی میزبانی ہندوستان کر رہا ہے جبکہ چین اور کوریا اس کے شریک میزبان ہے۔ آئی ای ایف 16 کا مقصد اس بات پر توجہ مرکوز کرنا ہے کہ کیسے عالمی تبدیلیوں ، ٹرانزیشن پالیسیوں اور نئی ٹیکنالوجیوں کا اثر بازار کے استحکام اور توانائی کے شعبے میں مستقبل کی سرمایہ کاری پر پڑ سکتا ہے۔ |
جناب نائیڈو نے سیاسی پارٹیوں کی جانب سے جوڑ توڑ کرنے اور پیش کرنے کے بڑھتے ہوئے رجحان کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے میڈیا کو خبروں کو نظریات کے ساتھ ملانا نہیں چاہئیے انہوں نے مزید کہا کہ عوامی نمائندگان کی کار کردگی کا ہر پانچ سال میں ایک آڈٹ کیا جانا چاہئیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک اور ریاستوں کو قابل رہنما وں اور مستحکم حکومت کی ضرورت ہے۔ |
جناب چتیشور پجارا |
یہ اسکیم تیز رفتاری اور اعلیٰ معیار کے ساتھ تربیت یافتہ افرادی قوت کا بڑا پول تیار کرنے میں مدد کر رہی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ حکومت مصنوعی ذہانت (اے آئی) ، انٹرنیٹ آف تھنگس، بگ ڈاٹا، 3ڈی پرنٹنگ، ورچوئل ریالٹی اور روبوٹکس جیسی جدید دور کی ہنر مندی پر بھی توجہ مرکوز کرے گی جو ملک اور ملک کے باہر بھی بڑی اہلیت رکھتی ہیں اور ان سے زیادہ رقم کمائی جا سکتی ہے۔ |
اپنے ادارے کے جوکھم بھرے کا روبار کی پونجی میں دس فیصداضافہ کرنا اور سرمایہ کاروں کو بتانا کہ آپ ایک پلیٹ فارم چلارہے ہیں ،کوئی باقاعدہ کاروبار نہیں ۔ |
ریئر ایڈمرل سورج بیری کو ایک جنوری 1987 میں بحریہ میں شامل کیا گیا تھا ،وہ توپ چلانے اور میزائل ہتھیاروں کے ماہر ہیں ۔ ان کی سمندری کمان میں میزائل بحری جہاز آئی این ایس نربھیک ، میزائل کارویٹ آئی این ایس کرمکھ ، آئی این ایس تلوار اور طیارہ بردار آئی این ایس وکرما دتیہ شامل ہیں ، جن کے لئے وہ کمانڈنگ آفیسر مقرر کئے گئے تھے۔ ان کے باوقار عملے اور کارکردگی کی نعیناتیوں میں موبائل میزائل ساحلی بیٹری کے آپریشن آفیسر ،مغربی بیڑے کے توپ اندازی کے افسر ، سری لنکا ،سری لنکا اور مالدیپ کے بھارتی ہائی کمشنر کے دفاعی مشیر ، عملے کی ضرورتوں کے ڈائریکٹوریٹ میں ڈائریکٹر بحریہ کے سربراہ کے بحری اسسٹنٹ اور بحریہ کے صدر دفتر میں دفاع ، خیال اور کایاپلٹ کے پرنسپل ڈائریکٹر شامل ہیں ۔ |
پیرس معاہدے کو مکمل طور پر دنیا سے تسلیم کرانے میں بیسک ممالک اہم کردار ادا کریں گے: |
5 ۔ جناب رمیش ابھیشیک ،سکریٹری محکمہ صنعتی پالیسی وفروغ ۔ |
میں پروفیسر کرن سیٹھ جی کا اس انعقاد کے لئے خاص طور پر خیرمقدم کرتا ہوں۔ پروفیسر کرن سیٹھ جی گزشتہ 40 سالوں سے اس ثقافتی تحریک کو ایک موثر قیادت دے رہے ہیں۔ وہ ایک ایسے سادھک ہیں جن کی برسوں کی سادھنا نے ہندوستانی موسیقی اور ثقافت کو نوجوانوں کے درمیان متحرک رکھا ہے۔ |
انہوں نے مزید کہا کہ اسی طرح ہمیں کسانوں کو جنگلاتی پیداوار اور فوریسٹری کی جانب راغب کرنے کی ضرورت ہے اور خصوصی طورپر اب جبکہ ہم جانتے ہیں کہ ہندستان میں غیر جلاو ن ( ایندھن) لکڑی یاٹمبر اور لکڑی کی مصنوعات کی موجودہ 40 فی صد ضروریات برآمد سے پوری کی جاتی ہیں۔ |
4 ملین ٹن تیل کی بچت کی جاسکتی ہے ۔یعنی پوری عمر میں موٹر گاڑیوں کے ذریعہ 17. |
نئی دہلی،17 اپریل2018کمپوزیشن ڈیلروں کے ذریعے فارم جی ایس ٹی آر-4 میں سہ ماہی ریٹرن داخل کرنے کے طور طریقوں کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کیا جارہا ہے۔خاص طورپر مذکورہ فارم کے سیریل نمبر 10 پر دی گئی ہدایت کے سلسلے میں شبہات ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ : |
کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹریز کے ڈائریکٹر جنرل جناب چندر جیت بنرجی نے 3 اکتوبر کو اجلاس کاآغاز کیا تھا۔ |
1-کنٹراسٹ سینسرکی ناکامی ( نقص 2. |
وزیراعظم نے گائے اور ان کی جنس کے تحفظ، بچاؤ اور ترقی کے لئے راشٹریہ کام دھینو آیوگ کا بھی ذکر کیا۔ |
م ن۔ م ع۔ ج۔ |
اسمارٹ گرام پہل کے تحت ہریانہ کے منتخب پانچ گاؤں میں زراعت ، ہنرمندی کے فروغ، توانائی، تعلیم، صحت، روزگار اور تجارت و کاروبار کو فروغ دینے جیسے شعبوں میں متعدد پروجیکٹوں کو لایا گیا ہے۔ اس پہل سے قرب جوار میں زبردست جوش و خروش پیدا ہوا ہے لہذا پہلے منتخب پانچ گاؤں سے متصل خطے کے 95 مزید گاؤں کو اس پہل میں شامل کیاگیا ہے۔ اس طرح اسمارٹ گرام پہل کے تحت منتخب کل گاؤں کی تعداد اب 100 ہوگئی ہے۔ |
15 ایم ٹی |
قدرتی گیس پیداوار : ماہ ستمبر2018 ء کے دوران قدرتی گیس پیداوار 2684. |
(6)برائے مہربانی اپنے تبصرے کی زمرہ بندی طے کریں جنھیں آپ کرنا چاہتے ہیں ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں، |
ہرقسم کے چینی مٹی کے ٹائلس |
مرکزی وزیربرائے کامرس وانڈسٹری نے ہند-افریقہ حکمتی معاشی تعاون (انڈوایفریکہ اسٹریٹجک اکنامک کوآپریشن) کے مذاکراتی اجلاس سے خطاب کیا |
ہندوستان اوربرازیل دونوں زبردست حیاتیاتی تنوع سے مالامال ہیں ۔اور جڑی بوٹیوں سے علاج کے طریقوں نیز آیوروید ، یوگااور دیگر تاریخی روایتی طریقہ علاج بہت مقبول ہے ۔ علاج کے ان روایتی طریقوں کو برازیل میں بھی زبردست مقبولیت حاصل ہے۔ |
اَنّا ملائی یونیورسٹی، اَنّاملائی نگر (تمل ناڈو) |
صدر جمہوریہ کی ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی سالگرہ پر مبارک باد |
یہ اطلاع دفاع کے وزیر مملکت ڈاکٹر سبھاش بھامرے نے آج راجیہ سبھا میں جناب اجے سنچیتی کو ایک تحریری جواب میں دی۔ |
صبح کے اسنیک اور گرم پکا ہوا کھانا |
نئی دلّی ، 14 فروری وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ روز 16 ویں لوک سبھا کی آخری نشست سے خطاب کیا ۔ |
بہادری کے لئے پولیس میڈل ( پی ایم جی ) |
اجرا کی تاریخ |
بھوپال مین برانچ |
آج دپیکا کے اقتصادی اور مالیاتی رسالے بزنس دپیکا کے زیر انتظام بہترین کارکردگی انجام دینے والوں کو بزنس میں بہترین کارکردگی کے انعامات دیئے جارہے ہیں۔ |
41 کروڑروپے کے گیارہ پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ اس میں 1140. |
راشٹریہ کرانتی کاری سماجوادی پارٹی |
ممبئی، ناگپور، احمدنگر، جالنا، بام، ناسک، مالیگاؤں، پونے ، ستارا، شولہ پور |
اس موقع پر جناب سریش پربھو نے نیشنل ائیر کارگو پالیسی کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا ۔ انہوں نے ہندوستان میں نیشنل ائیر کارگو |
48 لاکھ میٹرک ٹن کا ذخیرہ کرنے والی صلاحیت کے 38964 اسٹوریج پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی ہے۔ |
پولیو کی دوا( آئی پی وی) کی تقسیم: ہندوستان کو پولیو سے پاک ملک بنانے کے لئے ایڈلٹ چینز اینسی فیلائٹس( جے ای) ٹیکہ کاری |
یہ بجٹ سال 2022 تک یعنی آزادی کے 75 سالوں تک سے متعلق فیصلوں کو نافذ کرنے کے لیے روڈ میپ تیار کرے گا۔ |
وزیر زراعت نے کہا کہ کوالٹی، خوراک کے تحفظ کے معیارات برقرار رکھنے اور معاہدے کی شرائط کی پابندی کرنے پر کوالٹی مارک تین سال کی مدت کیلئے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کوالٹی مارک اگرچہ تین سال کیلئے دیا جائے گا لیکن اس بات کی جانچ کیلئے ہرسال نگرانی آڈٹ کرایا جائے گا کہ کوالٹی مارک کی شرائط کو پورا کیا جارہا ہے یا نہیں۔ |
5 کھرب ڈالر معیشت کے حصول کی جانب |
63 فیصد) میں اپریل 2018 کے مقابلے میں اپریل 2019 میں 4. |
09 کروڑ روپے میں بیچا ہے۔ اس شخص نے چیک کے ذریعہ 9 لاکھ روپے کی ادائیگی کی ہے، جبکہ ایک کروڑ روپے کی رقم بے حساب نقدی کی شکل میں ادا کی گئی ہے۔ |
سال 2022 ملک میں 100 گیگاواٹ شمسی توانائی کی صلاحیت کی تنصیب کا نشانہ مقررحکومت ملک میں متعدد مالیاتی و ترقیاتی ترغیبات کے ذریعہ شمسی توانائی کی ترقی کو فروغ دے رہی ہے |
اسمارٹ سینٹر میں کی گئی پیش رفت کی تفصیلات فراہم کراتے ہوئے۔ جناب پوری نے مطلع کیا کہ ابتک 90 میں سے 85 شہروں کو پہلے ہی سلیکٹ کیا گیا ہے انہیں ان کے ایس پی وی میں شامل کیاگیا ہے اور 61 شہروں نے پی ایم ایم سی ایس حاصل کرلی ہے۔ مزید 8 شہر اپنی پی ایم سی ایس باہر کرنے کے مختلف مرحلوں میں ہیں۔ |
مرکزی وزیر زراعت نے کہا کہ آزادی کے وقت ہم جہاں 34 کروڑ عوام کو غذائی اجناس کی فراہمی نہیں کرا پا رہے تھے، آج وہیں ہمارے پالیسی سازوں، کسانوں، سائنسدانوں، خوراک کی پیداوار افسران کی سوجھ بوجھ، سخت محنت سے ہم کھانے کی کمی سے دو چار ہونے والے ملکوں کے زمرے سے آگے بڑھتے ہوئے 134 کروڑ عوام کو غذا فراہم کرانے کے ساتھ غذائی اجناس کی برآمد کرنے والے ملک بن گیے ہیں۔ |
مالی سال 2017-18 |
جہاز رانی کی وزارت فرسودہ قوانین کو ختم کرنے کے لیے قانونی اصلاحات کر رہی ہے اور اپنے ساگر مالا پروگرام کے تحت بندرگاہوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے بندرگاہوں کو ایک دوسرے مربوط کررہی ہے ۔ |
نئی دہلی،27 جون 2018صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 28 اور 29 جون 2018 کو اترپردیش کا دورہ کریں گے۔ |
نیشنل سلیکشن کمیٹی ایوارڈ یافتگان کاحتمی سلیکشن کرے گی اور یہ کمیٹی اسکریننگ کمیٹی کی سفارشات کو مدنظر رکھے گی۔ |
قانونی اصطلاحات : اس زمرے میں 237 قانونی اصطلاحات کے ویڈیو شامل کیے گئے ہیں جن سے ’’حلف نامہ ‘‘، ’’بری‘‘ جیسے پیچیدہ قانونی اصطلاحی الفاظ کی وضاحت کرنے میں مدد ملے گی ۔ یہ اصطلاحیں مختلف قانونی صورتحال میں استعمال کی جاتی ہیں۔ |
ازوچی تمل ارگل منتر کزگم |
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پورے ملک میں فی الحال 20783 اسکولوں کا اور بیرون ملک 25 اسکول کا سی بی ایس ای کے ساتھ الحاق ہے۔ان اسکولوں میں1. |
14 کلومیٹر لمبی سرنگ ہندوستان کی سب سے لمبی سڑک سرنگ اور ایشیا کی سب سے لمبی دو طرفہ سرنگ ہوگی۔ وزیراعظم کی زیر قیادت اقتصادی معاملات سے متعلق کابینہ کمیٹی نے اس سال 6800 کروڑ روپے کی لاگت سے قومی شاہراہ 1 اے سیکشن پر بالتال اور مینا مارگ کے درمیان اس سرنگ کی تعمیر، آپریشن اور دیکھ بھال کو منظوری دی تھی۔ اس سرنگ کی تعمیر سے سری نگر، کارگل اور لیہہ کے درمیان سبھی موسم میں آمدو رفت کی سہولت فراہم ہوگی۔ اس کی تعمیر سے زوجیلا سرنگ کو پار کرنے میں صرف پندرہ منٹ لگیں گے جب کہ اس وقت اسے پار کرنے میں ساڑھے تین گھنٹے لگتے ہیں۔ اس سے ان علاقوں میں سماجی اور ثقافتی اور معاشی پیش رفت کا راستہ ہموار ہوگا۔ |
دکشن کنڑ، اتارا کنڑ، اوڈوپی، شموگا، کوداگو، چگمنگلور کے اضلاع۔ |