text
stringlengths
5
1.18k
(25فروری 2017 سے 13 مارچ 2017 کے دوران
9 امید واران شیلانگ اور تورا لوک سبھا نشستوں کے لئے چناؤ میدان میں ہیں انتخابات کے سہل انعقاد کے لئے 3167 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں
جناب روی راما کرشنا ، ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل ، بی او سی اور لندن میں مقیم بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر اہلکار بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
شیڈول ٹرائبس
بھارت مالا پروجیکٹ کے تحت 2022 تک تقریباً 35 ہزار کلو میٹر قومی شاہراہوں کی تعمیر اور جدید کاری کی جائے گی۔ اس کے علاوہ ساگر مالا پروجیکٹ کے تحت اچھے معیار کی سڑکوں کا ایک جال بھی ساحلی علاقوں اور بندرگاہوں سے جڑے علاقوں میں تعمیر کیا جارہا ہے۔
ڈائریکٹر (ایف)، او این جی سی
ان پروجیکٹوں سے کئی طرح کے فائدے ہوں گے، جن میں کاربن کے اخراج میں کمی، تیز اور محفوظ سفر ، سفر میں لگنے والے وقت میں کمی اور ایندھن کی بچت جیسے فوائد شامل ہیں۔
اس کانفرنس میں دفاع کے وزیر مملکت ڈاکٹر سبھاش بھامرے کے ذریعے موبائل ایپ بھی شروع کیا جائے گا، جسے گریف ابھیلیکھ کا نام دیا گیا ہے۔
شمالی دلی میونسپل کارپوریشن کے تمام سرکاری اسکولوں کے تقریباً 700 پرنسپلوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ ماحول عالمی تشویش کا موضوع ہے، جتنا آج سے پہلے کبھی نہیں تھا۔
نائب صدر جمہوریہ نے تعلیمی اداروں میں پڑھانے کے طور طریقوں میں ازسرنو تبدیلی لانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ طلبا کی ذہانت کو اجاگر کیاجاسکے ۔ انہوں نے یونیورسٹیوں کو اختراع اور تحقیق میں برتری کے عالمی مراکز میں تبدیلی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اعلی تعلیمی ادارے کو خود اپنی کارکردگی پر گہری نظر ڈالنی چاہئے اور ان شعبوں کی نشاندہی کرنی چاہئے۔ جنہیں اصلاح کی ضرورت ہے اور جو پوری طرح سے تغیر کے اہل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم کو پیداوار کے ساتھ ساتھ اہلیت اور اثر پذیری بڑھانے کی بھی ضرورت ہے اور اپنے عمل کو زیادہ شفاف بنانا چاہئے اور اپنے لوگوں کی ضرورتوں پر توجہ دینا چاہئے ۔
00 روپے فی ڈالر تھی ۔
مجھے بتایا گیا ہے کہ ابھی سیدنا صاحب نے یہی کہا۔ صفائی دل کی اور من کی بھی کرنی ہے۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ اندور کی مقبولیت کو دھیان میں رکھتے ہوئے عشرہ مبارکہ کے انقعا د کو ماحولیات اور صفائی کے پیغام کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔
78 ملین ٹن سے 50.
ہم اپنے ان سپاہیوں کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے پہلی عالمی جنگ میں حصہ لیا ۔ یہ ایک ایسی جنگ تھی جس میں ہندوستان براہ راست شامل نہیں تھا تاہم ہمارے سپاہیوں نے صرف امن کی خاطر پورے دنیا میں اس جنگ کے حصہ رہے ۔
اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ چوتھے صنعتی انقلاب نے عالمی کاروباری لیڈروں کو مستقبل کے چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لئے اپنے ملازمین کو تربیت دینے چوکس کردیا ہے۔ جناب نائیڈو نے کہا ہے کہ بھارتی کاروبار کو اب قطعی شکل دی جاچکی ہے اور اب بھارتی کارباریوں نے یہ محسوس کرلیا ہے کہ آنے والے برسوں میں بھارت میں روزگار کے بڑے مواقع پیدا ہوں گے۔
عالمی یوم تپ دق کے موقع پر وزیراعظم کا پیغام
(ii) موجودہ بالواسطہ ٹیکس نظام میں نافذ ہونے والے ٹیکس کے تعدد میں کمی واقع ہوگی جس سے یہ مزید سہل ہوگا اور یکسانیت ہوگی۔
کانفرنس کے کچھ بڑے موضوعات اور کانفرنس کے شرکاء اس طرح ہیں:
جناب گڈکری مئی 2014سے لوک سبھا کے ممبرہیں ۔ وہ اس سے پہلے 1989سے 2014کے دوران مہاراشٹرقانون ساز کونسل کے ممبر تھے ۔ 1995سے 1999کے دوران وہ مہاراشٹرحکومت میں پی ڈبلیوڈی کے وزیرتھے ۔
انھوں نے کہاکہ صرف سائنس داں ہی آنے والے برسوں میں موجودہ اور ابھرتی ہوئے مسائل کا حل تلاش کرسکتے ہیں ۔یہ ذمہ داری نوجوان سائنس داں طبقے پرعائدہوتی ہے ۔
کابینہ نے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سائبر سکیورٹی تعاون کیلئے مفاہمت نامے کو منظوری کی جانکاری دی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ یوم اساتذہ کے موقع پر میں اساتذہ برادری کو سلام کرتا ہوں۔ جنہوں نے معاشرے میں تعلیم کی روشنی پھیلائی اور ذہنوں کو منور کیا۔
نئی دلّی ، 22نومبر نامور ملیالم فلم ہدایت کارشاجی این کرون کا کہنا ہے کہ سنیما ایک عام فہم زبان کی حامل ذریعہ ہے اور ملیام فلم ’ اولو ‘ کے ذریعے دیا گیا پیغام لسانی رکاوٹوں کو در کنار کرتے ہوئے ناظرین تک پہنچ سکتا ہے ۔ مراٹھی فلم ’ کھرواس ‘ کے ہدایت کر آدتیہ سہاس جامبھلے کا کہنا ہے کہ معاشرہ خواتین کے کرب کو بہ مشکل سمجھ پاتا ہے اور ان کی فلم اس درد ناک سماجی مسئلے کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی ایک کوشش ہے ۔
27 ہے۔ ماہ جنوری ، 2019 ء میں آٹھ اہم صنعتوں کا مشترکہ عدد اشاریہ 134.
نارتھ ایسٹ فرنٹیئر
دہلی میں دو روزہ ون ہیلتھ انڈیا کانفرنس کا افتتاح
92 فی صد ) فروری ، 2018 ء کے مقابلہ میں 7.
01، گوا 0.
785 کلو میٹر لمبے آئی آئی ٹی نوبستہ کوریڈور میں 8زیر زمین اور 14 زمین سے اوپر اسٹیشن تعمیر ہوں گےپروجیکٹ کی لاگت 11076.
سیمنٹ پلانٹ
آئی آئی ٹی پٹنہ میں طبی الیکٹرونک پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے کی غرض سے ایک تقویت مرکز قائم کیا گیا ہے۔
کابینہ نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی (سرکاری-نجی شعبے کی شراکت داری)بل 2017 کو منظور کیا۔
ہمیں لگاتار اس بات کو بھی یقینی بنانا ہوگا کہ نہ صرف صد فیصد بچوں کا اندراج ہو، بلکہ انہیں اعلیٰ سطح کی تعلیم بھی حاصل ہو۔
a شفٹ کا آسان اوسط
یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ’’طریقۂ حیات‘‘ کے بنیادی اجزاء کیا ہیں؟ مجھے ان میں سے چند اہم چیزوں کو یہاں بیان کرنے دیجئے۔
59ملین ٹن زائد ہے ۔
نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ موجودہ ہندوستانی منظر نامے میں ڈاکٹروں کے بہت سے مواقع دستیاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کو ہماری آبادی کو فائدہ پہنچانے کے لئے بہترین عالمی معیار کا طرز عمل اپنانا ہوگا۔ انہیں مسلسل مزید اہم ترین اہداف مقرر کرنا ہوگا اور ان کے حصول کے لیے کوششیں کرنی ہوں گی۔
جناب اروڑہ نے اے ویب کے موجودہ سکریٹری جنرل جناب یونگ ہی کم اور سکریٹریٹ میں ان کے رفقائے کا ر کی تعریف کی کہ انہوں نے حصہ لینے والے ای ایم بی کے مابین لین دین اور تعاون کو سال بہ سال فروغ دینے کے لئے مختلف ترقیاتی پروگرام ، کانفرنسوں اور دیگر سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔
پی ایس ایل وی ۔ سی 42 نے شار کاپہلا لانچ پیڈ بھارتی معیاری وقت کے مطابق رات 10.
ریلوے عملہ کی ناکامی
ریلوے 20-2019 کے بجٹ سے 64587 کروڑروپے کی سرمایہ امداد کی تجویز۔
سریش پربھو ہندوستان اور روس کی چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے درمیان انٹرایکٹو فورم سے خطاب کرتے ہوئے
جناب ایم وینکیا نائیڈو نے چنئی میں ایف آئی ای او برآمدات میں 2018 کے مہارت کے انعامات سے نوازا
اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بھارت ایک امن پسند ملک ہے اور جنگ کا خواہش مند نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسی کو اپنے داخلی امور میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی نے بھارت کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی کوشش کی تو ہم اسے بھر پور جواب دیں گے۔
-3 اوجھ کے نیچے دوسرا راوی- بیاس لنک تھیئن ڈیم کی تعمیر کے بعد بھی راوی ندی سے اضافی پانی کو پاکستان کی جانب بہنے سے روکنے کے لیے بیاس طاس کو نہر سے جوڑ کر پانی کو بہنے سے روکنے کے لیے راوی ندی پر ایک بیراج بنانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ ریاستوں کے دوسرے معاون طاس کے فائدے کے لیے بیاس طاس سے پانی کو موڑ کر اوجھ ڈیم کے نیچے تقریبا 0.
حکومت شمال مشرق میں تجارت کی صلاحیت کو فروغ دے رہی۔ شمال مشرقی خطہ کی ترقی کے وزیر
نائب صدرجمہوریہ ہند نے تیلگو زبان کو فروغ دینےکیلئے آندھرپردیش حکومت کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ حکومت نے 2018 کے سال کو تیلگوزبان کے تحفظ کیلئے وقف کیا ہے۔
رئیر ایڈمرل رویندر ناتکرنی وی ایس ایم نیوی
دہلی کتاب میلے کے بارے میں:
95 قدیمی عمارتوں میں سیاحتی ضروریات کی سہولتوں کی فراہمی کے لئے اوور سائٹ اور ویژن کمیٹی کے ذریعے 31 تناظری قدیمی عمارتوں سے متعلق کارکنان کی فہرست تیار کی گئی ہے
منی پور میں عالمی سطح کی فٹبال اکیڈمی کا قیام زیر غور:کرنل راٹھور
اپنے خطاب میں وزیراعظم نے عملی اور تخلیقی تجاویز کے لئے کمیٹی کے تمام ممبروں کو مبارکباد دی۔
انٹریونیورسٹی سینٹرز (آئی یو سی ایس ) اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے معیار میں بہتری کی غرض سے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن ( یو جی سی ) نے یوجی سی ایکٹ کی شق 12(سی سی سی ) کے تحت یونیورسٹی نظام کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے انٹر یونیورسٹی سینٹر فار ٹیچرز ایجوکیشن قائم کئے ہیں۔
پچھلے مہینے کے لئے معدنیاتی تیلوں کے گروپ کے عدد اشاریہ میں 6.
اس موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےجناب تھاور چند گہلوت نے کہا کہ میڈیا اسکول ان محروم طبقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی ایک کوشش ہے تاکہ صحافت کے پیشے کے ذریعے انہیں اپنا مقام حاصل ہو سکے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ان کی وزارت ہر طرح کا تعاون دے گی۔
پونے میں رات کا پڑاؤ
9فیصد)، اسرائیل (2.
7 خواتین ہیلپ لائن(ڈبلیو ایچ ایل)
جو نئے دخت لگائے جائیں گے
جناب راج ناتھ سنگھ موزمبیق کا اپنا مفید دورہ مکمل کرکے آج رات واپس آرہے ہیں
ایم او ایچ ایف ڈبلیو کے ایڈیشنل سکریٹری جناب سنجیو کمار ، ایم او ایچ ایف ڈبلیو کے جوائنٹ سکریٹری جناب وکاس شیل اور بھارت میں ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر ہینک بیکیدم بھی اس موقع پر موجود تھے۔
انعام یافتگان کی فہرست دیگر خبر میں دستیاب ہے ۔
96فیصد)، چین (1.
جناب اہاتین ، ڈائرکٹر
صدر جمہوریہ نے کہا کہ جمہوریت ، تکثریت اور امن کی اقدار جس کے لیے بھارت ہمہ وقت تیار رہتا ہے اور اس کی معاشی ترقی کی کہانی دونوں نے مل کربھارت کو ایک شناخت عطا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت عالمی چیلنجوں کا حل تلاش کرنے کے لیے ہر کسی کے ساتھ مل کر کام کرنے اورکسی ایک یا سب کے لیے دوستی کا ہاتھ بڑھانے کو تیار ہے۔
تیل کے بیج
فیم اسکیم کے پہلے مرحلے کے تحت ترغیب کے لئے دی جانے والی رقم کا تعین ہر ایک زمرے (وھیکل ٹکنالوجی بیٹری ٹائپ) کے لئے ملکیت کی کل لاگت کے اصولوں ، ایندھن کی بچت کی وجہ سے رقموںکی واپسی کی مدت اور دیکھ رکھ پر آنےوالے خرچ کے اصولوںکو ذہن میں رکھ کر کیا گیا۔
وزیراعظم نریندر مودی آزادی کے بعد ملک کی پہلی کنٹینر کھیپ بھی حاصل کریں گے ، جو ان لینڈ واٹر ویز جہاز پر بھیجی جائے گی۔
وزیراعظم اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ پردھان منتری شرم یوگی مان دھن یوجنا(پی ایم ایس وائی ایم ) کا آغاز :
اتنا ہی نہیں کسان کے ذریعے خود اور اپنے کنبے کے ارکان کی جانب سے کی گئی محنت کی قیمت، پیداوار لاگت میں جوڑا جائے گا۔ ملک کے محنتی کسانوں کی آمدنی سے متعلق یہ بہت اہم اقدام ہیں۔ کم سے کم امدادی قیمت کے اعلان کا پورا فائدہ کسانوں کو ملے ، اس کے لیے ہم ریاستی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کر رہےہیں۔
نائب صدر جمہوریہ نے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنانے اور سرمایہ کاری کے لئے ہندوستان کو پُرکشش مقام بنانے کی غرض سے شروع کئے گئے متعدد معاشی اصلاحات کے لئے حکومت کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ اصلاحات میں ہندوستان کی ترقی کی کہانی کو نئی سمت دی ہے۔
جناب ایم آئی راماچندرن، سینئر انٹلیجنس آفیسر، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ریوینیو انٹلیجنس (ڈی جی آر آئی)، زونل یونٹ ممبئی۔
سول اسپتال منی ماجرا
آپ اس سے بھی واقف ہے کہ برآمد پر انحصار کو کم کرنے کی سمت میں ایک بہت اہم قدم پچھلے سال اٹھایا گیا ہے۔ سرکاری خریداری(پریفرینس ٹو میک ان انڈیا)احکام کے ذریعہ حکومت کے تمام محکموں اور اداروں میں خریدی جارہی اشیاء اور خدمات کو گھریلو وسیلے سے خریدنے پر بھی زور دیا جارہا ہے۔ اس احکام کو پوری سنجیدگی کے ساتھ نافذ کرنے کی کوشش کی جانی چاہئے۔
کرناٹک (4)
ذات پات ، نسل اور مذہب سے ہٹ کر ہر ایک شخص کو متحد کرنا قوم پرستی ہے : نائب صدر جمہوریہ
مسور کی پیداواری لاگت 2532 روپے فی کوئنٹل ہے ۔جبکہ اس کی کم از کم امدادی قیمت 4475 روپے فی کوئنٹل مقررکی گئی ہے ۔ اس طرح یہ اضافہ شدہ امدادی قیمت پیداواری لاگت سے 76.
سال 2011-12 سے محکمہ دفاع کی زمین کے آڈٹ کے عمل کو ایک جاری رہنے والا عمل بنا دیا گیا ہے۔
نئی دہلی،24جولائی،فولاد کی وزارت کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے آج راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ہندوستان میں فولاد کی قیمتیں مکمل طور پر بازار پر مبنی ہیں اور عام طور پر امریکہ ، جاپان جیسے ممالک کے موجودہ گھریلو قیمتوں سے کم اور چین کے گھریلو بازار سے زیادہ رہتی ہیں۔ حالانکہ یہ بھی سچ ہے کہ ملک میں کانکنی کئے گئے خام لوہے کی ای ٹی آر (مؤثر ٹیکس شرح) دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ ہندوستان اور دیگر ممالک میں ای ٹی آر درج ذیل ضمیمے میں دی جارہی ہے۔
نامزدگی کاغذات داخل کرنے کی آخری تاریخ
چٹّور ، نیلور
نئیدہلی9 اپریل ۔ریلوے بور ڈ کے چیئر مین جناب اشونی لوہانی نے اپنے ایک اخباری بیان میں مشرقی ساحلی ریلوے کے سمبل پور ڈویژن میں احمد آباد - پوری ایکسپریس کے ریل حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ جناب لوہانی کے اخباری بیان کا متن حسب ذیل ہے :
نئے بھارت کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویژن میں بائیں بازو کی انتہاپسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں : امت شاہ
62فیصد ) کا اضافہ ہواہے ۔
پٹرولیم مصنوعات کی درآمد
1 کروڑ روپے کی رقم منظور کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سال 18۔2017 کے دوران اب تک بھارتی مردوں کی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی دوروں کے لئے 3.
ہماری یہ وراثت اور قدریں ، ہمارے مذاہب کا پیغام اور ان کے اصول کی وہ طاقت ہے جن کے بل پر ہم تشدد اور دہشت گردی جیسے چیلنجوں کا کامیابی کے ساتھ مقابلہ کرسکتےہیں۔
( م ن ۔م م۔ م ر) -4071
اپنا دیس پارٹی
اس پروجیکٹ کی تکمیل سے تاریخی اہمیت کی حامل ٹاؤن ہال عمارت کا احیاء ہوا ہے اور وارانسی کے شہریوں کو سماجی و ثقافتی سرگرمیوں کے لئے ایک اضافی جگہ فراہم ہوئی ہے۔
پارلیمانی حلقوں کی تعداد 1
گزشتہ مہینے کے لئے لکڑی اور لکڑی و کارک کی مصنوعات کی تیاری کے عدد اشاریہ میں0.
اقلیتی امور کی وزارتت ہندوستانی زائرین حج کے کوٹے میں لگاتار دوسرے سا ل بھی اضافہ
اس طرح ملک کی کل 16 ریاستوں نے صد فی صد گھروں کی برق کاری کا نشانہ حاصل کرلیا ہے۔
اشیاء اور خدمات ٹیکس (ریاستوں کو معاوضہ) بل 2017 (معاوضہ بل)
ای ڈی سی آئی ایل (انڈیا لمیٹیڈ) نے 18-2017 کیلئے 11 کروڑ روپئے کا منافع کا چیک فروغ انسانی وسائل کے وزیر جناب پرکاش جاؤڈیکر کو پیش کیا
فیبریکیٹڈ دھاتی مصنوعات با استثنیٰ مشنری اور ساز و سامان کی تیاری سے متعلق گروپ کے پچھلے مہینے کے عدد اشاریہ میں 0.
آج اس فورم سے میں آپ سبھی کو بھارت میں بننے والے وسیع کاروباری مواقع کے لئے مدعو کرتا ہوں۔ اس کامیاب مواقع کی کچھ اور مثالیں دینا چاہتاہوں۔
28 فیصد زیادہ ہے ۔ اپریل ستمبر2018 ء کے دوران مجموعی ریفائنری پیداوار 128657.
کوئمبٹور میڈیکل کالج